او ر ہمارے اطراف میں ہوا (Air Around Us) کے لیے ان ہدایات پرعمل تھے جنہیں وال د ین سے مرد نہیں کیا جب درختوں کی پتیان بی بہت کو ہاتھ میں پکڑ بچے اور اے کی کیا ہے نے پیر کو میں کیا ہوگا جن میں خاتون پچھے که من در استان عملی کام 1 اسے ایک گھر کی بناتے ہیں، اس کے لیے ان ہدایات پر عمل کیر جنہیں شکل دور میں دکھایا گیا ہے پھرکی کی چھٹڑ کو ہاتھ میں پکڑ لیے اور اسے کسی بھی جگہ میں مختلف سمتوں میں رکھے اسے آگے پیچھے کرد و یکے۔ ہم نے باب و مطالعہ کیا ہے کہ بھی جاندار چیزوں کو ہوا ) کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے بھی ہوا تو اریکھا ہے؟ شاید آپ نے ہوا کو نہیں دیکھا ہے۔ بین بلا شبہ آپ نے اس کے دباؤ کو کئی طرح سے ضرور محسوس کیا ہوا جب درختوں کی پتیاں دی ہیں یا تار پر تلے ہوئے کپڑے لہراتے ہیں تو آپ نے ہوا کومحسوس کیا ہوگا۔ جیسے ہی پیچھے کا بٹن دبایا جاتا ہے تو کھلی ہوئی کتاب کے اوراق پچھڑ چھڑانے لگتے ہیں متحرک ہوا کی وجہ سے ہی آپ کا پتنگ اڑانا ممکن ہو پاتا ہے۔ کیا آپ کو باب 5 میں عملی کام 3 بار ہے جس میں آپ نے ریت اور لکڑی کے برادے کو پھٹک کر علیحدہ کیا تھا؟ ولنے کا عمل متحرک ہوا میں زیادہ مؤثر رہتا ہے۔ طوفان کے وقت آپ نے غور کیا ہوگا کہ ہوا بہت زیادہ رفتار سے چلتی ہے۔ یہ درختوں کو اکھاڑتی ہے اور یہاں تک کے چھتیں بھی اڑسکتیں ہیں۔ کیا آپ نے بھی پھر کی گھمائی ہے (شکل 15 . 1)؟ 1 ساده پهر کی بنانا کیا پھرکی گھومنے لگتی ہے؟ پھرکی کو کون گھماتا ہے۔ متحرک ہوا، بات یہ نہیں که م شکل 15 . 1 مختلف اقسام کی پھرکیاں شکل 15 . 3 ويدر كاك Around us? عملی کام2 کیا آپ نے ویدر کوک (Weather Cock) (شکل 15 . 3 ) دیکھا ہے۔ یہ کسی مخصوص جگہ پر ہوا کے چلے کی سمت طرف اشارہ کرتا ہے۔ 15 . 1 کیا ہمارے اطراف میں ہر جگہ ہوا موجود و شکل 15 . 4 خالی بوتل کے ساتھ تجربه ہے؟ Is Air Present Everywhere جب آپ نے اسے الٹ دیا تھا۔ اسی لیے آپ نے دیکھا کہ پانی بوتل میں داخل نہیں ہوسکا تھا جب اسے الٹ دیا گیا تھا و اپنی مٹھی بند کیجیے۔ آپ کی مٹھی میں کیا ہے؟ معلوم کرنے کے کیونکہ ہوا کے خارج ہونے کے لیے جگہ نہیں تھی۔ جب بول لیے مندرج ذیل عملی کام کیے۔ کو ترچھا کیا گیا تو ہوا بلبلوں کی شکل میں باہر نکل گئی اور ہوا کے ذریعے خالی کی گئی جگہ میں پانی بھر گیا۔ اس عملی کام سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہوا جگہ گھیرتی ہے۔ یہ کانچ کی ایک خالی بوتل لیے۔ کیا واقعی یہ خالی ہے یا پھر اس بوتل میں موجود تمام جگہ کو بھر دیتی ہے۔ یہ ہمارے اطراف کے اندر کچھ ہے؟ اسے الٹ دیجیے، کیا اب اس کے اندر کچھ میں ہر جگہ موجود ہے۔ ہوا کا کوئی رنگ نہیں ہے اور کوئی بھی ہے؟ اس کے آر پار دیکھ سکتا ہے۔ یہ شفاف ہے۔ اب بول کے کھلے ہوئے منہ کو پانی سے بھری ہوئی ہماری زمین ہوا کی ایک پٹی پرت سے ڈھکی ہوئی بالٹی میں ڈبائے جیما که شکل 15 . 4 میں دکھایا گیا ہے۔ بول ہے۔ یہ پرتگ زمین سے کئی کلو میٹر کی اونچائی تک پھیلی کا مشاہدہ کیجیے۔ کیا پانی بول کے اندر داخل ہوتا ہے؟ اب ہوئی ہے اور اسے کرہ باد (Atmosphere) کہا جاتا ہے۔ بوتل کو تھوڑا سا جھکائے۔ کیا اب پانی بول کے اندر داخل ہوتا آپ کو کیا لگتا ہے کہ اونچے پہاڑوں پر جانے والے ہے؟ کیا آپ کو بول سے نکلنے والے بلبلے دکھائی دیتے ہیں یا لوگ اپنے ساتھ آکسیجن کے سلینڈر کیوں لے جاتے ہیں پھر کسی قسم کی بڑ براہٹ کی آواز (Bubbly Sound) سنائی ( 15 . 5)؟ دیتی ہے؟ کیا اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بول کے اندر 15 . 2 ہوا کس کس چیز سے بنی ہوئی ہے؟ What کیا تھا؟ جی ہاں! آپ نے ٹھیک فرمایا۔ یہ ہوا ہے جو کہ بول مردم و .is Air Made up of ° کے اندر موجود تھی۔ بول پوری طرح سے خالی نہیں تھی۔ اٹھارویں صدی تک لوگ ہی سمجھتے تھے کہ ہوا صرف ایک دراصل یہ مل طور سے ہوا سے بھری ہوئی تھی اس وقت بھی شے ہے۔ تجربات سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ همارے اطراف میں هوا 177 ہوا متعدد گیسوں کا آمیزہ ہے۔ میں تم کا آمیزہ ہے؟ آیئے اس آمیزے کے اہم اجزا کا ایک ایک کر کے پتے لگاتے ہیں۔ تھوڑا سا پانی بھر دیے۔ دونوں موم بتیوں کو روشن ہے اور ہر ایک موم بتی کو کسی کانچ کے برتن سے ڈھک دیجیے (ایک برتن کی لمبائی دوسرے برتن سے زیادہ ہو ) جبیا کے شکل 15 . 6 میں دکھایا گیا ہے۔ بغور مشاہدہ کیجیے کہ روشن موم بتیوں اور پانی کیس کا کیا ہوتا ہے۔ کیا موم بتیاں مسلسل روشن رہتی ہیں یا پھر بھی بن جاتی ہیں؟ کیا کاری کے برتنوں میں پانی کی سے یکساں ہے؟ شکل 15 . 5 پهاڑوں پر چڑھنے والے لوگ اپنے ساتھ آکسیجن کے سلینڈر لے جاتے هیں آل ابرات (Water vapour) ہم پہلے ہی مطالعہ کر چکے ہیں کہ ہوا میں پانی کے ابخرات موجود ہوئے ہیں۔ ہم نے یہی دیکھا ہے کہ جو ہوا کی منڈی کے رابطے میں آئی ہے تو یہ تکلیف ہو جانی ہے اور ٹھنڈی اپ پانی کی بوند یں نظر آتی ہیں۔ ہوا میں پانی کے اخرات کی موجودگی قدرتی ماحول میں آئی دور (Water Cycle) کے لیے بہت اہم ہے۔ آکسیجن (Oxygen) شکل 15 . 6 هوا میں آکسیجن هوتی هے۔ موم بتی کا جانا ہوا میں کسی جزو کی موجودگی کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے کیا صحیح نہیں ہے مختلف اونچائیوں کے دونوں کانچ کے برتنوں کے مشاہدے میں کیا آپ کو کچھ فرق نظر آیا ہے؟ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ ۔ ؟ جلنے کا عمل صرف آکسیجن کی موجودگی میں ہی ممکن ہے۔ میں معلوم ہے کہ ہوا کا ایک جزو آسیجن ہے۔ اب ہمارے تجربے میں ہوا کی مقدار اور اس کا آکسیجن جزو محدود ہے۔ جب موم بتی کے جلنے میں دوران زیادہ تر آکسیجن استعال ہو جاتی ہے تو موم بتی بجھ جاتی ہے۔ کانچ کے برتن میں آکسیجن کے ذریع گیری ہوئی جگہ خالی ہو جاتی ہے اور اس خالی جگہ کو کرنے کے لیے پانی اور طرف چڑھ جاتا ہے۔ عملی کام 3 اپنے استاد محترم کی موجودگی میں، یکساں سائز کی دو چھوٹی موم بیوں کو دو برتنوں کے درمیان میں لگایئے۔ اب برتنوں میں 178 سائنس دھوئیں کو ہماری ناک سے دور لے جاتیں ہیں، لیکن آسان میں پرواز کررہے پرندوں کے نزدیک پہنچا دیتی ہیں! | دھول کے ذرات ہوا میں ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔ کام4 نائٹروجن (Nitrogen) عملی کام 3 میں کیا آپ نے اس بات کا مشاہدہ کیا کہ موم بتی کے بجھنے کے بعد بھی کانچ کی بوتل میں ہوا کا ایک بڑا حصہ موجود ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہوا میں کوئی ایسا جزو ہے جو جلنے کے عمل میں معاون نہیں ہے۔ ہوا کا بڑا حصہ (جو کہ موم تا کہ چلنے میں م یں کرتا) تا نشان ہے۔ بیل ہوا کا 4 / 5 حصہ ہے۔ کاربن ڈائی آکسائڈ (Carbon Dioxide) ایک بند کمرے میں، اگر کوئی شے جل رہی ہے تو آپ کو وہاں عن محسوس ہوتی ہے۔ ایسا کاربن ڈائی آکسائڈ کی زیادتی کی وجہ ہوتا ہے جو کہ جلنے کے عمل کے دوران کمرے میں اکھٹا ہو جاتی ہے۔ کاربن ڈائی آکسائڈ ہمارے اطراف میں موجود ہوا کا ایک چھوٹا سا جزو ہے۔ پودے اور جانورس (Respiration) کے لیے جن کا استعمال کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائڈ خارج کرتے ہیں۔ جلنے کے دوران نباتاتی اور حیواناتی مادہ آکسیجن استعال کرتے ہیں اور زیادہ تر کاربن ڈائی آکسائڈ خارج کرتے ہیں ساتھ ہی کچھ دیگر گی میں بھی خارج ہوتی ہیں۔ دھول اور دھواں (Dust and Smoke) ایندھن کے جلنے کے نتیجے میں دھواں بھی پیدا ہوتا ہے۔ دھواں چند گیسوں اور ہمیں دھول کے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے اور عموما نقصان دہ ہوتا ہے۔ اس لیے آپ نے فیکٹریوں میں اونچی اونچی چنیاں دیکھیں ہوئی۔ یہ چھنیاں نقصان دہ همارے اطراف میں هوا اپنے گھر یا اسکول میں ایسا کمرہ تلاش کیجیے جہاں دھوپ آتی ہو بھی دروازوں اور لڑکیوں کو بند کر دیے اور پردے گرا دیکھے تا کہ کمرے میں اندھیرا ہو جائے۔ اب اس کھڑکی یا دروازے کو جس کا رخ سورج کی طرف ہو معمولی سا اس طرح کھو لیے کہ سورج کی روشنی صرف ایک جھری سے کرے میں داخل ہو۔ کمرے میں آرہی روشنی کے بہیم کو غور سے ھے۔ کیا آپ کو روشنی کے ہم میں چھوٹے چھوٹے چکدار ذرات حرکت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں (شکل 15 . 7 )؟ یہ ذرات کیا ہیں؟ شكل 15 . 7 هوا میں موجود دهول کے ذرات کا سورج کی روشنی میں مشاهده 179 سردیوں کے دوران آپ نے روشنی کے اسی قسم کے ہی کو درختوں سے چھن کر آتے ہوئے دیکھا ہوگا جس میں ذرات ادھر ادھر نا چنتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہوا میں دھول کے ذرات بھی موجود ہیں ہوا میں دھول کے ذرات کی موجودگی وقتا فوقتا اور ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ جب ہم اپنے نتھنوں سے سانس لیتے ہیں تو ہوا کو اندر لے جاتے ہیں ناک کے اندر موجود بال اور مخاط (Mucus تنفسی نظام (Respiratory System) میں دھول کے ذرات کو جانے سے روکتے ہیں۔ کیا آپ کو یاد ہے کہ جب آپ نے اپنے منھ سے سانس لی تھی تو آپ کے والدین نے آپ کو ڈانٹ دیا تھا؟ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو رسول کے نقصان دہ ذرات آپ کے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔ اس طرح ہم نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ہوا چند گیسوں، پانی کے انفرات اور دھول کے ذرات پرمشتمل ہوتی ہے۔ ہوا میں موجود گیسوں میں سب سے زیادہ نائٹروجن اور آسیجن گیمیں ہیں، بہت تھوڑی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور دیگری میں موجود ہوتی ہیں۔ حالانکہ ایک جگہ سے دوسری جگہ ہوائی ترکیب Composition میں کچھ تنوع پایا جاتا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ہوا میں زیادہ تر نائٹروجن اور آکسیجن موجود ہوتی ہے۔ دراصل یہ دونوں گی میں ہوا کا %99 حصہ کی تشکیل کرتی ہیں۔ باقی 19 فی صد حصہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور دیگر گیسوں نیز آبی اجرات اور دھول کے ذرات مشتمل ہے (شکل 15 . 9)۔ کا بوجھو آپ سے یہ معلوم کرتا ہوں، شکل 15 . 8) ) میں ایک سپاہی ماسک کیوں پہنے ہوئے ہے؟ ) ۔ ۔۔۔ ۔ میں یہ جاننا چاہتی ہے کے شفاف کا ا کی کھڑکی کو اگر باقاعدگی سے صاف نہ کیا جائے تو یہ دھندلا کیوں نظر آتا ہے؟ بوجھو جانا چاہتا ہے کہ آگ لگنے کی صورت میں جلتی سے ہوئی چیز پر بل لپیٹے کی صلاح کیوں دی جاتی ہے۔ شکل 15 . 8 بھیڑ بھاڑ والے چوراھوں پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے سپاهی عموما ماسك پهنے رهتے هیں۔ 180 سائنس کاربن ڈائی آکسائڈ پانی کے ابخرات اور دیگری میں آکسیجن . . مارون نائٹروجن - - بال پر دنیا کا ایک سوال ہے کہ پانی کے اپنے سے ایک بار نظر آنے واکے ہوا کے بلبلے کیا اس وقت بھی نظر آئیں گے جب کام اس گلی کو پروا بردک پولی میں رکھے ابلے ہوئے پانی کو دوبارہ سے گرم کرنے کے لیے انجام دیں گے اگر آپ کو اس کا جواب معلوم نہیں ہے تو آپ خود ایسا کر کے اس - کے شكل 15 . 9 هوا کی ترکیب 15 . 3 پانی اور مٹی میں رہنے والے جانوروں اور پودوں کو آکسیجن کی فراہمی کس طرح ہوتی ہے؟ کسی بیکر یا کانچ کے برتن میں تھوڑا سا پانی لیجیے۔ اسے ٹرائی پڑ اسٹینڈ پر ہلکی آنچ پر گرم کیجیے۔ پانی ابلنے سے ٹھیک پہلے برتن کی اندرونی س کا بغور مشاہدہ کیجیے۔ کیا آپ کو اندر کی طرف چھوٹے چھوٹے بلبلے نظر آتے ہیں (شکل 15 . 10)؟ یہ ملے اس ہوا کے ہیں جو کہ پانی میں کھلی ہوئی ہے۔ جب آپ بانی کو گرم کرتے ہیں تو شروع میں، پانی میں کھلی ہوئی ہوا باہر نکل جاتی ہے۔ اگر آپ گرم کرنے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو پانی ابارات میں تبدیل ہو جاتا ہے اور آخر کار ایلنا شروع ہو جاتا ہے۔ ہم نے باب 8 اور 9 میں مطالعہ کیا ہے کہ پانی میں رہنے والے جانور پانی میں گھلی ہوئی آ کسیجن کا استعمال کرتے ہیں۔ مٹی میں رہنے والے عضویوں کو بھی تنفس کے لیے آکسیجن درکار ہوتی ہے۔ کیا میں نہیں ہے؟ نفس کے لیے ضروری ہوا نہیں کیسے حاصل ہوتی ہے۔ کسی گلاس میں بیکر میں ایک مٹھی خشک مٹی یے۔ اس میں پانی ملایئے اور نوٹ کیجیے کہ کیا ہوتا ہے (شکل 15 . 11)۔ کیا آپکوٹی سے بلبلے نکلتے نظر آتے ہیں؟ یہ لمٹی میں ہوا کی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں۔ شکل 15 . 10 هوا میں پانی موجود هوتا هے۔ همارے اطراف میں هوا 181 16 . 5 کره باد میں ا ن کی بھر پانی کس طرح ہوتی ہے؟ How is the Oxygen in the Atmosphere Replaced? باب 7 میں ہم نے ضیائی تالیف (Photosynthesis کا مطالعہ کیا ہے۔ اس عمل میں پودے اپنی غذا تیار کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ آکسیجن بھی خارج کرتے ہیں۔ پورے بھی تنفس کے لیے آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن جتنی آکسیجن وہ استعمال کرتے ہیں اس تو سے کہیں زیادہ پیدا کرتے ہیں۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ پورے کسیجن پیدا کرتے ہیں۔ یہ بالکل میں بات ہے کہ جانور پودوں کے بغیر زندہ ہیں رہ سکتے ۔ اسی طرح پورے بھی جانوروں کے بغیر زیادہ دنوں ایک زندہ نہیں رہ سکتے۔ وہ کره باد کی تمام کاربن ڈائی آکسائڈ استعمال کر لیں گے۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ دونوں کو ایک شکل 15 . 11 مٹی میں هوا موجود هوتی هے۔ جب مٹی میں پانی ملایا جاتا ہے تو یہ ہوا کو اس کی جگہ کا چلہ سے ہٹا دیتا ہے جو کے بلبلوں کی شکل میں نظر آتی ہے۔ وہ عضویے جو مٹی کے اندر رہتے ہیں اور پودوں کی جڑیں اسی ہوا کی مدد سے اس کا انجام دیتے ہیں ۔ میں رہنے والے جانور مٹی میں کافی گہرائی تک کافی تعداد میں بال اور سوراخ بنا لیتے ہیں ان بالوں کی وجہ سے بھی ہوانی میں آتی جاتی رہتی ہے۔ حالانکہ جب تیز بارش ہوتی ہے تو مٹی میں ہوا کے ذریعے گھیری ہوئی تمام جگہوں میں پانی بھر جاتا ہے۔ اس صورت میں مٹی میں رہنے والے جانور نفس کے لیے مٹی سے باہر آجاتے ہیں۔ کیا یہی وجہ ہے کہ صرف تیز بارش کے دوران ہی کچھوے مٹی سے باہر آجاتے ہیں؟ کیا آپ کو بھی اس بات پر تعجب ہوا ہے کہ کرہ یاد کی تمام آسیجن ختم کیوں نہیں ہو جاتی جبکہ فضولوں کی بہت بڑی تعداد سے استعمال کر رہی ہے؟ کون ہے جو کره باد میں آکسیجن کو دوبارہ سے بھر دیتا ہے؟ شکل 15 . 12 هوائی چکی 182 || لاتنس دوسرے کی ضرورت ہے اور اس طرح کره باد میں آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ کا توازن قائم رہتا ہے۔ اس سے پودوں اور جانوروں کے آپسی انحصار کا پتہ چلتا ہے۔ اب ہم کہہ سکتے ہیں کہ زمین پر زندگی کے لیے ہوا کشتی اہم ہے؟ کیا ہوا کا کچھ اور استعمال بھی ہیں؟ کیا آپ نے ہوائی چکی مین Windmin) کے بارے میں سنا ہے؟ شکل 15 . 12 میں دیکھیے۔ ہوائی چکی، ہوا کی مدد سے گوتی ہے۔ ہوائی چکی کا استعال ٹیوب ویل سے پانی کھینچنے اور آٹا چکی چلانے میں کیا جاتا ہے۔ ہوائی چکی کا استعمال بھی پیدا کرنے میں بھی کیا جاتا ہے۔ ہوا، گلانڈرس، پیراشوٹ، ہوائی جہاز اور بادبانی کشتی کو چلانے میں مدد کرتی ہے۔ پرندے، چگادڑیں اور حشر ہوا کی موجودگی میں ہی اڑ سکتے ہیں۔ ہوا بہت سے پودوں کے زیرہ زانوں (Pollen] اور بچوں کے انتشار (Dispersal) میں مدد کرتی ہے ہوا آپی دور کو بنائے رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کلیدی الفاظ کره باد کاربن ڈائی آکسائڈ ہوا کی ترکیب آکسیجن نائٹروجن دھواں ہوائی چکی O OU خلاصه * : ہوا ہر جگہ موجود ہے۔ ہم ہوا کو دیکھ نہیں سکتے لیکن اسے محسوس کر سکتے ہیں۔ متحرک ہوا باد (Wind) کہلاتی ہے۔ همارے اطراف میں هوا 183 ہوا جگہ گھیرتی ہے۔ : ہوامٹی اور پانی میں بھی موجود ہوتی ہے۔ : ہوا ، آکسیجن، نائٹروجن، کاربن ڈائی آکسائڈ، آبی ابزات اور کچھ دیگر گیسوں کا آمیزہ ہے۔ کچھ حصول کے ذرات بھی ہوا میں موجود ہو سکتے ہیں۔ آکسیجن جلنے کے عمل میں مدد کرتی ہے اور جاندار عضویوں کے لیے ضروری ہے۔ : زمین کے چاروں طرف ہوا کا غلاف کره باد کہلاتا ہے۔ کره باد، زمین پر زندگی کے لیے ضروری ہے۔ , آبی جانورننس کے لیے پانی میں کھلی ہوئی ہوا استعمال کرتے ہیں۔ و ہواسے آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے تبادلے کے لیے پودے اور جانور ایک دوسرے پرمنحصر رہتے ہیں۔ مشقیں 1۔ ہوا کی ترکیب بیان کیے۔ د۔ ہوا میں موجود کون سی گیس تنفس کے ضروری ہے؟ 3۔ آپ کس طرح ثابت کریں گے کہ جلنے کے لیے ہوا ضروری ہے؟ ۔ آپ کس طرح ثابت کریں گے کہ پانی میں ہوا کھلی ہوتی ہے؟ 5۔ سوتی اون کا گولہ پانی میں ڈالنے پر کیوں سکڑ جاتا ہے؟ 6- زمین کے اطراف میں موجود ہوا کی پرت ........................کہلاتی ہے۔ 7۔ ہوا کا وہ جزو جسے ہرے پودے اپنی غذا تیار کرنے میں استعمال کرتے ہیں.................................... 8۔ ایسے پانی مشغلوں کا ذکر ہے جو ہوا کی موجودگی میں ہی ممکن ہیں۔ و کره باد میں گیسوں کے تبادلے کے لیے پودے اور جانورکس طرح ایک دوسرے پر حصر رہتے ہیں؟ 184 لاتنس جائے گا۔ مجوزہ پروجیکٹ اور ملی کام 1. شفاف کاری کی اسکی کھڑکی پر جس کا رخ کسی کھلے مقام کی طرف ہو، کاغذ کی اور مستطیلی پٹی چپاں کیجیے۔ کچھ دنوں کے بعد اس پٹی کو ہٹایئے۔ کیا آپ کو اس پٹی کی جگہ اور کھڑکی کی باقی جگہ میں کوئی فرق نظر آتا ہے؟ ہر مہینے اس عمل کو دہرانے کے بعد آپ کو سال کے مختلف اوقات میں آپ کے اطراف کی ہوا میں موجود وصول کی مقدار کا اندازہ ہو جائے گا۔ 2۔ سڑک کے کنارے لگائے گئے درختوں، جھاڑیوں اور بوٹیوں کی پتیوں کا مشاہدہ کیے۔ نوٹ کیجیے کہ ان پتوں پر کچھ دھول یا سیاہی موجود ہے۔ بالکل یہی مشاہدہ ان درختوں کی پتیوں کا ہے جو آپ کے اسکول کے احاطے میں یا بارغ میں موجود ہیں۔ سڑک کے کنارے کے درختوں کی پتیوں پر سیاہی کے جماؤ میں کیا کچھ فرق نظر آتا ہے؟ اپنے شہر یا قصبے کا نقشہ پیچھے اور نقشہ پر ان علاقوں کی نشاندہی کیجیے جہاں آپ نے سڑک کے کنارے درختوں کی پتیوں پر سیاہی کی موٹی پرت کی موجودگی کا مشاہدہ کیا ہے۔ اپنے نتاج کا موازنہ اپنے کسی ساتھی کے ذریعے اخذ کردہ نتان سے پیچھے اور ان مقامات کی نقشہ پرنشاندہی بھی شاید مامستان کے خلا سے کی رپورٹ اخبار میں شائع ہو سکے۔ © NCER not to be republis همارے اطراف میں هوا 185

RELOAD if chapter isn't visible.