|eo او کے ستارے جلوہ دکھا رہا ہے کر نہیں آتا رہا ہے کیا بھی نبھا رہا ہے اور سب کے ستارے محفل يتری کہاں ہے؟ منزل تری کہاں ہے؟ کس سمت جا رہا ہے؟ او م کے ستارے سارے جہاں کے اوپر اس آساں کے اوپر کیوں جھلملا رہا ہے او صبح کے ستارے COU 104 اپنی زبان کس کا خطر ہے تجھ کو ہاں کس کا ڈر ہے تجھ کو کیا سورنج آرہا ہے؟ او مسیح کے ستارے دم جبر کا یہ سماں ہے تو اس کا میباں ہے کیوں مسکرا رہا ہے او میج کے ستارے خاموش ہے زمانہ بے ہوش ہے زمانہ لیکن تو گا رہا ہے او بج کے ستارے چپ چاپ سو رہا ہوں نیزوں میں کھو رہا ہوں کیوں گد گدا رہا ہے او صبح کے ستارے کیوں اتنا ڈر رہا ہے؟ کیوں منہ اتر رہا ہے؟ کیوں تھرتھرا رہا ہے؟ او م کے ستارے 1 میں گلے لگا لوں ساتھی تھے بالوں تو دل لبھا رہا ہے او می کے ستارے و اختر شیرانی 105 روبہ کے ستارے معنی یاد ہے منزل جلوہ : چک، رونق ، نظاره جی لبھانا (محاوره) : اچھا لگتا، ی کو بھانا : ٹھکانا، وہ جگہ جہاں مسافر پنچنا چاہتا ہو سمت : طرف جھلملاتنا : جھل مل کرنا، رہ رہ کر چکنا خطر : ڈره خطره دم بھر : بہت تھوڑا وقت، ذرادی منه انترنا (محاوره) : دکھی ہوتا، اداس ہونا CNC سوچنے اور بتائے 1. اس نظم میں شاعرکس سے بات کر رہا ہے؟ 2. صبح کا ستارہ س طرف جارہا ہے اور اس کی منزل کہاں ہے؟ 3. مسیح کے ستارے کوکس بات کا ڈر ہے؟ 4. سورج کے آنے کا کیا مطلب ہے؟ 5. مسیح کا ستارہ کیوں مسکرار ہا ہے؟ 6. اس نظم میں زمانے کو خاموش اور بے ہوش کیوں کہا گیا ہے؟ 7. مسیح کے ستارے کے قرقرانے کی کیا وجہ ہے؟ 8. شاعری کے ستارے کو کیوں گلے لگانا چاہتا ہے؟ اOO| م 0 | 106 اپنی زبان نے دیے ہوئے الفاظ اور یاوروں کو الگ الگ کیجیے اور انھیں جملوں میں استعمال کیچھے جلوہ جی لبھانا منزل سمت جھلملانا منھ اترنا اس نظم کو بار بار بلند آواز سے پڑھیے اور یاد کیجیے۔ غور کرنے کی بات و اون کے ستارے اس مصرع میں ’ او حرف ندا ہے۔ حرف ندا اس لفظ کو کہتے ہیں جس سے کسی کو پارا جائے۔’’ ا‘ کی طرح لفظ ‘‘ بھی حرف ندا ہے۔ خیال رہے کہ ’اؤ‘ اور ’ اے‘‘ ہمیشہ ام سے پہلے بولے جاتے ہیں۔ و میں ہوتے ہی آسان سے سارے ستارے غائب ہو جاتے ہیں۔ صرف ایک ستارہ چمکتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس نظم میں شاعر نے بڑے دلکش انداز میں بیان کیا ہے کمی کے ستارے کو دیکھ کر شاعر کے ذہن میں کیسے کیسے سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ : اس نظم میں لفظ میهماں‘ آیا ہے۔ لفظ مہمان کے لیے استعمال ہوا ہے اور دونوں طرح کی ہے۔ not to

RELOAD if chapter isn't visible.