3 استالیس کے ساتھ نفرت 1 (Fun with Magnets) پہیلی اور بوجھو ایک ایسی جگہ گئے جہاں کباڑ کا کا بہت بڑا انبار لگا تھا۔ وہاں کچھ دلچسپ بات ہو لا رہی تھی۔ ایک کرین کباڑے کے ڈھیر کی طرف محو حرکت تھی۔ کرین کی بھی باز وایک بلاک کو ڈھیر کے اوپرلے جاتی اب یہ اس بلاک کی طرف حرکت کرنا شروع ہو جاتے۔ اندازہ لگایئے کہ کیا لوہے کے بیکار کھڑے اس بلاک سے چکے ہوئے تھے جیسے ہی یہ بلاک دوسری طرف لے جایا گیا (شکل 13 . 1)۔ شاید آپ نے مقناطیس دیکھے ہوں گے اور ان کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوب مزہ آیا ہوگا۔ کیا آپ نے ایسے اسنیکر دیکھے ہیں جو لوہے کی سطحوں جیسے الماری اور ریفریر بیٹر کے دروازوں سے منسلک رہتے ہیں؟ چھ پن ہولڈروں میں انہیں ہولڈر سے چپکی رہتی ہیں۔ کچھ پل بیکس ڈھکن بغیر کسی پانی وغیرہ کے کس کر بند ہو جاتا ہے۔ اس قسم کے اسٹیکر، پن ہولڈر اور پنسل بکس میں اندر کی طرف مقناطیس لگے ہوتے ہیں (شکل 13 . 2 )۔ اگر آپ کے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز موجود ہے تو اس میں لگے ہوئے مقناطیس کو تلاش کرنے کی کوشش کیجیے مقناطیس کی ایجادکس طرح ہوئی۔ شكل 13 . 1 کباڑ سے لوهے کے ٹکڑوں کو علیحدہ کرنا اسی دوران انھوں نے ایک دلچسپ کتاب میں مقناطیس کے بارے میں پڑھا تھا اور فواہی معلوم ہو گیا کہ کرین کے نچلے سرے سے ضرور ایک مقناطیس مسلک ہے جو کہ کباڑ کے ڈھیر سے لوہے کو اپنی جانب پی رہا ہے۔ شكل 13 . 2 کچھ عام اشیا جن کے اندر مقناطیس لگے هوئے هیں۔ مقناطیس کی کو کس طرح ہوئی (How Magnets Were Discovered) ایسا مانا جاتا ہے کہ قدیم یونان میں میلنس نام کا ایک گڈریا تھا۔ وہ اپنی بکریوں اور بھیڑوں کے جھنڈ کونزد یکی پہاڑیوں پر چرانے کے لیے لے جاتا تھا جنڈ پر قابو پانے کے لیے اس کے پاس ایک چھڑی (عصا) گی۔ چھڑی کے ایک سرے پر لوہے کا ایک کڑا نصب تھا۔ ایک دن اسے یہ دیکھ کر بڑی حیرانی ہوئی کہ پہاڑی کی چٹان سے اپنی چھڑی کو کھینچنے میں تم وقت ہو رہی ہے (شکل 13 . 3 ) اسے ایا لگ رہا تھا کہ جان چھڑی کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ چٹان ایک قدرتی مقناطیس تھی اور اس نے گڈریے کی چھٹی کے آہنی سرے کو اپنی طرف ن لیا۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اس طرح مقناطیس کی ایجاد ہوئی اس قسم کی چٹانوں کو گڈریے کے نام پر میگنینائٹ (Magnetite) نام دیا گیا۔ میگنیٹا میٹ لوے پر مشتمل ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ میگنیٹائٹ کی کھوج سب سے پہل میگنیشی نام کے مقام پر ہوئی وہ اشیا جن میں لوہے کو اپنی جانب کھپنے کی خصوصیت ہوتی ہے مقناطیس (Magnet) کہلاتی ہیں۔ کسی بھی طرح، لوگوں نے اس بات کی کھوج کر لی ہے کہ کچھ چٹانوں میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ وہ لوہے کے ٹکڑوں کو اپنی طرف نہ لیتی ہیں۔ انھوں نے اس بات کا بھی پتہ لگایا ہے کہ ان چٹانوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں ت و صفات ہونا ہیں۔ انھوں نے فوری طور پر پائے جانے والے مادوں کو مقتاتیں کہا۔ بعد میں لوہے کے ٹکڑوں سے مقناطیس بنانے کا طریقہ ایجاد ہوا۔ یہ مصنوی مقناطیس ت ہلاتے ہیں۔ آج کل مختلف شکلوں میں مصنوئی مقناطیس بنائے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر چھڑ مقناطیس Bar) (Magnet ،عمل نما مقناطیس Horse Shoe) (Magnet اسطواني (Cylindrical) یا کروی سروں والے ( Ball - Ended ) مقناطیس (شکل 13 . 4 ) میں اس تم کے کچھ مقناطیس دکھائے گئے ہیں۔ شکل 13 . 3 پهاڑی پر ایک قدرتی مقناطیس شکل 13 . 4 مختلف شکلوں کے مقناطیس 150 سائنس عملی کام 1 امMate 13 . 1 مقناطیسی اور غیر مقناطیسی اشیا باسک با کاغذ کا کپ لیے کلیپ کی مدد سے اسے اسٹینڈ Magnetic and Non - Magnetic ) میں لگائے جیسا کہ شکل 13 . 5 میں دکھایا گیا ہے۔ کپ کے 2 اندر ایک مقناطیس رکھے اور اسے کاغذ سے ڈھک دیے تا کہ عملی کام 2 مقا میں نظر نہ آئے۔ لوہے کی ایک کلپ کو دھاگے سے تین میگنس نقش قدم پر چلتے ہیں۔ اس مردہ ہم صرف باندھے۔ دھاگے کا ایک سرا اسٹینڈ کی تھی میں باندھ دیے مقناطیس اور لوہے کے مقام کو تبدیل کریں گے۔ ہمارے گڈریے گے دھیان رکھیے کہ دھاگے کی لمبائی مناسب طور پر ہونی کی چھڑی کے سرے پر مقناطیس لگا ہوگا۔ ہم مقناطیس کو ٹیپ یا ای) کلپ و کپ فائی کے قریب لایئے۔ کلپ ہوا میں گوند کی مدد سے ہما کی کرکٹ کے وکرد با عام چھوڑ کر دکھا سکتے پنگ کی مانند بغیر کسی سہارے کے اوپر اٹھ جاتی ہے۔ ہیں۔ ہماری مینیس چھڑی اسکول کے میدان سے کن کن چیزوں کو اٹھا لیتی ہے؟ کلاس روم کی اشیا کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اپنے اطراف سے روز مرہ کے استعمال کی اشیا کو جمع کے مینس چٹر کی مدد سے ان کی جاش کیجیے۔ آپ ایک مقناطیس لے کر اور ان اشیا کو اس سے چھو کر کے اس بات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ کون سی اشیا مقناطیس سے چیتی ہیں۔ اپنی کاپی میں ایک جدول بنائے جیسا کہ جدول 13 . 1 میں شکل 13 . 5 مقناطیس کا اثر۔ پیپر کلپ هوا میں لثك جاتا هے۔ دکھایا گیا ہے۔ اپنے مشاہدات کو جدول میں نوٹ کیجیے۔ نے کا نام جدول 13 . 1 وہ اشیا معلوم کرنا جو مقناطیس کے تیں کشش کا اظہار کرتی ہیں وہ مادے جن سے اشیا بنی ہیں | مینیس چڑی مقناطیس کی جانب | کپڑا/ پلاسک/ ایلومینیم الکری کا لوہا دیگر | کشش رکھتی ہیں (ہاں نہیں) | لوہا | لوہے کی گیند پانہ | پلاسٹک | | مقناطیس کے ساتھ تفریح 151 جدول 13 . 1 کے آخری کالم میں دیکھیے اور ان اشیا کو نوٹ کیے جو مقناطیس کی جانب کشش کا اظہار کرتی ہیں۔ اب ان مادوں کی فہرست تیار کیے جن سے یہ اشیا بنی ہیں جو اشیا مقناطیس کی جانب کشش کا اظہار کرتی ہیں کیا ان میں کوئی مشترکہ مادہ موجود ہے؟ ہم نے دیکھا کہ مقناطیس کچھ مخصوص اشیا کو ہی جو اپنی جانب کھینچتا ہے جبکہ کچھ اشیا مقناطیس کی جانب کشش نہیں میں جو اشیا مقناطیس کی جانب کشش کا اظہار کرتی ہیں مقناطیسی اشیا کہلاتی ہیں مثلا لوہا، شکل اور کو بالٹ۔ جو اشیا مقناطیس کی جانب کشش کا اظہار نہیں کرتی ہیں وہ غیر مقناطیسی اشیا کہلاتی ہیں۔ جدول 13 . 1 میں آپ نے کون کون سی اشیا معلوم کریں جو کہ غیر مقناطیسی ہیں؟ کیا مٹی مقناطیسی شے ہے یا پھر غیر مقناطیسی؟ سس بیوی کے پاس آپ کے لیے ایک سوال ہے۔ آپ اس اداری اس کی شرٹ میں پانی لگا رہا تھا۔ اس کے ہاتھ بر روی پل کر قرش مربی گری کیا ا س کی لاش کرنے میں درزی کی مدد کر سکتے ہیں؟ ای اگر در ہوئے ہیں؟ اب مقناطیس کو آہستہ سے ہلایئے تا کہ مٹی یا ریت کے ذرات اس سے علیحدہ ہو جائیں۔ کیا کچھ ذرات ابھی بھی مقناطیس سے چپکے ہوئے ہیں؟ شاید یہ لوہے کے باریک کٹے ہیں جومٹی سے آئے ہیں۔ اس عملی کام سے ہم یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ سی دی ہوئی جگہ کی مٹی یا ریت میں ایسے ذرات موجود ہیں جن میں لوہا ہو۔ اس عملی کام کو اپنے گھر کے آس پاس، اسکول یا چھٹیوں میں کسی دوسری جگہ انجام دیے۔ کیا مقناطیس اور اس سے چپکی ہوئی لوہے کی چین شکل 13 . 6 کی طرح نظر آتی ہے؟ a) ا ع c) شکل 13 . 6 مقناطیس سے چپکی هوئی (a) بهت سی لوهے کی چهلنت، (b) تھوڑی سی لوهے کی چھیلن اور (c) کوئی لوهے کی چهیلن اس سے چپکی هوئی نهیں ایک جدول بنائے اور جو آپ نے دیکھا وہ اس جدول میں درج کیے۔ جدول 13 . 2 مقناطیس کوربیت میں رگڑنے پستی لوہے کی چین؟ جگہ کا نام کالونی اور کیا آپ کو مقناطیس پر چپکی ہوئی لوہے کی چھین حاصل ہوئی (کافی/بہت کم بالکل نہیں) عملی کام 3 کسی مقناطیس کو ریت یا مٹی میں رگڑیے۔ مقناطیس کو باہر نکالیے کیا مٹی یا ریت کے کچھ ذرات مقناطیس سے چیکے 152 مائی اگر آپ اس جدول کو پر کر کے پہیلی بوجھو کے پاس جتنے ہیں تو وہ ملک کے مختلف حصوں میں پائی جانے والی مٹی میں لوہے کے ذرات کی مقادر کا موازنہ کریں گے۔ وہ اس اطلاع میں آپ کے ساتھ شریک رہیں گے۔ لوہے کی چین کے مقناطیس سے چیکھنے کے طریقے کو ڈالیگرام کی مدد سے دکھایئے۔ کیا آپ کی ڈرائنگ شکل (a)13 . 6 کے مطابق ہے؟ 13 . 2 مقناطیس کے قطبین (Poles of Magnet) ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ مقناطیس کو ریت میں رگڑنے پر اس میں لوہے کی چین (اگر موجود ہے) چپک جاتی ہے۔ کیا آپ نے مقناطیس سے چکنے کے طریقے میں کوئی خاص بات دیکھی؟ شكل 13 . 7 لوهے کی چھیلن کا چھڑ مقناطیس سے چپکنا ا ) نبیلی کے پاس آپ کے لیے ایک امید ہے آپ اور ایک م یں لائی گئی ہیں جنہیں دیکی کرتا ہے کہ یہ پہلوی کیا نما ہیں۔ ان میں سے ایک ملا لیا ہے اور دوسری الو ہے کیا ہے آپ کاطری معلوم کریں ) لے کر ان شال سے اور یا انا لا ا ) ا عملی کام 4 کاغذ کی شیٹ پر کچھ لوہے کی چیلن پھیلائے۔ اب ایک چھڑ مقناطیس کو اس شیٹ پر رکھے۔ آپ کیا مشاہدہ کرتے ہیں؟ کیا لوہے کی چھین پورے مقناطیس پر چپک جاتی ہیں؟ کیا آپ دیکھتے ہیں کہ مقناطیس کے ایک حصے پر دوسرے حصے کے مقابلے زیادہ لوہے کی چھین چیتی ہے (شکل 13 . 1 )؟ مقناطیس سے لوہے کی چین کو ہٹا کر اس عمل کو دہرایئے۔ کیا آپ مقناطیس کے مختلف حصوں سے لوہے کی چھین کے چکنے کے انداز میں کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ کرتے ہیں؟ آپ اس عمل کو لوہے کی چیلن کی جگہ پن یا لوہے کی کیلیں اور مختلف شکلوں کے مقناطیس کا استعمال کر کے انجام دے سکتے ہیں؟ ) ہم دیکھتے ہیں کہ زیادہ تر لوہے کی چین چھٹڑ مقنالیس کے دونوں سروں کی جانب کشش کا اظہار کرتی ہے۔ یہ مرے مقناطیس کے قطبین (Poles کہلاتے ہیں۔ مختلف شکلوں کے کچھ مقناطیس اپنی کلاس میں لایئے۔ لوہے کی چین کا استعمال کر کے ان مقناطیس کے قطبین کی نشاندہی پیچھے۔ لوہے کی چین کا استعمال کر کے ان مقناطیس کے قطبین کی نشاندہی کھیے۔ کیا اب آپ شکل 13 . 4 میں دکھائے گئے مقناطیس کے قطبین کی نشان دہی کر سکتے ہیں؟ مقناطیس کے ساتھ تفریح 153 13 . 3 ستوں کا تعین کرنا عملی کمه (Finding Direction) لوگ مقناطیس کے بارے میں قدیم زمانے سے ہی جانے ہیں۔ وہ مقناطیس کی کئی خصوصیات سے بھی واقف تھے۔ شاید آپ نے مقناطیس کے استعمال کے بارے میں بہت سی دلچسپ کہانیاں پڑھیں ہوں گی۔ اسی قسم کی ایک کہانی چین کے بادشاہ کی ہے جس کا نام ہوانگ تائی تھا۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اس کے رتھ پر ایک خاتون کا مجسمہ نصب تھا جو کہ کسی بھی سمت میں گھوم سکتا تھا۔ راستہ دکھانے کے لیے اس کی بازو پھیل جاتی تھی (شکل 13 . 8 ) مجسمہ میں دلچسپ خصوصیت تھی۔ یہ مجسمہ جب سکون کی حالت میں ہوتا تو اس کی توسیعی بازو ہمیشہ جنوب کی طرف ہوتی۔ مجسمہ توسیعی بازو کو دیکھ کر بادشاہ انجان راستے پرستوں کا تعین کرسکتا تھا۔ ایک چھٹڑ مقناطیس پیے۔ شناخت کے لیے اس کے ایک سرے پر نشان لگایئے۔ اب اس مقناطیس کے وسط میں ایک دھاگا باندھیے۔ تا کہ آپ اسے لکڑی کے اسٹینڈ میں لٹکا سکیں (شکل 13 . 9)۔ اس بات کا دھیان رکھے کہ مقناطیس آزادانہ طور پر گھومتا چاہیے۔ جب مقناطیس سکون کی حالت میں ہو تو اس کے دونوں سروں کی پوزیشن کو ظاہر کرنے کے لیے زمین پر دونشان لگایئے۔ ان دونوں نشانات کو منسلک کرنے کے لیے ایک خط هنچے۔ یہ وہ خط ہے جو سکون کی حالت میں مقناطیس کی سمت کو ظاہر کرتا ہے۔ اب مقناطیس کے ایک سرے کو پکڑ کر کسی بھی سمت میں آہستہ سے حرکت دیکھے اور اسے سکون کی حالت میں آنے د یے۔ سکون کی حالت میں پھر سے اس کے دونوں سروں کی پوزیشن کو ظاہر کرنے کے لیے نشان لگایئے۔ کھانے نشان مختلف سمت میں ہیں؟ مقناطیس کو کسی اور سمت میں گھمانے اور حالت سکون میں آخری سمت کو نوٹ کیجیے۔ Ot to be re شکل 18 . 8 وه رتھ جس پر سمت بتانے والے مجسمه نصب هے آیئے ہم بھی اپنے لیے اس قسم کا ایک سمت بتانے والا آلہ بناتے ہیں۔ شكل 13 . 9 ايك آزادانه طور پر لٹکا هوا چهڑ مقناطیس همیشه ايك هی سمت میں ٹھہرتا هے 154 لاتنس مقناطیس کی بی خصوصیت ہمارے لیے بہت مفید ہے۔ سیاح صدیوں سے مقناطیس کی اس خصوصیت کے استعمال سے سمتوں کا تعین کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہ کہا جاتا ہے کہ پرانے زمانے میں سیاح ہمیشہ اپنے پاس ایک قدرتی مقناطیس رکھتے تھے اور اسے کسی دھاگے کی مدد سے انکار کر سمتوں کا تعین کیا کرتے تھے۔ بعد میں مقناطیس کی اس خصوصیت پرمبنی ایک آنے کی ایجاد ہوئی جسے مقناطیسی سوئی Compass کہتے ہیں۔ کپاس در اصل ایک چھوٹا سا بکس ہے جس پر کار کا ڈھکن لگا رہتا ہے۔ کیا آپ دیکھتے ہیں کہ مقناطیس ہمیشہ ایک ہی سمت میں شہرتا ہے؟ کیا آپ بادشاہ کے رتھ کے مجسمہ کے پیچھے چھے راز کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟ اس عمل کام کو مقناطیس کی جگہ پلاسٹک یا لکڑی کے اسکیل کا استعمال کر کے دہرایئے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے ہلکی اشیا کا استعمال مت کیجیے اور اس جگہ پراس عملی کام کو مت ہے جہاں ہوا تیز ہو۔ کیا دیگر اشیا بھی ہمیشہ ایک ہی سمت میں شہرتی ہیں؟ ہم دیکھتے ہیں کہ آزادانہ طور پر لٹکا ہوا چڑے مقناطیسی ہمیشہ ایک مخصوص سمت میں ہی شہرتا ہے جو کہ شمال جنوب سمت ہے۔ جہاں آپ اس تجربے کو انجام دے رہے ہیں وہاں مشرق سمت کا تعین کرنے کے لیے صبح کے وقت سورج کے نکلنے کی سمت کا استعمال کیجیے۔ اگر آپ مشرق کی طرف منہ کر کے کھڑے ہوں تو آپ کے بائیں طرف شال سمت ہوگی۔ سورج کی مدد سے بالکل مین محیح سمت کا تعین نہیں کیا هاست لیکن آپ کو اس سے آ کے مارجن سے شمال کی سمت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ اس کے استعال سے آپ اس بات کی نشاندہی کر سکتے ہیں کہ مقناطیس کا کون سارا شمال کی طرف ہے اور کون سا جنوب کی طرف مقناطیس کا وہ سرا جو شمال کی طرف ہے مقناطیس کا مال قطب (North Pole) کہلاتا ہے اور وہ سرا جو جنوب کی طرف ہے جنوبی قطب (South Pole) کہلاتا ہے۔ کبھی مقناطیس میں دوسرے ہوتے ہیں شکل چاہے جو بھی ہو۔ مقناطیس پر عموما شمال (N) اور جنوب S قطبین کے نشان ۔ آپ کی کلاس روم سے آپ کے اسکول کا صدر کی دروازہ اس سمت میں دانت ہے؟ -- - ایک مقناطیسی سوئی بیکس کے درمیانی حصے میں اس طرح نصب رہتی ہے کہ وہ آزادانہ طور پر گھوم سکتی ہے۔ (شکله 13 . 1 ) کپاس کے اوپر ایک ڈالیں ہوتا ہے جس پر سمتوں کے نشان لگے ہوتے ہیں۔ کپاس کو اس جگہ میں رکھتے ہیں جہاں سمت کا تعین کرنا ہوتا ہے۔ اس کی سوئی شمال جنوب سمت کی طرف اشارہ کرتی ہے جب یہ سکون کی حالت میں ہوتی ہے کپاس کو اس وقت تک گھماتے رہتے ہیں جب تک کہ ڈائی پر بنے ہوئے شمال اور جنوب کے نشان سوئی کے دونوں سروں پر نہیں آجاتے۔ متقنا لیسی سوئی کے شمالی قطب کی شناخت کے لیے اس پر موم ایک مختلف رنگ لگا دیا جاتا ہے۔ لگے ہوتے ہیں۔ مقناطیس کے ساتھ تفریح | 155 155 پر جس عا Ah شكل 13 . 10 کمپاس 13 . 4 اپنا خود کا مقناطیس بنایئے (Make your Own Magnet) مقناطیس بنانے کے کئی طریقے ہیں۔ آیئے سب سے آسان طریقے سیکھتے ہیں۔ لوہے کا ایک مستطیل نما ٹکڑا پیچھے۔ اسے میز پر رکھ دی ہے۔ اب ایک مچھر مقناطیس لیجیے۔ اس کے ایک قطب کو لوہے کی چھٹر کے ایک سرے کے نزدیک رکھے۔ چٹ مقناطیس کو اوپر اٹھائے بغیر اسے لوہے کی چھٹر کی لمبائی کے ساتھ دوسرے سرے تک لے جائے۔ اب مقناطیس کو اوپر په اشایئے اور قطب (وہی قطب جہاں سے آپ نے شروع کیا تھا) کو لوہے کی چڑ کے ایسرے کے نزدیک لایئے جہاں سے آپ نے شروع کیا تھا (شکل 13 . 11 ) مقنا و لوہے کی چوٹ کی لمبائی کے ساتھ اسی سمت میں حرکت دی جیسا کہ آپ نے پہلے کیا تھا۔ اس عمل کو 40-30 مرتبہ دہرایئے۔ یہ دیکھنے کے لیے لوہے کی چڑے مقناعیسی بن گیا ہے یا نہیں، اس کے نزدیک پن یا کچھ لوہے کی چھین لائے۔ اگر اس میں مقناطیس خصوصیت پیدا نہیں ہوئی ہے تو اپنے عمل کو کچھ اور وقت کے لیے شکل 13 . 11 مقناطیس بنانا دہرایئے۔ یاد رکھے کہ مقناطیس کا قطب اس کے حرکت کی سمت تبدیل نہیں ہونے چاہئیں۔ آپ لوہے کی کیل، سوئی یا بلیڈ لے کر انھیں مقناطیس میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اب آپ جانتے ہیں کہ مقناطیس کس طرح بنایا جاتا ہے۔ کیا آپ اپنا خود کا کپاس بنانا پسند کریں گے؟ عملی کام6 پری " ی کچے۔ اب اس مقناطیسی سوئی کو کتن ف ر کیوں میں بیداری کی ساری کو پانی سے بھرے ہوئے کسی شکل 13 . 12 کپ میں ب یا کٹورے میں تیرے کمپاس تھے۔ اس بات کا دھیان رکھے کہ سوئی پانی کو نہ چھوۓ (شکل 13 . 12 )۔ آپ کا کیاس کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ جب کارک تیر رہا ہوتا ہے تو اس وقت سوئی کی سمت کو نوٹ کیجیے۔ اب کارک کو اس میں پیوست سوئی کے ساتھ مختلف سمتوں میں گھمایئے۔ جب 156 156 سائنس کارک دوبارہ سے بغیر گھوے پانی پر تیرتا ہے تو اس وقت سوئی کی سمت کو نوٹ کیے۔ جب کارک گھومنا بند کر دیتا ہے تو کیا سوئی ہمیشہ ایک ہی سمت کی طرف اشارہ کرتی ہے؟ 13 . 5 مقناطیس کے درمیان کشش اور دفع Attraction and Repulsion) Between Magnets) کاروں کا مقام آیئے مقناطیس کے ساتھ ایک اور دلچسپ کھیل کھیلتے ہیں۔ دو کھلونا کار بیٹھے اور ان پر A اور B لکھے۔ ہر ایک کار کے اوپر ایک چھٹر مقناطیس کار کی لمبائی میں رکھے اور ربر بینڈ کی مدد سے باندھ دیے (شکل 13 . 13 ) کارA مقناطیس کا جنوبي قطب کار کے اگلے حصے کی طرف کھیے۔ کارB میں مقناطیس کو بی کس سمت میں رکھے۔ اب دونوں کاروں کو ایک دوسرے کے نزدیک لانے (شکل 13 . 13 ) آپ کیا مشاہدہ کرتے ہیں؟ کیا کارمیں اپنے اپنے مقام پر ہی ہیں؟ کیا دونوں کار میں ایک دوسرے سے دور چلی جاتی ہیں؟ کیا دونوں ایک دوسرے کی جانب حرکت کرتی ہیں اور کرا جاتی ہیں؟ اپنے مشاہدات کو جدول میں نوٹ کیے جیسا کہ جدول 13 . 3 میں دکھایا گیا ہے۔ اب دونوں کاروں کو اس طرح ایک دوسرے کے نزدیک لایئے کہ ایک کار کا پچھلا حصہ کار B کے اگلے حصے کے سامنے رہے۔ کیا وہ اب بھی پہلے کی ہی طرح حرکت کرتی ہیں؟ اب جس سمت میں کاریں حرکت کرتی ہیں اس سمت کو نوٹ کیے۔ اس کے بعد کارA کوکارB کے پیچھے رکھے اور نوٹ کیجیے کہ ہر ایک معاملے میں کاریں سمت میں حرکت کرتی ہیں (شکل 13 . 14 ) دونوں کاروں کے پچھلے حصوں کو ایک دوسرے کی جانب رکھتے ہوئے اس عملی کام کو د پرائے۔ ہر ایک معاملے میں ان مشاہدات کو نوٹ کیجیے۔ جدول 13 . 3 کاریں کس طرح حرکت کرتی ہیں؟ ایک دوسرے سے دور جاتی ہیں ایک دوسرے کی جانب حرکت کرتی ہیں کوئی حرکت نہیں ہوتی کارم کا اگلا حصہ کار B کے اگلے حصے کے سامنے | کار A کا پچھلا حصہ کار B کے اگلے حصے کے سامنے ار A کو کار B کے پچھے ہے۔ کارB کا پچھلا حصہ کار A کے پچھلے حصے کے سامنے شكل 13 . 13 کیا غیر یکساں قطبین ایک دوسرے کی جانب کشش کا اظهار کرتے هیں؟ مقناطیس کے ساتھ تفریح شکل 13 . 14 يکساں قطبین کے درمیان دفع 157 ہمیں اس عملی کام سے کیا حاصل ہوتا ہے؟ کیا دو یکساں قطبین ایک دوسرے کی جانب کشش رکھتے ہیں یا ایک دوسرے کو دفع کرتے ہیں؟ غیر یکساں قطبین کے بارے میں کیا خیال ہے۔ کیا وہ ایک دوسرے کی جانب کشش رکھتے ہیں یا ایک دوسرے کو دفع کرتے ہیں؟ چھڑوں کے درمیان لکڑی کا ٹکڑا رکھنا چاہیے اور ان کے سروں پر ملائم لوہے کا ٹکڑا رکھا جائے (شکل 13 . 16 ) نقل نما مقناطیس کے لیے ان کے قطبین پر لوہے کا ایک ٹکڑا رکھا جائے۔ پر بیوی کے پاس آپ کے لئے ایک سوال ہے۔ ناتالیس کو اس کے قریب لایا جائے تو کیا ہوا ) ) کا شکل 13 . 15 گرم کرنے، چوٹ مارنے اور گرانے سے مقناطیس کی خصوصیات ضائع هو جاتی هیں مقناطیس کو کیسٹ، موبائل، ٹیلی ویژن ، میوزک سسٹم ے سی ڈی اور کمپیوٹر سے دور رکھے۔ مقناطیس کی اس خصوصیت کا مشاہدہ مقناطیس کو اٹھا کر اور دوسرے مقناطیس کے دونوں سروں کو ایک ایک کر کے اس مقناطیس کے پاس لاکر بھی کیا جاسکتا ہے۔ چند احتیاط اگر مقناطیس کو گرم کیا جاتا ہے یا ہتھوڑے سے چوٹ ماری جاتی ہے یا پھر انھیں کچھ اونچائی سے گرایا جاتا ہے تو ان کی مقناطیسی خصوصیت ختم ہو جاتی ہے (شکل 13 . 15 ) اگر مقناطیس کو مناسب طریقے سے نہیں رکھا جاتا ہے تو ان کی مقناطیسی قوت کمزور ہو جاتی ہے۔ انھیں محفوظ رکھنے کے لیے، چھٹے مقناطیس کو جوڑے میں اس طرح رکھا جائے کہ ان کے غیر یکساں قطبین ایک ہی طرف رہیں۔ دونوں شکل 13 . 16 اپنے مقناطیس کو حفاظت سے رکھیے 158 138 لاتنس کلیدی الفاظ کمپاس مقناطیس میگنیا ئٹ شمالی قطب جولی قطب خلاصه * میکنی است ایک قدرتی مقناطیس ہے۔ مقناطیس لوہے۔ نکل اور کو الٹ جیسی اشیا کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ ایسی اشیا مقناطیسی اشیا کہلاتی ہیں۔ وہ اشیا جو مقناطیس کی جانب کشش کا اظہار نہیں کرتیں غیر مقناطیس اشیا کہلاتی ہیں۔ : ہر ایک مقناطیس کے دوقطبین ہوتے ہیں۔ شمالی اور جنوبی : ایک آزادانہ طور پر کیا ہوا مقناطیس ہمیشہ N - S سمت میں ہی ٹھہرتا ہے۔ - دو مقناطیس کے نمبر یکساں قطبین ایک دوسرے کی جانب کشش کا اظہار کرتے ہیں جبکہ میاں قطبین ایک دوسرے کو دفع کرتے ہیں 1۔ مشقیں مندرجہ ذیل خالی جگہوں کو پر کیے۔ (1) مصنوئی مقناطیس مختلف شکلوں NOL کے بنائے جاتے ہیں جیسے مقناطیس کے ساتھ تفریح 159 2۔ ) ( جو اشیا مقناطیس کی جانب کشش کا اظہار کرتی ہیں کہلاتی ہیں۔ (ii) کاغذ شے نہیں ہے۔ (iv پرانے زمانے میں کودھاگے میں لٹکا کر سمت کا تعین کیا کرتے تھے۔ (7) مقناطیس میں ہمیشہ قطبین ہوتے ہیں۔ بتایئے کہ مندرجہ ذیل بیانات درست ہیں یا غلط ) اسطوانی مقناطیس میں صرف ایک ہی قطب ہوتا ہے۔ (1) ممنوی مقناطیس کی ایجاد یونان میں ہوئی۔ (ث) مقناطیس کے یکساں قطبین ایک دوسرے کو دفع کرتے ہیں۔ (۷) جب مقناطیس کو لوہے کی چین کے پاس لایا جاتا ہے تو زیادہ تر چیلن مقناطیس کے وسطی حصے میں چپک جاتی ہیں۔ (v) چھٹڑ مقناطیس ہمیشہ شمال جنوب سمت میں شہرتے ہیں۔ (ri کپاس کا استعمال کسی بھی مقام پرمشرق مغرب سمت کا تعین کرنے میں کیا جاتا ہے۔ (vil) ربر ایک مقایسی شے ہے۔ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ پل شارپنر مقناطیس کے دونوں قطبین کی طرف کشش رکھتا ہے۔ حالانکہ اس کا ڈھانچہ پلاسٹک سے بنا ہوتا ہے۔ اس شے کا نام بتایئے جس کا استعمال اس کے کچھ حصے بنانے میں کیا گیا ہو۔ کالم میں کچھ مختلف پوزیشن دکھائی گئی ہیں جن میں ایک مقناطیس کے ایک قطب کو دوسرے مقناطیس کے نزدیک رکھا گیا ہے۔ کالم میں ہر ایک صورت میں ان مقناطیس کے مابین روال کو دکھایا گیا ہے۔ خالی جگہ پر کیے۔ 3۔ ۔ N-N S-N S 5۔ 6۔ مقناطیس کی کوئی دو خصوصیات لکھیے ۔ چڑ مقناطیس کے قطبین کہاں واقع ہوتے ہیں؟ 160 لاتنس ۔ ایک چھٹڑ مقناطیس و قطبین کی نشاندہی کے لیے کوئی علامت نہیں بنائی گئی ہے۔ آپ کس طرح پہ لگائیں گے کہ اس کا کون سا سرا شمالی قطب ہے۔ ۔ آپ کو لوہے کی ایک پی دی گئی ہے۔ آپ اسے مقناطیس میں کس طرح تبدیل کریں گے؟ وہ سنتوں کا تعین کرنے کے لیے کپاس کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے؟ 10 پانی سے بھرے ٹب میں تیر رہی ایک کھلونشتی کے نزدیک کسی مقناطیس کومختلف سمتوں سے لایا جاتا ہے۔ ہر ایک صورت میں جن اثرات کا مشاہدہ کیا گیا انھیں کالم میں درج کیا گیا ہے اور ان اثرات کی ممکنہ وجود بات کو کام میں درج کیا گیا ہے۔ کالم کے بیانات کا مان کالم کے بیانات سے پیچھے۔ کشتی مقناطیس کے تئیں کشش کا اظہار کرتی ہے۔ کشتی میں ایک مقناطیس لگا ہوا ہے جس کا شمالی قطب شتی کے سر کی طرف ہے کشتی پر مقناطیس کا کوئی اثر نہیں ہوتا کشتی میں ایک مقناطیس لگا ہوا ہے جس کا جنوبی قطب کشتی کے سر کی طرف ہے جب مقناطیس کا شمالی قطب کشتی کے سر کے نزدیک لایا جاتا | کشتی میں ایک چھوٹا سا مقا میں اس کی لمبائی کی سمت میں ہے تو یہ مقناطیس کی جانب حرکت کرتی ہے۔ جب مقناطیس کا شمالی قطب کشتی کے سر کے نزدیک لایا جاتا کشتی مقناطیسی مادے کی بنی ہے ہے تو مقناطیس سے دور ہٹ جاتی ہے کشتی اپنی سمت تبدیل کیے بغیر تیرتی رہتی ہے کشتی غیر مقناطیسی مادے کی بنی ہے نصب ہے۔ کچھ موزه ملی کام 1. کپاس کا استعمال کرتے ہوئے وہ سمت معلوم کیے جس سمت میں آپ کے گھر یا اسکول کی کھڑکیاں اور داخلی دروازے کھلتے ہیں۔ ۔ ایک ہی سائز کے دو چھڑ مقناطیس لے کر انھیں ایک دوسرے کے اوپر اس طرح رکھے کہ ان کے شمال قطبین ایک ہی طرف ہوں ۔ مشاہدہ کیجیے کہ کیا ہوتا ہے۔ اپنے مشاہدات کو کاپی میں نوٹ کیجیے۔ مقناطیس کے ساتھ تفریح 161 3۔ ایک بڑھی جب اپنا کام کر رہا تھا تو لوہے کی کھیلیں اور لکڑی کترنوں میں مل گئے۔ آپ اس کی کسی طرح مدد کر سکتے ہیں تا کہ وہ اور کیلوں کو کباڑ سے اپنے ہاتھوں سے چنے کے بجائے کم وقت میں دوبارہ حاصل کر سکے۔ ۔ آپ ایک عقل مند گڑیا بنا سکتے ہیں جو صرف انھیں چیزوں کو اٹھاتی ہے جو اسے پسند ہیں (شکل 13 . 17 ) ایک گڑیا تھے اور اس کے کسی ایک ہاتھ میں مقناطیس لگا دیے۔ اس ہاتھ کو ایک چھوٹے سے دستانے سے ڈھک دیکھے۔ تا کہ مقناطیس نظر نہ آ سکے اب آپ کی عقل مند گڑیا تیار ہے۔ اب اپنے دوستوں سے کہے کہ وہ مختلف اشیا گڑیا کے ہاتھ کے نزدیک لائیں۔ نشے کے مادہ کو جانتے ہوئے آپ پہلے سے ہی بتا سکتے ہیں کہ گویا اس شے کو پڑے گی یا نہیں۔ شکل 13 . 17 ايك عقلمند گڑیا مطالعے کے لیے گئی اور کے سفر میں لا پٹڑLaputa) کے پورے جزیرے کو ہوا میں تیرتے ہوئے تصور کیا گیا ہے۔ درحقیقت اس میں مقناطیس کا ہی ہاتھ ہوگا۔ not to be the published 162 وان

RELOAD if chapter isn't visible.