11 رونی، ساۓ اور انکاس اور انعکاس (Light, Shadows and Reflections) (Transparent, Opaque and Translucent Objects) ہم اپنے اطراف میں مختلف تم اور رنگوں کی چیزیں والی روشنی ان کے اوپر پڑتی ہے اور وہاں سے ہماری آنکھوں نظر آتی ہیں۔ اسکول جاتے وقت ہم بہت سی میں پہنچتی ہے۔ چیزیں دیکھتے ہیں۔ مثلا کار ہیں، سائیکل، 11.1 شفاف، غیر شفاف اور نم شفاف اشیا درخت، جانور اور بھی کبھار پھول وغیرہ بھی۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہم یہ چیز میں کس طرح دیکھتے ہیں؟ ذرا باب 4 میں اس گروپ بندی کو یاد کیے جس میں ہم نے رات کے وقت جب عمل اندھیرا ہو تو اسی جگہ کے اشیا کی درجہ بندی شفاف، غیر شفاف اور نیم شفاف اشیا کے ایک اندھیرے کمرے میں داخل ہوتے ہیں کیا آپ کو کرے بارے میں سوچے۔ آپ کو کیا نظر آۓ گا؟ فری ہے آپ ترتی تھی ۔ اگر ہم کسی نے سےکر نہیں رکھی ہیں تو وہ غیر شفاف کہلاتی ہے۔ اگر آپ کسی شے کے آر پار واضح میں رکھی ہوئی چیز میں نظر آتی ہیں؟ لیکن جب آپ شع یا ٹارچ جلاتے ہیں تو کمرے میں طور پر دیکھ سکتے ہیں، یہ روشنی کو اپنے اندر سے ہو کر گزرنے دیتی ہے تو یہ شفاف کہلاتی ہے۔ کچھ ایسی اشیا بھی ہیں جن رکھی ہوئی تمام چیز میں نظر آ جاتی ہیں۔ روشنی کے بغیر چز میں نظر کے آر پار ہم دیکھ سکتے ہیں لیکن بہت زیادہ صاف نہیں دیکھ نہیں آسکتیں۔ روشنی میں چیزوں کو دیکھنے میں مدد کرتی ہے۔ پاتے۔ ایسی اشیا نیم شفاف کہلاتی ہیں۔ اثار بلب وہ شے ہے جو خود اپنی روشنی پیدا کرتا ہے۔ سورج ایک ایسی جانی پونی شے ہے جو خود اپنی روشنی پیدا کرتا ہے۔ دن کے وقت سورج کی روشنی کی مدد سے ہی ہم چیزوں اپنے اطراف میں دیکھے اور جتنی اشیاء آپ بجمع کر سکتے ہیں کو دیکھ پاتے ہیں۔ وہ اشیا جو سورج کی طرح خود اپنی روشنی کیے۔ ربر، پلاستیک، پیان، پین، پینسل، کاپی، کاغذ کی شیٹ، پیدا کرتی ہیں منور (Luminous اشیا کہلاتی ہیں۔ ٹرینگ پیپر یا کپڑے کا ٹکڑا۔ ہر ایک شے کے آر پار دیکھنے کی کری، پینگ یا جوتا جی چیزوں کے بارے میں کوشش کیے (شکل 11.1)۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ ہم انھیں اس وقت دیکھ پاتے ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ دی ہوئی اشیا یا تو شفاف ہیں یا نیم جب منور اشیا (جیسے سورج، ٹارچ یا بجلی کا بلب) سے آنے شفاف ہیں یا پھر غیر شفاف ہیں جو اس بات پر منحصر ہے کہ جدول 11.1 نے ماده اشیا کے اس پارکا نظارہ (کمل / جزوی بالکل نہیں) نے شفاف ہے غیر شفاف ہے نیم شفاف ہے پل ربڑ کی گیند کاغذ کی شیٹ اشیا اپنے اندر ہو کر روشنی کومل طور پر جزوی طور پر گزرنے گرا دیا اس کے سائے کی وجہ سے ہے کبھی بھی آپ اشیا کی وی یا پھر بالکل بھی نہیں گزرنے دیں۔ شناخت اس کے سائے کو دیکھ کر کر سکتے ہیں (شکل 11.2)۔ کاغذ کی ایک شیٹ لے کر اسے زمین پر پھیلائے۔ کوئی جانی پانی غیر شفاف چیز لے کر اسے کچھ اونچائی پر ہاتھ میں پڑیئے تا کہ اس کا سایہ زمین رکھی ہوئی کافذ کی شیٹ پر بن سکے۔ اپنے کسی دوست سے کہے کہ جب آپ شے کو ہاتھ میں پڑے ہوئے ہوں تو وہ اس کے سائے کی آوٹ لائن بنائے۔ اسی طرح کچھ اور چیزوں کے سائے کی بھی آؤٹ لائن بنائے۔ شکل 11.1 اشیا اپنے اندر سے روشنی کو گزرنے دیتی هے یا پھر بالکل نهیں ۔ ------ 11.2 ساۓ دراصل کیا ہیں؟ (What Exactly are Shadows?) شکل 11.2 کبھی کبھی آپ اشیا کی شناخت اس کے سائے سے عملی کام 2 کرسکتے هیں۔ آب غیر شفاف اشیا کو سورج کی روشنی میں زمین سے تھوڑا سا اب اپنے کچھ اور دوستوں سے کہے کہ وہ ان آوٹ اوپر ایک ایک کرکے پڑھے۔ آپ زمین پر کیا دیکھتے ہیں؟ لائن کی مدد سے اشیا کی شناخت کریں ۔ کتنی اشیا وہ بالکل می آپ جانتے ہیں کہ ہر ایک شے کے ذریعے زمین پر بہنے والا می شناخت کر سکے؟ روشنی سائے اور انعکاس 129 کیا آپ نے رات کے وقت جب بالکل بھی روشنی نہ اسکرین کا کام کرتی ہیں جن پر آپ روز مرہ کی زندگی میں ہو اندھیرے کرے میں اپنے ساۓے کا مشاہدہ کیا ہے؟ کیا سائے بنے ہوئے دیکھتے ہیں۔ آپ نے اس وقت بھی اپنے سائے کا مشاہدہ کیا ہے جب کمرے میں صرف روشنی کا زریہ موجود ہو اور اس کے سوا کچھ نہ ہو؟ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سائے کو دیکھنے کے لیے ہمیں غیر شفاف شے اور روشنی کے ذریے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا کسی اور چیز کی بھی ضرورت ہوتی ہے؟ عملی کام 3 شکل 11.3 كيا ايك كارڈ بورڈ کے اوپر هی سایه نظر آتا هے؟ بیملی کام اندھیرے میں انجام دیا جائے گا۔ شام کے وقت سائے ہیں اشیا کی شکل کے بارے میں کچھ اطلاعات اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ کسی کی جگہ میں جائے۔ اپنے فراہم کرتے ہیں بعض اوقات ساۓ اشیا کی شکل کے بارے ساتھ ایک ٹارچ اور کارڈ بوٹر کی بڑی سی شیٹ بھی لے میں ابہام بھی پیدا کرتے ہیں۔ شکل 11.4 میں چھ ساۓ جائے۔ ٹارچ کو زمین کے نزدیک پٹڑ کر اس طرح روشن کیے کہ اس کی روشنی آپ کے دوست کے منھ کے اوپر پڑے۔ اب آپ کے پاس روشنی کا ایسا ذریہ ہے جو غیر شفاف چیز کے اوپر پڑ رہا ہے۔ اگر وہاں پر آپ کے دوست کے پیچھے درخت، عمارتیں یا اور دوسری چیز میں نہ ہوتیں تو کیا آپ اپنے دوست کے سر کا سایہ دیکھ سکتے تھے؟ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ وہاں کوئی سامی نہیں ہے۔ کل ملا کر بات یہ ہے کے ٹارچ کی روشنی اس کے جسم کے آر پار نہیں گزر پاتی۔ اب دوسرے دوست سے کہیے کہ وہ آپ کے دوست کے پیچھے کھڑے ہو کر کارڈ بورڈ کی شیٹ کو ہاتھ میں پکڑے۔ کیا اب کارڈ بورڈ کے اوپر سایہ نظر آتا ہے (شکل 11.3)؟ اس طرح، سایہ صرف اسکرین (پردے) پر ہی دیکھا شکل 11.4 آپ کے هاتھ سے جانوروں کے سائے کا ابهام پیدا جاسکتا ہے۔ زمین، کره کی دیوار، عمارت اور دیگر سطحیں هوتا هے 130 سائنس (A Pinhole Camera) ہیں۔ عملی کام4 عملی کام5 دکھائے گئے ہیں جو کہ ہم نے اپنے ہاتھ کی مدد سے بنائے 11.3 پن ہول کیمرہ ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ مختلف جانوروں کے سائے کیمرہ بنانے کے لیے کیا ہمیں واقعی کچھ پیجمیرہ سازوسامان کی ضرورت ہوگی ؟ نہیں، بالکل نہیں اگر ہم صرف ایک ساده دھوپ کے وقت اسکول کے میدان میں کری ڈالیے۔ آپ کیمرہ بنانا چاہتے ہیں۔ کری کے سائے سے کسی چیز کا مشاہدہ کرتے ہیں؟ کیا سائے سے گری کی شکل کی بافت تا لصور دوا سے بکس لیے جو ایک دوسرے کے اندر رکھ سکتے ہوں حاصل ہو جاتی ہے؟ اگر کرسی کو تھوڑا سا گھمائیں تو کری کی اور ان کے درمیان کسی قسم کا خلا نہ ہو۔ دونوں یکس کی ایک شکل کس طرح تبدیل ہو جاتی ہے؟ سائٹ کاٹ کر کھول دیکھے۔ بڑے بکس کے مقابل رخ پر ایک پلی سی کاپی تھے اور اس کے سائے کو دیکھیے۔ اس درمیان میں ایک چھوٹا سا سوراخ بنائے (شکل(a)11.5)۔ کے بعد ایک مستطیل نما بکس لیے اور اس کے سائے کو چھوٹے بکس میں مقابل رخ پر درمیان میں ایک 5 یا 6 سینٹی دیکھیے ۔ کیا دونوں سائے ایک ہی شکل کے نظر آتے ہیں؟ میٹر ضلع کا مربع نما ٹکڑا کاٹ لیجیے۔ اس مربع نما شگاف کو اچول یا مختلف رنگوں کی کچھ اشیا لے۔ ان کے سائے ٹرینگ پیر (یم شفاف اسکرین) سے ڈھک دیجیے بھیے۔ مثلا ایک سرخ گلاب اور ایک پیرا گلاب اگر چیزوں (شکل(b)11.5 ) ۔ چھوٹے بکس کو بڑے بکس میں اس کے رنگ مختلف ہیں تو کیا ان کے سائے بھی مختلف رنگوں کے طرح کھرکائے کہ ٹرینگ پیپر والی سائڈ اندر کی طرف رہے نظر آتے ہیں؟ | (شکل (c)11.5)۔ آپ کا پن ہول کیمرہ استعمال کے لیے ایک لمبا یکس پیچھے اور زمین پر اس کا سایہ دیکھیے۔ جب تیار ہے۔ آپ کس کو گھماتے ہیں آپ سائٹ کا سائز تبدیل ہوتے پن ہول کیمرہ کو ہاتھ میں پڑھیئے اور چھوٹے بکس کے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ بس کا سایہ سب سے چھوٹا کب ہوتا کھلے ہوئے رخ میں سے ہوکر دیکھیے۔ آپ سیاہ کپڑے کی ہے؟ اس وقت جب بیس کا لمبا ضلع سورج کے سامنے ہوتا ہے مدد سے اپنا سر اور پن ہول کیمرہ ڈھک سکتے ہیں اب پین یا پھر اس وقت جب اس کا چھوناضلع سورج کے سامنے ہوتا ہول کیمرے کی مدد سے کسی دور دراز کی چیز جیسے کوئی درخت یا ہے؟ عمارت کو دیکھنے کی کوشش کیجیے۔ اس بات کا دھیان رکھے کہ آئے اس لیے بس کے استعال سے ایک سادہ کیمره جن چیزوں کو آپ اپنے پن ہول کیمرہ سے دیکھ رہے ہیں بناتے ہیں۔ وہاں مناسب روشنی موجود ہو۔ چھوٹے بکس کو اس وقت تک روشنی سائے اور انعکاس 131 (c) (b) (a) شکل 11.5پن هول کیمره آگے پیچھے کھسکا پیے جب تک کہ دوسرے سرے پر چپکے جب آپ کے علاقے میں سورج گرہن نظر آۓ تو سورج ہوئے ٹرینگ پیپر پر تصور نہ حاصل ہو جائے۔ ان کی ان پن ہول شبہات کو دیکھیے ۔ گرہن شروع ہونے سے کیا چیزوں کی پن ہول شبیہ ان کے سائے سے مختلف پہلے اپنے پین ہول اور اسکرین کو سیٹ کچھے تا کہ واضح شبہ نظر ہے؟ آئے۔ جیسے ہی گرہن شروع ہوتو شبیہہ دیکھیے۔ آپ دیکھیں اپنے پن ہول کیمرہ سے تیز روشنی میں سڑک پر چلے گئے کہ جیسے ہی گرہن شروع ہوتا ہے تو سورج کی شبیہہ کا ایک والے افراد اور موٹر گاڑیوں کو دیکھیے۔ حصہ آہستہ آہستہ سیاہ ہونے لگتا ہے۔ سورج کو براہ راست بھی کیا کیمرے میں نظر آنے والی تصاویر میں دوسری بھی مت دیکھیے ۔ یہ آپ کو آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ طرف موجود چیزوں کے رنگ نظر آتے ہیں؟ کیا شبیہہ سیدھی قدرتی ماحول میں بھی ایک دلچسپ پن ہول کیمره ہے یا معکوں ہیں؟ حیرت انگیز بات ہے؟ موجود ہے۔ کبھی کبھی جب ہم پتوں سے لدے ہوۓ کسی آیئے اب پن ہول کیمرے سے سورج کی شبیہ درخت کے نیچے سے گزرتے ہیں تو ہمیں اس درخت کے حاصل کیے۔ اس کے لیے ہمیں ذرا مختلف سیٹ آپ کی پے سورج کی روشنی کے چھوٹے چھوٹے دھبے نظر آتے ہیں ضرورت ہوگی۔ اس کے لیے ہمیں کارڈ بورڈ کی ایک بڑی (شكل 11.6) یہ مدور شبیہات دراصل سورج کی پن ہول شیٹ درکار ہوگی جس کے درمیان میں چھوٹا سا پن ہول شبیہات ہیں۔ پتوں کے درمیان کی خالی جگہ پن ہول کا کام موجود ہو۔ اس شیٹ کو سورج کے سامنے کھیے اور کسی صاف کرتی ہے۔ یہ خالی جگہیں ہے تقاعدہ شکل کی ہوتی ہیں لیکن جگہ میں اس کارڈ بورڈ کا سایہ بنے دیے۔ کیا آپ کو کارڈ ہمیں سورج کی مدور شبیهات نظر آتی ہیں۔ جب اگلی مرتبہ بورڈ سیٹ کے سائے کے درمیان حصے میں سورج کی مدور سورج گرہن ہو تو اس کی شبیہہ حاصل کیے۔ اس میں بڑا شیبہ نظر آتی ہے؟ لطف آئے گا۔ 132 بھی نظر آتی ہے؟ پاپ کو تھوڑا سا اپنے دائیں بائیں طرف کیے۔ کیا اب آپ موم بتی کو دیکھ سکتے ہیں؟ (b) شکل 11.6 ايك قدرتی پن هول کیمرہ ۔ درخت کے نیچے سورج کی پن هول شبيه | بوجھو کا خیال یہ ہے کہ ہم نے اپنے پن ہول کیمرہ سے سڑک پر لوگوں کی معکوی شبهات دیکھیں۔ سورج کی شبیہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا میں یہ معلول یا اسی طرح شکل 11.7 (a) موم بتی کی طرف اور (b) موم بتی کو تھوڑا کی کوئی اور شکل نظر آتی ہے؟ فاصله سے پائپ کے اندر سے هو کر دیکھنا پیلی کے زہن میں ایک اور خیال ہے کہ کیا والی یہ آپ اس سے کیا نتیجہ نکالتے ہیں؟ تمام نتاج جو ہم دیکھ رہے ہیں، سائے اور پن ہول شبہات اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ روشن مستقیم راستے پر سفر کا بنا صرف اس وقت ممکن ہیں جب روئی ایک مستقیم راستے کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب غیر شفاف مادے اس کے پر سفر کرے۔ راستے میں آجاتے ہیں تو سایہ بنتا ہے۔ عملی کام6 11.4 آئینے اور انعکاس آیئے ایک پائپ کا کڑا یا لمبی سی ربر کی ٹیوب استعمال کرتے (Mirrors and Reflections) ہیں۔ ایک موم بتی روشن تھے اور اسے کرے کے کسی کو نے ہم بھی اپنے گھروں میں آئینوں کا استعمال کرتے ہیں۔ آپ میں میز پر لگا دیے اب کمرے کے دوسرے کونے میں کھڑے آئینے میں دیکھتے ہیں اور اس کے اندر آپ کو آپ کا چہرہ نظر ہو کر پائپ کی مدد سے موم بتی کو دیکھے (شکل (a)11.7)۔ کیا آتا ہے۔ جو کچھ آپ دیکھتے ہیں وہ آئینے میں آپ کے موم بتی نظر آتی ہے؟ جب آپ موم بتی کو دیکھ رہے ہوں تو چہرے کا انعکاس ہے۔ ہم ان اشیا کے بھی انعکاس دیکھتے ہیں پاپ کو تھوڑا سا موڑ پچے (شکل (11.7b)۔ کیا موم بتی اب جو آئینے کے سامنے ہوتی ہیں۔ کبھی بھی ہمیں تالاب جھیل روشنی سائے اور انعکاس 133 عملی کام7 کے پانی میں درختوں، عمارتوں اور دیگر چیزوں کے انکاس است عملی کام سے معلوم ہوتا ہے کہ آئینہ اپنے اوپر پڑنے والی نظر آتے ہیں۔ روشنی کی سمت کو تبدیل کر دیتا ہے۔ یہاں ایک اورملی کام ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روشنی اس عملی کام کو رات کے وقت یا کسی اندھیرے کمرے میں . مستقیم راستے پرسفرکرتی ہے اور آئین سے منعکس ہو جاتی ہے۔ انجام دیا جائے۔ اپنے کسی دوست سے کہے کہ وہ اپنے ہاتھ کام8 میں آئینہ لے کر کمرے کے سی کونے میں کھڑا ہو جائے۔ ایک ترموکول کی بڑی شیٹ لے کر اس کی ایک جانب کنگھالگا آپ اپنے ہاتھ میں ٹارچ لے کر کمرے کے دوسرے کونے دیکھے اور اور دوسری جانب ایک آئینے نصب کر دیے جیسا کہ میں کھڑے ہو جائے۔ ٹارت کے مش کو اپنی انگلیوں سے شکل 11.9 میں دکھایا گیا ہے آئینہ اور کنگھے کے درمیان ایک کھک ہے اور ٹارت کو رون ہے۔ اپنی القیوں کے درمیان گہرے رنگ کی کاغذ کی شیٹ چھیلا دیے۔ اب اسے دھوپ اس طرح سے تھوڑی جگہ بنایۓ کہ آپ کو روی کا نم حال میں رکھے یا خارچ کی مدد سے روشنی کا بیم کنگے سرڈالے۔ ہو جائے۔ ٹارچ کی روشنی کے بہیم کو سامنے کھڑے ہوئے آپ کیا مشاہدہ کرتے ہیں؟ کیا آپ کو بالکل ایسا ہی روست کے ہاتھ میں موجود آئینے پر ڈالیے۔ کیا آپ کو نمونہ حاصل ہوتا ہے جیسا کہ شکل 11.9 میں دکھایا گیا ہے؟ دوسری طرف روی کا دھبے نظر آتا ہے (11.8)؟ اب اس عملی کام سے ہمیں روشنی کے سفر کرنے اور ان ٹارت کو اس طرح حرکت دیے کہ روی کا دھبہ کمرے میں منعکس ہونے کے انداز کیا یہ بت ہے کھڑے آپ کے دوسرے دوست کے اوپر پڑے۔ شکل 11.9 روشنی کا مستقیم راستے پر سفر کرنا اور آئینے سے منعکس هونا شکل 11.8 آئنه روشنی کے بیم کو منعکس کرتا هے 134 |E| سائنس کلیدی الفاظ منور آئینہ غیرشفاف پن ہول کیمره انعکاس سای شفاف نیم شفاف خلاصه و غیر شفاف اشیا اپنے اندر سے روشنی کونہیں گزرنے دیں۔ = شفاف اشیا سے ہو کر روشنی گزر جاتی ہے اور ہم ان اشیا کے آر پار واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ : نیمه شفاف اشیا سے ہو کر روشنی کا کچھ ہی حصہ گزر پاتا ہے۔ = سایہ اس وقت بنتا ہے جب روشنی کے راستے میں کوئی غیر شفاف چز آجاتی ہے۔ : پن ہول کیمرہ سادہ اشیا کی مدد سے تیار کیا جاسکتا ہے اور اس کا استعال سورج اور چمکدار اشیا کی یہ حاصل کرنے کے لیے کیا جاسکتا ہے۔ = آئینوں سے ہونے والا انعكاس میں واضح حیہ فراہم کرتا ہے۔ .شبیہ، سائے سے کافی مختلف ہوتی ہے۔ : روش مستقیم راستے پر سفر کرتی ہے۔ روشنی سائے اور انعکاس 135 مشقیں 1۔ مندرجہ ذیل بکسوں کو دوبارہ سے اس طرح ترتیب دیے کہ ایسا جمل تشکیل پا جاۓ جو میں غیر شفاف اشیا کو مجھنے میں مدد کرسکے۔ لالی اپنانا شفا الفراه | چی | لا ۔ مندرجہ ذیل اشیا/ مادوں کی غیر شفاف، شفاف یا نیم شفاف اور منور یا غیر منور اشیا کے تحت درجہ بندی ہے۔ ہوا، پانی، چٹانی کلزا، ایلومینیم کی شیٹ ، آمین لکڑی کا بورڈ، پیکھتین کی شیٹ ، سیڈی، دھواں، سادہ اچ کی شیٹ، کہراء لوہے کا لال گرم نکلا، برنز کی لو، کارڈ بورڈ کی شیٹ ، روشن ٹارچ، سیلوفین کی شیