ذڑوں کو بھی انسان بنادو اے الليل وطن! جان وین بن کے دکھا دو تم خاک کے ذروں کو بھی انسان بنا دو انسان وہ ہے علم کی جس میں ہو بھلی حیواں کو کبھی علم مرا ہو تو بتا دو خود بھی پڑھو نے کے لیے عالم و کمال آن پڑھ کوئی مل جائے تو اس کوبھی پڑھادو ہو علم تو پھر کیا نہیں امکاں میں تمھارے تم چاہو تو جنگل کو بھی گلزار بنا دو کانٹوں کو جہالت کے الگ کاٹ کے چیکو تم علم کے پھولوں سے نیا باغ کھلا دو ہے ملک میں تفریق جہالت کے سبب سے کم علم کی قوت سے یہ جھگڑا ہی مٹا دو بے علم کا جینا بھی ہے اک قسم کا مرنا جیسے متن بے روح، جلا دو کہ دبا دو سیماب اکبرآبادی 40 اپنی زبان می یاد بھی اہل وطن : وطن کے لوگ میلی : روشنی کامل : ای شخص جوی علم اہت کو پوری طرح جانتا ہو کی ان میں کمال رکھتا ہو امکان میں ہونا : بس میں ہونا، قابو میں ہونا گلزار : باغ تفريق : فرق کرنا، چھوٹ ڈالنا قوت : طاقت باوقار : عزت والا سو چھے اور بتایئے 1. وطن کے لوگ جان وطن کیسے بن سکتے ہیں؟ 2. شاعر کے نزدیک انسان اور حیوان میں کیا فرق ہے؟ علم حاصل کر کے کیا کیا کام کیے جا سکتے ہیں؟ | ’’انڈوں‘ اور’ پھولوں‘ سے شاعر کا کیا مطلب ہے؟ 5. جہالت کی وجہ سے ملک کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ 6. علم کی قوت ملک کی تعمیر وترقی میں کیسے مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟ 7. آخری شعر میں شاعر کیا کہنا چاہتا ہے؟ OLO00e0 41 تو زروں کو بھی انسان بنادو مصر عمل پیچھے انسان وہ ہے علم کی جس میں ہوا ہو علم تو پھر کیا ہیں میں تمھارے ہے ملک میں جہالت کے سبب سے تم علم کی سے یہ جھگڑا ہی مٹا دو - کا جینا بھی ہے اک قسم کا مرنا دیے ہوئے مصرعوں کو ترتیب سے تھے حیواں کو کبھی علم ملا ہو تو بتا دو أن پڑھ کوئی مل جائے تو اس کو بھی پڑھا دو انسان وہ ہے علم کی جس میں ہو تجلی خود بھی پڑھو پانے کے لیے عالم و کال تم علم کی قوت سے یہ جھگڑا ہی مٹا دو جیسے تن بے روح، جلا دو کہ دبا وو ہے ملک میں تفریق جہالت کے سبب سے ہے علم کا جینا بھی ہے اک تم کا مرنا ان لفظوں کے متشارلکھے انسان عالم پھول جينا أن پڑھ 42 اپنی زبان نیچے دیے ہوئے الفاظ و جملوں میں استعال کچھے علم نجلی گلزار تفريق توت پڑھے اس نظم و بلند آواز سے پڑھیے یاد ہے اس نظم کوز بانی یاد کیجیے غور کرنے کی بات ICON 2) و پڑھنے لکھنے اورعلم حاصل کرنے سے انسان کو عزت ملتی ہے۔ و ملک میں پھیلی ہوئی برائیوں کی جڑ جہالت ہے۔ و جہالت کو دور کرنا اور ان پڑھ لوگوں کو پڑھانا ہمارا فرض ہے۔ not to be

RELOAD if chapter isn't visible.