(Water) یا تھے کہ کسی وجہ سے آپ کے خاندان // (Family) کو ایک ہفتے تک روزانہ صرف ایک بالٹی پانی میسر ہوتا ہے۔ تصور کیجیے کہ کیا ہوگا ؟ کیا آپ کھاتا بناسکیں گے، برتن دھوئیں گے، کپڑے دھو سکیں گے یا نہا سکیں گے؟ اور کون کون سے کام ہیں جو آپ انجام نہیں دے پائیں گے؟ اگر ہمیں لمبے عرصے کے ومن ثمج لیے پانی آسانی سے دستیاب ہو تو کیا ہوگا؟ شکل 14.1 پانی کے استعمال پینے کے علاوہ ایسے بہت سے مشاغل ہیں جہاں ہم جدول 14.1 ایک دن میں کسی خاندان کے ذریعے استعال پانی کا استعمال کرتے ہیں (شکل 14.1)۔ کیا آپ کو اندازه کیے جانے والے پانی کا تخمینہ ہے کہ ہم ایک دن میں کتنا پانی خرچ کرتے ہیں؟ | مثله استعال کیے جانے والے پانی کی مقدار پینے کے لیے 14.1 ہم کتنا پانی خرچ کرتے ہیں؟ | برش کرنے کے لیے نہانے کے لیے برتن دھونے کے لیے کپڑے دھونے کے لیے ان سبھی مشاغل کی فہرست تیار کیچھے جہاں روزانہ پانی استعال بیت الخلا میں ہوتا ہے۔ پچھ شغل جدول 14.1 میں دیے گئے ہیں۔ اسی طرح فرش دھونے کے لیے کی جدول اپنی کاپی میں بنائے۔ ہر ایک مشغلہ میں آپ اور آپ دیگر کاموں میں کے خاندان کے دیگر ممبران کے ذریعے استعمال کیے جانے خاندان کے ذریعے ایک والے پانی کی مقدار کی پیمائش کیجیے۔ پانی کی مقدار کی پائش کے دن میں استعمال کیا گیا لیے آپ منگ، گلاس، بالٹی یا کوئی اور بین استعمال کر سکتے ہیں۔ کل پانی (How Much Water Do We Use?) عملی کام1 اس 163 اب آپ کو موٹے طور پر اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ کی بارے میں سوچ سکتے ہیں؟ پانی کا استعمال صنعتوں میں ان خاندان میں ایک دن میں کتنا پانی خرچ ہوتا ہے۔ اس اطلاع بھی اشیا کو تیار کرنے میں کیا جاتا ہے جنھیں ہم استعمال کا استعمال کر کے حساب لگایئے کہ آپ کے خاندان میں ایک کرتے ہیں۔ اس طرح ہمیں صرف اپنے روز مرہ کے سال میں کتنا پانی خرچ ہوتا ہے۔ اب اس مقدار کو خاندان کاموں کے لیے ہی پانی کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ دیگر کے کل ممبران سے تقسیم ہے۔ اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے بہت سی اشیا تیار کرنے کے لیے بھی پانی کا استعمال کیا جاتا گا کہ آپ کے خاندان کا ایک ممبر ایک سال میں کتنا پانی خرچ ہے۔ کرتا ہے۔ اپنے گاؤں یا قصبے میں رہنے والے افراد کی تعداد معلوم تھے۔ اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کے گاؤں میں آپ کو یہ بتانا بانی ہے کہ کتاب کے یا قصبے میں ایک سال میں کتنا پانی خرچ ہوتا ہے۔ آلے کو تیار کرنے کے برتريا اردلان والی درکار 25تا ہے۔ پور پر جانا جاتا ہے کہ کیا ہماری نے ایک کے ل علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو یہاں مقدرار مي پانی ستاسی ہو جاتا ہے۔ کیا ایسے علاقے میں جہاں 14.2 ہمیں پانی کہاں سے حاصل ہوتا ہے؟ لوگوں کو مناسب مقدار اور پانی میسرکار نه اور الرح اپنا کام جائے الا۔ جو پانی آپ استعمال کرتے ہیں وہ آپ کو کہاں سے حاصل آپ نے ان تمام مشاغل کی فہرست تیار کی جہاں ہوتا ہے؟ آپ میں سے کچھ کہیں گے کہ’ ہم ندی، جھرنوں آپ پانی کا استمال کرتے ہیں کیا آپ سوچتے ہیں کہ تالاب، کنووں یا ہینڈ پمپ سے پانی حاصل کرتے ہیں‘ شاید ہماری پانی کی ضروریات اس قسم کے مشاغل تک ہی محدود کچھ کا جواب یہ ہوگا کہ میں ٹونٹی سے پانی حاصل ہوتا ہے، ہیں؟ ہم روزانہ گیہوں، چاول، دال، سبزیوں اور دیگر غذائی کیا آپ میں بھی اس بات جانے کا اشتیاق پیدا ہوا ہے کہ اشیا کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ کچھ ایسے ریشے ٹونٹی میں پانی کہاں سے آتا ہے؟ جو پانی ہم ٹونٹی سے حاصل جن کا استعمال ہم کپڑے بنانے میں کرتے ہیں، پودوں سے کرتے ہیں وہ بھی کسی چیل یا ندی یا کنویں سے حاصل کیا حاصل ہوتے ہیں۔ کیا انھیں اگانے کے لیے پانی کی جاتا ہے (شکل 14.2) اسے پھر پاپوں کے ذریعے سپلائی ضرورت نہیں ہوتی ؟ کیا آپ پانی کے کچھ اور استعال کے کیا جاتا ہے۔ (Where Do We Get Water From?) 14 164 سائنس د EEE === E E = E لها E = E آتا هے۔ ایہام شکل 14.3 زمین کا ایك بهت بڑا حصه سمندر سے گھرا هے۔ شکل 14.2 ٹونٹی میں پانی ندیوں، جھیلوں اور کنوئوں سے کیا آپ کو معلوم ہے کہ زمین کا دو تہائی حصہ پانی سے گھرا ہوا ہے؟ زیادہ تر پانی سمندروں اور بیروں میں موجود ہم میں سے ہر ایک اپنے اپنے گھروں میں مختلف ہے (شکل 14.3)۔ طریقوں سے پانی حاصل کرتا ہے لیکن بالآخر ہم بھی، پانی کو سمندر اور بیروں میں موجود پانی کے اندر متعدتم کے ایک ہی ذریعے سے حاصل کرتے ہیں جیسے پھیلیں، ندیاں اور نمک گھلے ہوتے ہیں اور پانی کھارا (Saline) ہو جاتا ہے۔ کنوئیں۔ اس لیے یہ پانی، پینے اور دیگر گھریلو، زراعت اور صنعتی ہم پانی کے کچھ ذرائع پر بحث کر چکے ہیں۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کے لائق نہیں ہوتا۔ شاید آپ نے تالابوں، جھیلوں، ندیوں اور کنووں میں پانی کہاں سے آتا 1798 میں الیں۔ ٹی کالرج کی نظم Rime of the" "Ancient Mariner کی مشہور لائنوں کو سنا ہوگا جن کا مفہوم ہے۔ پوچھو چاہتا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں ایک ایسے گل ”هر طرف پانی هی پانی هے دن کا تصور کیے جب ٹوٹ سے پانی کی سپلائی نہ ہو۔ ایک بوند بھی پینے لائق نهيں“ ایسے میں آپ کو کسی دور دراز کے مقام سے پانی لانا یہاں شاعر سمندر میں بھٹک جانے والے جہاز پر سوار پڑے گا۔ کیا آپ اب بھی انتانی پانی استعمال کر پائیں۔ ملاحوں کی کیفیت کو بیان کرتا ہے۔ اس گے جتنا کہ دوسرے دلوں میں کرتے ہیں؟ حالانکہ، جس پانی کو ہم استعال کرتے ہیں اس کی سپرائی میں سمندر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کیا یہ حیرانی کی بات نہیں ہے؟ جو پانی ہم استعال کرتے ہیں وہ میں نہیں ہے؟ | | | 165 165 ہے۔ ہم میں سے بہت سے افراد ان جگہوں پر رہتے ہیں جو کیا آپ کو باب 5 میں ملی کام، یاد ہے جہاں نمک سمندر سے کافی دور ہیں۔ کیا ان جگہوں پر پانی کی سپلائی کا گھلے ہوئے پانی کو گرم کیا گیا تھا؟ ہمیں کیا حاصل ہوا تھا؟ انحصار بھی سمندر پر ہے؟ سمندر کا پانی کس طرح سے ان پانی انجرات میں تبدیل ہو گیا تھا اور نمک باقی رہ گیا تھا۔ اس تالابوں، جھیلوں، ندیوں اور کنووں میں پہنچتا ہے جہاں سے عملی کام سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ گرم کرنے پر پانی میں پانی فراہم ہوتا ہے؟ پانی ان ذرائع سے کس طرح آتا بخارات میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس عملی کام سے ہمیں یہ ہے کہ وہ بالکل بھی کھارا نہیں ہوتا؟ | حقیقت بھی معلوم ہو جاتی ہے کہ پانی کے انجرات اپنے ہمراه نمک نہیں لے جاتے۔ اس طرح پانی کے جوانمرات بنتے 14.3 آی دور (water Cycle) ہیں وہ ہوا کا جزو بن جاتے ہیں اور عموما نظر نہیں آتے۔ ہم پانی کے غائب ہونے کا کمال DisappearingTrick) نے بھی دیکھا کہ پانی کو انجرات میں تبدیل کرنے کے لیے (of water آپ نے مفتی مرتبہ اس بات کو نوٹ کیا ہے کہ اسے گرم کرنا ضروری ہے۔ تاہم ، ہم یہ بھی دیکھ چکے ہیں کہ جب پانی فرش پر گر جاتا ہے تو کچھ وقت کے بعد یہ خشک ہو کھیتوں، سڑکوں، چھتوں اور دیگر مقامات کا بانی انجرات میں جاتا ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ پانی غائب ہو گیا ہے۔ اسی طرح تبدیل ہو جاتا ہے۔ باب 5 میں ہم نے اس بات پر بھی بحث جب گیلے کپڑوں کو سکھاتے ہیں تو بھی پانی غائب ہو جاتا کی تھی کہ نمک حاصل کرنے کے لیے سمندر کے پانی کی اتھلے (شکل 14.4)۔ بارش کے بعد سڑکوں، چھتوں اور دیگر گڑھوں میں بھی کی جاتی ہے۔ تبخیر ہونے کے لیے یہ پانی مقامات سے پانی غائب ہو جاتا ہے۔ یہ پانی کہاں چلا جاتا حرارت کہاں سے حاصل کرتا ہے؟ آئے معلوم کرتے ہیں۔ عملی کام 2 دو یکساں پیٹیں پیچھے۔ ان میں سے ان پلیٹ کو دھوپ میں اور دوسری پلیٹ کو سائے میں رکھ دیتے ہیں۔ اب ہر ایک پلیٹ میں یکساں مقدار میں پانی ڈالتے ہیں (شکل 14.5)۔ پانی کی پہائش کے لیے آپ بول کے ڈھکن کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بات کا دھیان رہے کہ پانی برتن سے باہر نہ ہونے پائے۔ 15 منٹ کے وقفے سے دونوں پلیٹوں کا مشاہدہ کھے۔ کیا پانی غائب ہو جاتا ہے؟ کس پلیٹ سے پانی پہلے شکل 14.4 تار پر کپڑے سوکھ رهے هیں۔ غائب ہوتا ہے؟ اس تبخیر کے لیے حرارت کا ذریہ کیا ہے؟ ہے؟ 166 سائنسر پودوں کے ذریعے پانی کا ضائع ہوتا (Loss of Water by Plants) آپ باب 7 میں مطالع کر چکے ہیں کہ پودوں کی نشوونما کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پودے پانی کے ایک حصے کا استعمال کر کے اپنی غذا تیار کرتے ہیں اور کچھ پانی وہ اپنے مختلف شکل 14.5 سورج کی روشنی اور سائے میں پانی کی تبخیر۔ حصوں میں جمع کر کے رکھتے ہیں۔ اس پانی کا باقی حصہ پودوں دن کے وقت سورج کی روشنی سمندر، دریاؤں، کے ذریعے مل سريان (Iranspiration) کے نتیجے میں جھیلوں اور تالابوں کے پانی پر پڑتی ہے۔ کھیت اور دیگر انجرات کی شکل میں ہوا میں خارج کردیا جاتا ہے۔ کیا آپ کو زمینی علاقے بھی سورج کی روشنی حاصل کرتے ہیں۔ نیا باب 7 کے کام میں مل سریان کا مشاہدہ یاد ہے؟ ان بھی مقامات کا پانی مسلسل انجرات میں تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ البتہ پانی میں گھلے ہوئے نمک وہیں رہ جاتے ہیں۔ عملی کام 2 میں، کیا آپ نے دیکھا کہ سائے میں رکھی ہوئی ا پرو گل سریان کا مطالعہ کیا ) اس نے اپنے آپ سے سوال کیا کہ مل سريان السم پیٹ کا پانی بھی غائب ہو گیا تھا حالانکہ اس میں کچھ وقت تو پیروں کے اس اور اس سے کتنا پانی شان ہو زیادہ گا؟ کیا سورج کی روشنی یہاں پچھی ہے؟ جی ہاں، دن جاتا ہے جو ایک کلوگرام کیپولیا مهیا کراتا ہے۔ کے وقت ہمارے اطراف کی تمام ہوا گرم ہو جاتی ہے۔ یہ اس نے پایا کہ یہ مقدار تقریبا 300 لیٹر ہے جو کہ گرم ہوا سائے میں رکھے ہوئے پانی کو بخیر ہونے کے لیے بڑے سائز کی لے کر 25 بالتوں کے برابر ہے۔ حرارت فراہم کرتی ہے۔ اس طرح پانی کی تمام کھلی سطحوں کیا اب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تمام جنگلات، الحلول اور کام کار در ایران کے اس کی سے تبخیر کا عمل ہوتا رہتا ہے۔ نتیجتا پانی کے انجرات مسلسل گردوں سے کل کالا پانی غرق ہوتا ہے و) ہوا میں شامل ہوتے رہتے ہیں۔ حالانکہ پانی کی تبخیر ایک ستمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پانی سے بھری بالٹی سے اس کے غائب ہونے کا اندازہ ہم به مشکل ہی لگا پاتے ہیں پانی کے انجرات ہوا میں تغیر اور سریان کے مل کے سورج کی روشنی میں تبخیر کامل تیزی سے ہوتا ہے۔ برز پر تے میں داخل ہوتے ہیں کیا یہ پانی ہمیشہ کے لیے ضائع ہو جب پانی کو گرم کیا جاتا ہے تو بھی یہ تیزی سے انجرات ہوا جاتا ہے؟ ہی نہیں، ہم اسے دوبارہ حاصل کر لیتے ہیں جبها میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ کہ اب ہم دیکھیں گے۔ پای 167 (How are clouds Formed?) عملی کام3 بادل کسی طرح بنتے ہیں؟ نے موتمر میں ان کے وقت گھاس کی پنیوں ل شبنم (Dew کو دیکھا۔ کیا آپ نے کبھی سردی کے م میم میلیون کے واقت پول با رمان لا لوہے ایک گلاس لے کر اس کے نصف حصے میں پانی بھر پے۔ کی کرل با درواز ولا مراسم کا اشارہ کیا ہے؟ کیا گلاس کی باہری سنٹ کو کسی صاف ستھرے کپڑے کی مدد آپ کردی کے موسم میں ان کے والت سے صاف کیجیے۔ اب اس پانی میں تھوڑی سی برف بیاہ کے ہونے والی ؟ مع ملائے۔ ایک یا دو منٹ تک انتظار کیجے۔ گلاس کی با ہری منٹ پر ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کھیے (شكل 14.6)۔ پانی کو زمین پر واپس لانے کے لیے تکثف کامل اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایسا کس طرح ہوتا ہے؟ ہم زمین سے جیسے جیسے اوپر جاتے ہیں تو یہ ٹھنڈی ہوتی جاتی ہے۔ جب ہوا اوپر کی طرف اٹھتی ہے تو یہ ٹھنڈی ہوتی جاتی ہے۔ مناسب اونچائی پر ہوا اس قدر ٹھنڈی ہو جاتی ہے کہ اس میں موجود پانی کے انجرات کثیف ہو کر پانے کے چھوٹے قطروں کی تشکیل کرتے ہیں جنھیں قطرے (Droplets) کہتے ہیں۔ یہ وہی چھوٹے قطرے جو ہوا میں تیرتے رہتے ہیں اور شکل 14.6 برفیلے پانی سے بھرے گلاس کی بیرونی سطح پر میں بادل کی شکل میں نظر آتے ہیں (شکل 14.5)۔ پانی کی بوندیں۔ گلاس کی باہری سم پر نظر آنے والی پانی کی بوندیں کہاں سے آتی ہیں؟ برفیلے پانی پیشتل گلاس کی ٹھنڈی سے اپنے اطراف کی ہوا کو ٹھنڈا کر دیتی ہے اور ہوا میں موجود پانی کے انجراف گلاس کی سطح پر متف (Condense) ہو جاتے ہیں۔ ہم نے مل کثیف (Condensation کا مشاہدہ باب 5 کے ملی کام میں کیا تھا۔ شکل 14.7 بادل 168 دراصل ہوتا یہ ہے کہ پانی کے یہ چھوٹے چھوٹے پہاڑوں پر بھی ہوئی برف پگھل کر پانی کی شکل اختیار قطرے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر بڑے سائز کی پانی کی کر لیتی ہے۔ یہ پانی جھرنوں اور دریاؤں کی شکل میں بوندیں تشکیل دیتے ہیں۔ پانی کی کچھ بوندیں اس قدر بھاری پہاڑوں سے نیچے آجاتا ہے (شکل 14.8)۔ بری حصوں پر ہو جاتی ہیں کہ وہ گرتا شروع ہو جاتی ہیں۔ یہ گرتی ہوئی پانی ہونے والی بارش کے پانی کا کچھ حصہ بھی ندی نالوں کی شکل کی بوندیں وہی ہیں جسے ہم بارش کہتے ہیں۔ مخصوص حالات میں بہتا ہے۔ زیادہ تر دریا زمین پر بہتے ہوئے طویل فاصلہ میں یہ برف اور اولوں (Hail) کی شکل میں بھی کرتی ہیں۔ طے کرتے ہیں اور بالآخر سمندر یا بجیروں میں گر جاتے ہیں۔ حالانکہ کچھ دریاؤں کا پانی جھیلوں میں بھی گرتا ہے۔ اور موت سردی کے موسم میں یہ کے وقت یا زمین کے تریب گھرانے کا فارم کیا۔ اسے آل بات یا پرانی ہے کہ کیا کی نشانی کے نزدیک و ولی کے اجرات کی کھیلتی ہے۔ آپ ) سر کیارا ہے اس طرح پانی تھی اور سریان کے نتیجے میں ہوا میں چلا شكل 14.8 بارش کا پانی جھرنوں اور دریائوں کی شکل میں جاتا ہے جو کہ بادلوں کی تشکیل کرتا ہے اور بارش، برف یا نیچے آجاتا هے۔ اولوں کی شکل میں زمین پر واپس آ جاتا ہے۔ بارش کا پانی جھیلوں اور تالابوں میں بھی بھر جاتا ہے۔ بارش کے پانی کا کچھ حصہ زمین میں جذب ہو جاتا ہے اور مٹی 14.4 واپس سمندر کی طرف میں غائب ہو جاتا ہے۔ اس پانی کا کچھ حصہ سربیان اور تبخیر کے عمل کے ذریعے واپس ہوا میں کیا جاتا ہے اور باقی زمین اس پانی کا کیا ہوتا ہے جو کہ بارش اور برف کی شکل میں زمین میں رہ جاتا ہے۔ اس پانی کا زیادہ تر حصہ میں زمین دوز کے مختلف حصوں پر پہنچتا ہے؟ تقریبا تمام بری سطمیں سے پانی (Ground Water) کی شکل میں دستیاب رہتا ہے۔ سمندر سے اوپر ہیں۔ بارش اور برف کی شکل میں بری حصوں کھلے ہوئے کنووں میں بھی زمین دوز پانی ہی ہوتا ہے۔ بہت پر گرنے والا تمام پانی فورأ یا کچھ عرصے کے بعد واپس سمندر کی چھیلوں میں بھی پانی کا ذریہ زمین دور پانی ہی ہے۔ میں آجاتا ہے۔ ایسا کئی طرح سے ہوتا ہے۔ ٹیوب ویل اور ہینڈ پپ کی مدد سے جو پانی نکالا جاتا ہے وہ (Back to the Ocean) بانی 169 بھی یہی زمین دوز پانی ہے۔ کسی علاقے میں جب زیادہ ہیڈ ہے۔ جس کے نتھ میں زمین دوز پانی کی متال متاثر ہوتی پپ اور ٹیوب ویل استعمال کیے جاتے ہیں تو ہمیں زمین ہے۔ دوز پانی حاصل کرنے کے لیے زیادہ گہرائی تک کھدائی کرنی اب ہم جانتے ہیں کہ برف، اولوں اور بارش کی شکل پڑتی ہے۔ زیادہ استعمال کی وجہ سے زمین دوز پانی کی منٹ میں میں جو پانی سے زمین پر واپس آتا ہے وہ سمندر میں واپس چلا گراوٹ آجاتی ہے جو کہ تشویش کی بات ہے۔ جاتا ہے۔ اس طرح زمین اور سمندری پانی انجراف کی کی ایک تشویش کو آپ کے ساتھ بانٹنا چاہتی ہے۔ وہ شکل میں ہوا چلا جاتا ہے اور بارش، برف اور اولوں کی شکل علاقے جہاں زمین غیر ہموار ہے یا نباتات سے ڈھکی ہوئی میں واپس آتا ہے اور بالآخر سمندر میں واپس چلا جاتا ہے۔ نہیں ہے۔ یہاں بارش کا پانی بہت تیزی سے بہہ جاتا ہے۔ اس انداز میں پانی کی یہ گرش آنی دور کہلاتی ہے (شکل بہتا ہوا پانی اپنے ہمراہ زمین کی بالائی پرت کو بھی بہا لے جاتا 14.9)۔ سمندر اور بری حصوں کے مابین پانی کا یہ دوران ہے۔ کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہاں پر زیادہ تر زمین پتھریلی ایک مسلسل عمل ہے۔ اس سے زمین پر پانی کی سپلائی برقرار ہے اس کی وجہ سے زمین میں بارش کے پانی کا رساؤ کم ہوتا رہتی ہے۔ شکل 14.9 آبی دور 170 انته 14.5 اگر موصلا دھار بارش ہوتو کیا ہو what) If it Rains Heavily?) بارش کا وقت، وقفہ اور بارش کی مقدار مختلف جگہوں پرختلف ہے۔ دنیا کے کچھ حصوں میں پورے سال بارش ہوتی ہے۔ جبکہ کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں چند دن ہی بارش ہوتی ہے۔ ہمارے ملک میں زیادہ تر بارش مانسون موسم میں ہوتی ہے۔ بارش ہونے سے گری کے دنوں میں راحت محسوس ہوتی ہے۔ بہت سی فصلوں کی بوائی مانسون کی آمد پر ہی منحصر ہے۔ شکل 14.11 سیلاب زدہ علاقے کا نظارہ۔ سیلاب کے دوران، پانی میں رہنے والے جانور پانی کے ساتھ بہہ جاتے ہیں یہ جانور بری علاقوں میں پھنس جاتے ہیں اور جب سیلاب کا پانی اتر جاتا ہے تو مر جاتے ہیں۔ بارش منی میں رہنے والے جانوروں کو بھی متاثر کرتی ہے۔ 14.6 اگر ایک لمبے عرصے تک بارش نہ ہو تو کیا ہو؟ (What Happens If It Does Not Rain For a Long Period?) شکل 14.10 نیز بارش کے بعد کا نظاره کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اگر کسی علاقے میں ایک سال با حالانکہ بہت زیادہ بارش کی وجہ سے کئی مسائل بھی پیدا اس سے زیادہ عرصے تک بارش نہ ہو تو کیا ہوگا؟ مٹی بھیر اور ہو جاتے ہیں (شکل 14.10)۔ موصلا دھار بارش کی وجہ سریان کے عمل کے نتیجے میں مسلسل پانی کو ضائع کرتی رہتی سے جھیلوں، تالابوں اور دریاؤں میں پانی کی سے اوپر اٹھ ہے۔ کیونکہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے یہ پانی دوبارہ واپس جاتی ہے۔ یہ پانی آس پاس کے تمام علاقوں میں جھر جاتا ہے نہیں آئے گا اور مٹی خشک ہو جائے گی۔ اس علاقے کے اور سیلاب کا باعث بن جاتا ہے ۔ فصلوں کے کھیت، جنگلات، تالابوں اور کنوروں میں پانی کی مٹ گر جاتی ہے اور ان میں گاؤں اور شہر پانی میں ڈوب جاتے ہیں (شکل 14.11)۔ سے کچھ تو بالکل خشک ہو جاتے ہیں۔ زمین دوز پانی کی بھی ہمارے ملک میں سیلاب کی وجہ سے فصلوں، پالتو قلت ہو جاتی ہے۔ اس سے قط (Drought کی صورتحال جانوروں، املاک اور جان ومال کا بھاری نقصان ہوتا ہے۔ پیدا ہو جاتی ہے۔ بان 171 خشک سالی کے دوران غذا اور چارا حاصل کرنا مشکل ہو ہوگئی ہے۔ لہذا بہت ضروری ہے کہ پانی کا استحال احتیاط جاتا ہے آپ نے شاید ہمارے ملک یا دنیا کے کچھ حصوں میں کے ساتھ کیا جائے۔ میں پانی کو ضائع نہیں ہونے دینا پڑنے والے قحط کے بارے میں سنا ہوگا۔ کیا آپ کو علاقوں چاہیے۔ میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کا اندازہ ہے؟ ان حالات میں جانوروں اور نباتات کا کیا حال ہوتا ہے؟ اپنے والدین یا پڑوسیوں سے بات کر کے یا پھر اخبار اور میگزین وغیرہ کا مطالعہ کر کے معلوم کرنے کی کوشش کیجیے۔ 