2 بجی اور سرکش 1 (Electricity and Circuits) اپنے کام کو آسان بنانے کی غرض سے کئی مقاصد کے ٹارچ میں ایک بلب ہوتا ہے جو ٹارچ کا بٹن دبانے پر روشن لیے بجلی کا استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہو جاتا ہے۔ ٹارچ کو لی کہاں سے فراہم ہوتی ہے؟ اپپ کو چلانے کے لیے ہم بجلی کا استعمال کرتے ہیں جب کہ پانی کو زمین سے اٹھا کر چھت پر رکھی ہوئی ننگی اسیا 12 . 1 برق میل (Electric cell) میں پہنچاتا ہے۔ اور کون کون سے مقاصد کے لیے آپ بجلی کا شارچ کے بلب کو بجلی کی فراہمی برقی میل کے ذریے کی جاتی استعمال کرتے ہیں؟ اپنی کاپی میں ان کی فہرست بنائے۔ ہے۔ برقی سیلوں کا استعمال الارم گھڑیوں، کلائی گھڑی، کیا آپ کی فہرست میں روشنی کے لیے بجلی کا استعال ٹرانسسٹر ریڈیو، کیمرہ اور دیگر آلات میں بھی کیا جاتا ہے۔ کیا شامل ہے؟ سورج غروب ہونے کے بعد ہمارے گھروں، آپ نے بھی کسی برقی سیل کو غور سے دیکھا ہے؟ شاید آپ مرکوں، دفتروں، بازار اور فیکٹریوں کو روشن کر پانا بجلی کی وجہ نے نوٹ کیا ہوگا کہ میں کے ایک سرے پردھانی ٹوپی ہوئی سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ اس سے ہمیں رات کے وقت کام ہے اور دوسرے سرے پر دھاتی پلیٹ ہوتی ہے (شکل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اور اسٹیشن میں بجلی فراہم کرتا ہے 12 . 1 )۔ کیا آپ نے برقی سیل کے اوپر ثبت ( ) اورمنفی حالانکہ یمکن ہے کہ کچھ جگہوں پر بجلی کی سپلائی میل ہو جائے - نشات لگے ہوئے دیکھے ہیں؟ دهاتی ٹوپی برقی سیل کا یا وہاں بھی دستیاب نہ ہو۔ اس صورت میں روشنی حاصل شبت ٹرمنل (Positive Terminal ہوتا ہے۔ دھاتی کرنے کے لیے بعض اوقات ٹارچ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پلیٹ فی ٹرمنل (Negative Terminal) ہوتا ہے۔ کبھی و شاید آپ نے کھمبوں، بجلی گھروں اور دیگر مقامات پرخطرہ کا نشان دیکھا ہوگا۔ یہ لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ہے کہ اگر بجلی کے تئیں احتیاط نہ برتی جائے تو یہ خطرناک ہوسکتی ہے بجلی اور بجلی کے آلات کے معاملے میں اگر احتیاط سے کام نہ لیا جائے تو اس سے شدید نقصان پہنچ سکتا ہے اور یہاں تک کہ موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ لہذا آپ کو بھی بھی بجلی کی تاروں اور سوکٹ پر تجربہ کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ یہ بھی یاد رہے کہ چھوٹے جزیروں سے پیدا ہونے والی بجلی بھی اتنی ہی خطرناک ہوتی ہے۔ بجلی سے متعلق تمام ملی کاموں کے لیے صرف برقی سیلوں کا استعمال کیجیے۔ ثبت ٹرمنل اور برقی سیلوں میں دو مثل ہوتے ہیں ایک دوسرانی مثل۔ شکل 12 . 1 برقی سیل برقی سیل اپنے اندر موجود کیمیائی اشیا کی مدد سے بھی پیدا کرتا ہے۔ جب برتی سیل میں موجود تمام کیمیائی اشیا استعمال ہو جاتی ہیں تو برقی سیل بجلی پیدا کرنا بند کر دیتا ہے۔ اس صورت میں اس سیل کی جگہ نیا سیل لگایا جاتا ہے۔ ٹارچ کے بلب کا بیرونی خول کاری کا بنا ہوتا ہے جو کہ ایک دهاتی اساس سے جڑا رہتا ہے (شکل (a)12 . 2 )۔ بلب کے کان کے خول کے اندر کیا ہوتا ہے؟ دیکھا؟ کیا آپ کو کانچ کے بلب کے وسط میں باریک تارنظر آتا ہے (شکل ( 12 . 20b )؟ اب ٹارچ کا بٹن دبانے اور دیکھیے کہ بلب کا کون سا حصہ روشن ہوتا ہے۔ بار یک تار جو کہ روشنی پیدا کرتا ہے بلب فلامینٹ (Filament) کہلاتا ہے۔ فلامین دوموٹی تاروں سے جڑا رہتا ہے جو اسے سہارا بھی فراہم کرتی ہیں (شکل (b)12 . 2 )۔ ایک اور موٹی تار اساس کے مرکز کے دھاتی سرے سے منسلک رہتی ہے۔ باب کا اساس اور دھاتی سرا بلب کے دو ٹمل ہیں۔ یہ دونوں مل اس طرح بنے ہوتے ہیں کہ یہ ایک دوسرے چھوتے نہیں ہیں۔ گھروں میں استعمال ہونے والے بلب کا ڈیزائن بھی بالکل ہی ہوتا ہے۔ اس طرح برقی سیل اور بلب دونوں میں دو دو ٹرمنل ہوتے ہیں۔ ان میں یہ دومل کیوں ہوتے ہیں؟ | ہوشیار: برقی سیل کے دونوں ٹرمتلوں کو کسی مشن اور بلب جیسے کسی آلے سے منسلک کیے بغیر آپس میں بھی بھی مت ملایئے۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو برقی سیل میں موجود کیمیائی اشیا بہت تیزی سے استعال میں آ جائیں گی اور سیل کام کرنا بند کردے گا۔ فارمیٹ مثل - (b) (a) شکل 12 . 2 (a) ٹارچ بلب اور (b) اس کے اندر کا نظاره 12 . 2 برق سیل سے منسلک بلب A Bulb) عملی کام 1 Connected to an Electric Cell) ایک ٹارچ پیسے اور اس کے بلب کے اندر دیکھے ۔ آپ اپنے استادمحترم کی مدد سے بلب کو باہر نکال سکتے ہیں۔ آپ نے کیا اپنے برقی سیل کی مدد سے بلب جلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم یہ کس طرح کرتے ہیں؟ | 140 سائنس عملی کام 2 بجلی کے تار کے چار کھڑے کیے جن پر مختلف رنگوں کے پلاسٹک کے خول چڑھے ہوں ہر ایک ٹکڑے کے سروں پر سے تھوڑا سا پلاسٹک ہٹائے۔ اس سے ہر ایک ٹکڑے کے سروں دھاتی تار نظر آجائے گا۔ تار کے دھاتی سروں کو بلب اور سیل سے منسلک کے جیسا کہ شکل 12 . 3 اور 12 . 4 میں دکھایا گیا ہے۔ آپ ٹیپ (جو کہ بجلی کا کام کرنے والے افراد استعمال کرتے ہیں) کی مدد سے تار کو بلب سے چھپا سکتے ہیں۔ تاروں کو سیل سے منسلک کرنے کے لیے ربر بینڈ یا ٹیپ اب بلب سے منسلک تاروں کو ان ستاروں سے، جو کہ تیل سے جڑی ہیں مختلف طریقوں سے منسلک کیے جا کے شکل (a)12 . 5 تا (0) میں دکھایا گیا ہے۔ ہر ایک صورت میں یہ دیکھے کہ بلب جلتا ہے یا نہیں ہر ایک صورت میں اپنی کاپی میں ہوں یا نہیں، لکھیے۔ اب ان صورتوں کا بغور مشاہدہ کیے جن میں بلب جلتا ہے۔ اس کا موازنہ ان صورتوں سے تھے جن میں بلب نہیں جاتا ہے۔ کیا آپ فرق کی وجہ بتا سکتے ہیں؟ شکل (a)12 . 5 میں دکھائے گئے انتظام میں برقی سیل کے ایک مثال کے تار کے نزدیک اپنی نسل کی نوک رکھے۔ نسل کو تار کے ساتھ ساتھ حرکت دیکھے اور اسے بلب تک لے جائے۔ اب بلب کے دوسرے ٹنل سے شروع کرتے ہوئے تیل سے منسلک دوسری تار کی سمت میں حرکت دیکھے۔ اس عمل کو کل 12 . 5 کے بھی انتظاموں کے لیے دہرایئے۔ جس انتظام میں آپ نے ایک ٹرمنل سے دوسرے ٹرمنل کی طرف نسل کو حرکت دی کیا وہاں بلب روشن ہوا؟ 12 . 3 برقی سرکٹ کا استعمال کیجیے۔ شكل 12 . 3 برقی سیل اور اس سے منسلك در تاریں (An Electric Circuit) عملی کام 2 میں آپ نے بلب کے ایک شرمنل کو تار کے ذریعے سیل کے ایک مثال سے اور دوسرے ٹرمنل سے منسلک کیا ہے۔ شکل (a)12 . 5 تا 0) ہر ایک انتظام میں یہ نوٹ کیجیے کہ برقی سیل کے دوٹمنل بلب کے دو ٹملوں سے مسلک کیے گئے ہیں۔ اس ستم کا انتظام برقی سرکٹ کی ایک مثال ہے۔ برقی سرکٹ، برتی سیل کے دو ٹملوں کے شكل 12 . 4 بلبل سے منسلك دو تاریں بجلی اور سرکٹ 141 و ا ا (b) وا (e) (d) شکل 12 . 5 برقی سیل اور بلب کو منسلک کرنے کے مختلف طریقے در میان بجلی کے گزرنے (برقی رو کے بہاؤ کے لیے مکمل ہو جاتا ہے۔ ایک فیوز بلب کو غور سے دیکھیے ۔ کیا بلب کا راستہ فراہم کرتا ہے۔ بلب اسی صورت میں روشن ہوتا ہے فلامینٹ برقرار ہے؟ جب برقی رو (Current) سرکٹ سے ہو کر گزرتا ہے۔ برقی سرکٹ میں برقی رو کے بہاؤ کی سمت کو برقی میل کے مثبت ٹرمنل سے نفی ٹنل کی طرف لیا جاتا ہے جیسا کہ شکل 12 . 6 میں دکھایا گیا ہے۔ جب بلب کے ٹرملوں کو تار کے ذریعے برقی سیل سے منسلک کیا جاتا ہے تو برقی رو بلب کے فرامینٹ مساهم سے ہو کر گزرتی ہے۔ اسی وجہ سے بلب روشن ہوتا ہے۔ شكل 12 . 6 برقی سرکٹ میں برقی رو کی سمت بعض اوقات بلب، سیل سے منسلک ہونے کے با وجود برقی بلب کی وجہ سے فیوز ہو جاتا ہے۔ بلب کے فیوز بھی روشن نہیں ہو پاتا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بلب فیوز ہونے کی ایک وجہ ہے اس کے فلامینٹ کا درمیان میں سے سانت 142 لائن ٹوٹ جانا۔ برقی بلب کے فلامینٹ کے اس طرح ٹوٹنے کا مطلب ہے برقی سیل کے دونوں ٹملوں کے درمیان برقی رو کا راستہ منقطع ہو جانا۔ اسی لیے نیوز بلب روشن نہیں ہو پاتا کیونکہ اس کے فلامینٹ سے ہو کر برقی رونہیں گزر پاتی۔ کیا اب آپ اس بات کی تشرت کر سکتے ہیں کہ شکل ( d ) ، ( c ) ، 12 . 50b ) اور (e) میں بلب کیوں روشن نہیں ہوا تھا؟ اب ہم جانتے ہیں کہ برقی سیل کی مدد سے بلب کس طرح روشن ہوتا ہے۔ کیا آپ اپنے لیے ایک ٹارچ بنانا پسند کریں گے؟ اساس کی شپ جو کہ بلب کا دوسرا ٹرمنل ہے۔ کوسیل کے شبت منل کے اوپر رکھے۔ کیا بلب روشن ہوتا ہے؟ اب بلب کو برقی سیال کے مال سے ہٹا پیچھے کیا بلب ابھی بھی روشن ہے؟ کیا یہ آپ کی ٹارچ کے بٹن کو کھولنا اور بند کرنے جیسا نہیں ہے؟ ان کے پاستل اور پلمپ کا ایک اور انتظام ہے۔ کیا اس نظام کے تخت اور بال رو گا؟ عملی کام 3 ایک ٹارچ بلب اور ایک تار کا ٹکڑا یے۔ تار کے دونوں سروں سے پلاسٹک خول کو ہٹا دیکھے جیسا کہ آپ پہلے کر چکے ہیں۔ تار کے ایک سرے کو بلب کے اساس پر لپیٹ دیے جیسا کہ شكل 12 . 7 میں دکھایا گیا ہے۔ تار کا دوسرا سرار بر بینڈ کی مدد سے برقی سیل کے نفی ومال سے منسلک کیجیے۔ اب بلب کے 12 . 4 برقی سوچ Electrie Switch) ہم نے اپنے لیے جو ٹارچ بنائی تھی اس میں بلب کے اساس کو سیل کے ٹرمنل سے دور کر کے کھولنے اور بند کرنے کا نام کیا تھا۔ یہ ایک سادہ سورج تھا، لیکن اس کا استعال آسان نہیں ہے۔ ہم اپنے سرکٹ میں استعمال ۔ کے لیے ایک اور سادہ اور آسانسور بنا سکتے ہیں۔ آپ کو ایک سو بنانے کے لیے دو ڈرائنگ پین، ایک سیفٹی پن (یا پیپر کلپ)، تار کے دوٹکڑے اور تھر موکول کی ایک چھوٹی شرٹ یا لکڑی کے بورڈ کی ضرورت ہوگی۔ سیفٹی پن کے ایک سرے پر بنے ہوئے چھلے کو ایک ڈرائنگ پین کی مدد سے ترموکول کی شیٹ میں لگا دیے جمیا کی شکل 12 . 8 میں دکھایا شكل 12 . 7 گھر پر بنائی گئی ٹارچ بجلی اور سرکٹ | 143 143 کو گزرنے دیتا ہے اس روشن ہو جاتا ہے۔ لیے سرکٹ مکمل ہوتا ہے اور بلب شکل 12 . 8 ایك ساده سوئچ گیا ہے۔ اس بات کا دھیان رکھیے کہ سیفٹی پن آزادانہ طور پر گھوم سکے۔ اب دوسری پین کو تھر موکول کی شیٹ میں اس طرح لگایئے کہ سیفٹی پن کا آزاد دوسرا سرا اسے چھو سکے۔ اس طرح سے لگایا گیا سیفٹی پن اس عملی کام میں آپ کا سوچ ہوگا۔ آب برقی سیل اور بلب کو اس سونی سے منسلک کر کے ایک سرکٹ بنائے جیسا کہ شکل 12 . 9 میں دکھایا گیا ہے۔ سیفٹی پن کو اس طرح گھمائے کہ اس کا آزاد سرا دوسری ڈرائنگ پین سے چھو جائے۔ آپ کیا مشاہدہ کرتے ہیں؟ اب سینٹ پین کو ڈرائنگ پین سے دور کر دیکھیے۔ کیا بلب ابھی بھی بھی بھی روشن ہے؟ شکل 12 . 10 آن حالت میں سوئچ اس کے برعکس جب سیفٹی پن ڈرائنگ پین سے چھوتا میں تو بلب روشن نہیں ہوا تھا۔ دونوں ڈرائنگ پین کے درمیان فصل (خلا) کی وجہ سے سرکٹ مکمل نہیں تھا۔ اس صورت میں سوپ آف (Off) کہا جاتا ہے (شکل 12 . 9)۔ از سوی ایک سادہ آلہ ہے جو یا تو سرکٹ کو مل کرتا ہے یا اسے منقطع کردیتا ہے۔ گھروں میں بلب اور دیگر آلات میں استعال ہونے والے سورج اسی اصول پر کام کرتے ہیں استعمال ہونے واے سورت حالانکہ ان کے ڈیزائن زیادہ پیچیدہ ہوتے ہیں۔ 12 . 5 برق مول اور حاجز Electric) Conductors and Insulators) شكل 12 . 9 برقی سرکٹ مع سوئچ جن آپسیفٹی پن کو ڈرائنگ پین سے چھوتے ہیں تو یہ دونوں ڈرائنگ پین کے درمیان خلا کو پر کر دیتی ہے۔ اس صورت میں سوچ آن (on) کہا جاتا ہے (شکل 12 . 10 )۔ کیونکہ سیفٹی پن کا مادہ اپنے اندر سے ملی ہم نے اپنے بھی عملی کاموں میں سرکٹ بنانے کے لیے دهاتی تار کا استعال کیا ہے۔ فرض کیجیے کہ سرکٹ بنانے کے لیے ہم دهاتی تار کی جگہ سوتی دھاگے کا استعمال کرتے ہیں۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس سرکٹ میں بلب روشن ہو گا ؟ برقی سرکٹ میں کون سے مادے استعمال کیے جا سکتے ہیں کہ ان سے ہوکر برقی رو گزر جائے؟ آیئے پتہ لگاتے ہیں۔ 144 سائنس پوچھو نے ٹارچ کے اندرونی حصے کی شکل و بنائی ہے جو کہ 12 . 11 میں دکھائی گئی ہے جب ہم سو بند کرتے ہیں تو سرکٹ مکمل ) ہو جاتا ہے اور بلب روشن ہو جاتا ہے۔ کیا آپ شکل 12 . 11 میں مکمل سرکٹ کو سرخ لائن سے دکھا سکتے ہیں؟ دکھایا گیا ہے۔ دونوں تار کے آزادسروں کو ایک دوسرے کے نزدیک لائے اور آپس میں پیش کیے۔ کیا بلب روشن ہو جاتا ہے؟ اب آپ اس انتظام کا استعال یہ پتہ لگانے کے لیے کر سکتے ہیں کہ دیا ہوا کوئی مادہ اپنے انداز سے بجلی کو گزرنے دیتا ہے یا نہیں۔ (b) (a) ال ا ا سلائڈ سوپ ||| شکل 12 . 12 (a) ايصالی ٹیسٹر (b) جانچ کرنا که جب ٹیسٹر کنجی کے تماس میں هوتا هے تو آیا بلبل جلتا هے یا نهيں مختلف مادوں سے بنی اشیا جمع ھے جیسے کارک، ربر، کاپ، چابیاں، پن، پلاسٹک اسکیل، لکڑی کا بلاک، پسل کالیڈ، ایلومینیم ورق، موم بتی، کپڑے سینے والی سوئی ، تھر موکول اور ان جمع کیے گئے نمونوں کے آزاد سروں کو ایک ایک کر کے اپنے پوٹیٹر کے تار کے آزاد سروں سے پیش کیے۔ (شکل (b) 12 . 12 )۔ اس بات کا دھیان رہے کہ ایسا کرتے وقت دونوں تار ایک دوسرے سے پیش نہیں ہونے چاہیے کیا ہر مرتبہ بلب روشن ہوتا ہے؟ آپ نے کیا دیکھا؟ جب تاروں کے آزاد سروں کو کچھ اشیا سے منسلک کیا جاتا ہے تو بلب روشن نہیں ہوتا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اشیا اپنے اندر سے بجلی کو نہیں گذرنے دین اس کے برعکس کچھ اشیا میں سے ہوکر برقی رو گزر جاتی ہے جو کہ بلب کے روشن ہونے سے معلوم ہو جاتا ہے وہ اشیا جن سے ہو کر برقی رو گزر جاتی ہے بجلی کے موصل کہلاتے شکل 12 . 11 ٹارچ کا اندرونی نظاره عملی کام 5 عملی کام 4 کے سرکٹ سوچ کو ہٹا دیجیے۔ اب آپ کے پاس تار کے دو آزاد سرے ہیں جیسا کہ شکل ( 12 . 120a میں بجلی اور سرکٹ 145 , ,, , , , , , ,, , , ,, , , , ,, , , ,, , , , , ,, , : : ................................................ ہیں جا جز اپنے اندر سے بجلی کو نہیں گزرنے دیتے۔ جدول 12 . 1 کی مدد سے ان اشیا کے نام لکھے جو بجلی موصل ہیں اور ان کے بھی جو حاجز ہیں۔ موصل ..................................................... جا................. جدول 12 . 1 کی طرح ایک جدول اپنی کان میں بنانے اور اپنے مشاہدات کو نوٹ کیے۔ سوچ کی جگہ استعمال | مادے جن سے بلب روشن ہوتا ہے کی جانی والی اشیا اشیا بنتی ہیں جہاں انہیں) پانی | وهات | ہاں نے چپکدار اشیا کے گروپ میں رکھا ہے کیا وہ موصل ہیں؟ اب یہ جھنا آسان ہے کہ تار بنانے کے لیے تانبہ ایلمونیم اور دیگر دھاتوں کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے۔ عملی کام 4 کو یاد کیے جس میں ہم نے سوچ والا برقی سرکٹ بتایا تھا جب سور کھلا ہوا تھا تو کیا دونوں ڈرائنگ پین . ترموکول شیٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک نہیں تھیں؟ لیکن آپ کو معلوم ہے کہ تھر موکول حاجز ہے۔ فصل (Gap) میں ہوا کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ کے سورج میں جب ڈرائن پنوں کے درمیان صرف ہوا موجود ہو تو بلب روشن نہیں ہوتا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہوا بھی حاجز ہے۔ موصل اور حاجز دونوں ہی ہمارے لیے بہت اہم ہیں سوری، بجلی کے ایک اور ساکٹ موصل اشیا کے بنے ہوتیں ہیں اس کے بینکس بجلی کے تار پیک ٹاپ سوری اور بجلی کے آلات کے دیگر حصوں پر پلاسٹک یا ربر چڑھی ہوتی ہے جو حاجز ہے۔ | ہوشیار: آپ کا جسم بجلی کی مومل ویر: آپ کا م کاملا ہے لہذا برقی آلات کے ساتھ کام کرتے وقت محتاط رہنا چاہیے۔ پیان | پلاسٹک ماچس کی تیلی | لکڑی کانچ کی چوڑی | کانچ لوہے کی کیل | وهات آپ نے کیا نتیجہ نکالا؟ کون سی اشیا مومل ہیں اور کون کی حاجز ؟ ذرا باب 4 میں ان اشیا کو یاد کیے جنہیں ہم کلیدی الفاظ فارمیٹ مول عا7 برق سیل برقی سرکٹ 146 خلاصه * برقی بیل بجلی کا ماخذ ہے۔ : برقی میل میں دوڑمال ہوتے ہیں: ایک ٹرمنل شبت (ve ) اور دوسرانی (ve-) کہلاتا ہے۔ : بجلی کے بلب میں ایک فلامین ہوتا ہے جو اس کے حملوں سے منسلک رہتا ہے۔ : بجلی کا بلب اسی صورت میں روشن ہوتا ہے جب اس سے ہو کر بھی گزرتی ہے۔ : بند برقی سرکٹ میں برقی رو برقی سیل کے ایک ٹرمنل سے دوسرے ٹرمنل کی طرف بہتی ہے۔ : وہ اشیا جن سے ہو کر برقی رو گزرتی ہے موصل کہلاتی ہیں۔ - وہ اشیا جن سے ہو کر نہیں گزر پاتی حاجز کہلاتی ہیں۔ مشقیں 1۔ 2۔ (a) (b خالی جاہیں پر کیجیے۔ (a) وہ آلہ جسے برقی سرکٹ کونقطع کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے................................کہلاتا ہے۔ (ا ایک برقی سیل میں ................................. امل ہوتے ہیں۔ ی بتایئے کہ مندرجہ ذیل بیانات ہیں یا غلط: وھاتوں سے ہو کر برقی روگزرسکتی ہے۔ سرکٹ بنانے کے لیے دھاتی ستار کے بجائے جوٹ کی رسی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ برقی روتر موکول کی شیٹ سے ہوکر گزرسکتی ہے۔ شكل 12 . 13 تترتا ہے کہ شکل 12 . 13 میں دکھائے گئے انتظام میں بلب روشن کیوں نہیں ہوتا۔ شکل 12 . 14 کی ڈرائنگ کوکمل کیے جس سے ظاہر ہو جائے کہ دونوں تاروں کے آزاد سروں کو منسلک کہاں منسلک کیا جائے تا کہ بلب روشن جائے۔ شکل 12 . 14 و 3- . بجلی اور سرکٹ 147 5۔ برقی سوری استعمال کرنے کا کیا مقصد ہے؟ کچھ ایسے برقی آلات کے نام بتائیے جن کے اندرسور لگے ہوتے ہیں۔ 6۔ کیا شکل 12 . 14 میں سرکٹ مکمل ہونے کے بعد بلب روشن ہوگا اگرسیفٹی پن کی جگہ ہم ربر کا استعمال کرتے ہیں؟ 7- شکل 12 . 15 میں دکھائے گئے سرکٹ میں بلب روشن ہوگیا ہیں؟ شکل 12 . 15 8. کس شے پرمول ٹیسٹ کا استعمال کر کے یہ دیکھا گیا کہ بلب روشن ہو جا تا ہے بیٹے مول ہے یا حاجز ؟ واضح کیجیے۔ 9۔ بجلی کا کام کرنے والا جب آپ کے گھر پر برقی سون کی مرمت کرتا ہے تو ربر کے دستانے کیوں پہنتا ہے؟ 10- مرمت کا کام کرنے کے لیے بجلی کے مستری جسیکس اور پلاس کا استعمال کرتے ہیں ان کے ہیڈل عموما پلاسنک باربر سے ڈھکے ہوتے ہیں کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں؟ موزه ملی کام 1۔ ذرا غور کیجے کے ایک مہینے تک بجلی کی سپلائی نہ ہو آپ اور آپ کے خاندان کے دیگر ممبران کے روز مرہ کے کاموں پر کیا اثر ہوگا؟ اپنے تصورات کو کسی ڈرامے کی شکل میں پیش کیے۔ ۔ آپ اپنے دوستوں کے لیے ایک کھیل تیار کر سکتے ہیں۔ آپ کا ہاتھ کا مستحکم ہے؟ اس کے لیے آپ کو ضرورت ہوگی : ایک سیل، ایک بلی بلب، ایک دھاتی والی دو لوہے کی کیلیں (تقریبا5 سینٹی میٹر لمبائی کی تقریبا دیڑھ میٹر لمبائی کی موٹی دهاتی تار (جس کا پلاسٹک کا خول ہٹا دیا گیا ہو) اور تار کے کچھ نکلے۔ لکڑی کے بورڈ پر تقریبا ایک میٹر کے فاصلے سے دو پیلیں لگائے نہیں ہک کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے دونوں کیلوں کے درمیان تار کو پانی کے لوپ میں سے گزار کر لگا دیے۔ اس تار کے ایک سرے کو بلب اور بیل دوسرے کو منسلک کر دیے۔ سیل کے دوسرے مل کو تار کی مدد سے پانی سے منسلک کر دیکھے۔ اپنے دوست سے کہے کے وہ پانی کے لوپ کو تار کی سمت میں اسے کے بغیر حرکت دے۔ بلب کا جلنا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ چابی کالوپ تار سے یہ ہوا ہے۔ 3۔ ایمانڈرو وولٹا (Alessandro Volta) کے بارے میں مطالعہ کیے جس سے برتی سیل ایجاد کیا تھا۔ آپ قاس الوایڈ مین (Thomas Alva Edison) کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کر سکتے ہیں جس نے بجلی کا بلب ایجاد کیا تھا۔ 148 لاتنس

RELOAD if chapter isn't visible.