14.7 ہم پانی کا تحفظ کس طرح کر سکتے ہیں؟ شکل 14.12 پانی حاصل کرنے کے لیے لائن۔ جس (How can we Conserve Water?) زمین پر موجد پانی کا بہت تھوڑا حصہ ہی پودوں، جانوروں 14.8 رین واٹر ہارویسٹنگ اور انسانوں کے استعمال کے قابل ہے۔ زیادہ تر پانی (Rain water Harvesting) سمندروں میں موجود ہے جسے براہ راست استعال میں نہیں پانی کی دستیابی میں اضافے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ بارش لایا جاسکتا۔ جب زمین دوز پانی کی بہت زیادہ نیچے چلی کے پانی کو جمع کیا جائے اور بعد میں استعمال کے لیے اس کا جاتی ہے تو اسے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ زمین پر پانی کی ذخیرہ کیا جائے۔ بارش کے پانی کو جمع کرنے کا یہ طریقہ رین کل مقدار یکساں رہتی ہے۔ لیکن قابل استعمال پانی بہت واٹر ہارویسٹنگ کہلاتا ہے۔ رین واٹر ہارویسٹنگ کے پیچھے جو محدود ہے اور زیادہ استعمال کی وجہ سے یہ کم ہوتا جا رہا بنیادی تصور ہے وہ یہ ہے جہاں بھی بارش کا پانی ہے اس کا ہے۔ وہیں ذخیرہ کیا جاۓ‘۔ پانی کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ان جگہوں پر بارش کے پانی کا کیا ہوتا ہے جہاں پر آبادی میں اضافے کی وجہ سے پانی استعمال کرنے والے کنکریٹ کی سڑکیں اور عمارتیں موجود ہیں؟ یہ نالوں میں بہہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ بہت سے شہروں میں جاتا ہے، کیا یہی نہیں ہے؟ وہاں سے یہ پانی ندیوں اور پانی حاصل کرنے کے لیے بھی کبھی قطار میں دیکھی جاسکتی جیلوں میں چلا جاتا ہے، جو کہ وہاں سے بہت دور ہیں۔ ہیں (شکل 14.12)۔ غذائی پیداوار کے لیے اور صنعتوں اس پانی کو آپ کے گھروں تک واپس لانے کے لیے بہت میں بہت زیادہ پانی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ان عوامل کی زیادہ محنت درکار ہوگی کیونکہ پانی کا رسیا و زمین میں نہیں ہوسکا وجہ سے دنیا کے بہت سے علاقوں میں پانی کی قلت پیدا ہے۔ 172 سائنس رین واٹر ہارویسٹنگ سے متعلق دو تکنیکوں پر یہاں بحث کی گئی ہے۔ ۔ چھت کے اوپر رین واثر هارویسٹنگ : اس نظام کے تحت چت پرگرنے والے بارش کو جمع کر کے پائپ کے ذریئے ذخیرہ تنگی میں لایا جاتا ہے۔ اس پانی کی میں چھت کی مٹی موجود ہوسکتی ہے اور اسے استعال کرنے سے پہلے چانا ضروری ہے۔ پانی کو ذخیرہ انکی میں جمع کرنے کے بجائے پائپ کو سیدھے ہی زمین شکل 14.13 چھت پر رین واٹر هارویسٹنگ۔ میں بنے ہوئے گڑھے میں داخل کیا جاسکتا ہے۔ ایما 2- دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سڑک کے کنارے بنے تالوں کرنے سے یہ پانی زمین میں جذب ہو جائے گا اور میں جمع ہونے والے بارش کے پانی کو سیدھے ہی زمین دوز پانی کی عمر پائی ہوجائے گی (شکل 14.13)۔ زمین میں داخل ہونے دیا جائے۔ کلیدی الفاظ باول کثیف F اولے سمندر رین واٹر ہارویسٹنگ برف پانی کے اخرات آبی دور سیلاب زمین دوز پانی خلاصه ده اپنی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے۔ = پانی کے انفرات تبخیر اور سریان کے نتیجے میں ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں۔ || 173 ہوا میں موجود پانی کے انجراف ملتف ہو کر پانی کے چھوٹے قطروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جو کہ بادلوں کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ کئی چھوٹے قطرے مل کر پانی کی بڑی بوندوں کی تشکیل کرتے ہیں اور پر بارش، برف یا اولوں کی شکل میں زمین پر آجاتے ہیں۔ = پارش، اولے اور برف باری کی وجہ سے ندیوں، جھیلوں، تالابوں، کنوؤں اور مٹی میں پانی کا پھر جھر جاتا ہے۔ : بہت زیادہ بارش کی وجہ سے سیلاب آتا ہے جبکہ بے عرصے تک بارش نہ ہونے کی وج تھم کی صورت حال ہوسکتی ہے۔ = زمین پر قابل استعمال پانی محدود ہے اس لیے اس کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے۔ مشقیں کہلاتا ہے۔ کہلاتی ہے۔ 1۔ مندرجہ ذیل خالی جگہوں کو پرکھے۔ (a) پانی کا انجرات میں تبدیل ہونا۔ (b پانے کے انجرات کی پانی میں تبدیلی (c) کسی علاقے میں پورے سال یا اس سے زیادہ عرصے تک بارش نہ ہونے کی وجہ سے۔ صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔ ۔ مندرجہ ذیل میں ہر ایک بیان کے لیے بتائے کہ وہ تیر کی وجہ سے ہے یا کثیف کی۔ a ٹھنڈے پانی کے گلاس کی بیرونی سے پر پانی کو پودوں کی موجودگی۔ (b گیے کپڑوں پر استری کے دوران بھاپ کا نکلنا۔ (c) سردی کے موسم میں صبح کے وقت کہرا۔ (d) بلیک بورڈ کو دھونے کے بعد اس کا خشک ہو جانا۔ (e) گرم توے پر پانی کے چھینٹے مارنے پر بھاپ کا نکلنا۔ 3۔ مندرجہ ذیل میں کون سے بیانات درست ہیں؟ (a) صرف مانسون موسم کے دوران ہی ہوا میں پانی کے انجرات موجود رہتے ہیں۔ (b) ہوا میں پانی کی بھر سمندروں، دریاؤں اور جھیلوں سے ہوتی ہے، مٹی سے ہیں۔ (c) پانی کا ابرات میں تبدیل ہونا بھی کہلاتا ہے۔ ( ) (d) پانی کی بغیر صرف سورج کی روشنی میں ہی ہوتی ہے۔ ( ) OU 174 \\ انته 5 (e ہوائی بالائی پرتوں، جہاں یہ ٹھنڈی ہوتی ہے پانی کے ابرات مکتقف ہو کر پانی کے چھوٹے قطرک بنا لیتے ہیں۔( ) | 4۔ فرض کیے آپ اپنے اسکول کی یونیفارم کو جلد از جلد سکھانا چاہتے ہیں۔ کیا اسے انگیٹھی یا پیر کے پاس پھیلانے سے مدد ملے گی؟ اگر ہاں تو کیسے؟ | ۔ ریفریبریٹر سے پانی کی ایک ٹھنڈی بول نکا لیے اور اسے میز پر رکھے۔ کچھ دیر کے بعد آپ کو بول کے چاروں طرف پانی کی بھی میں نظر آئیں گی۔ کیوں؟ ۔ اپنے چشموں کو صاف کرنے کے لیے لوگ عموما ان کے شیشیوں پر اپنی سائنس چھوڑتے ہیں تا کہ وہ گیے ہو جائیں۔ تشرت کے کے شیشے کیے کیوں ہو جاتے ہیں؟ 7- بادل کسی طرح بنتے ہیں؟ 8. تقعہ کب پڑتا ہے؟ مجوزه پروجیکٹ اورملی کام 1۔ ایسے تین مشغلوں کی فہرست بنائے جن کی مدد سے آپ پانی کا تحفظ کر سکتے ہیں ہر ایک مشغلہ کے لیے یہ بتایئے کہ آپ اسے کس طرح انجام دیں گے۔ 2- پرانے اخبار اور میگزین سے سیلاب اور قط سے تعلق تصاویر جمع کیے۔ انھیں اپنی کاپی میں چسپاں کیجیے اور ان مسائل کو لکھے جن کا سامنا ان علاقوں میں رہنے والے لوگ کرتے ہیں۔ 3- پانی کے تحفظ سے تعلق ایک پوسٹر بنائے اور اسے اپنے اسکول کے نوٹس بورڈ پرگاہیئے۔ ۔ ’پانی کا تحفظ عنوان پر اپنے کھانے لکھے۔ | | 175

RELOAD if chapter isn't visible.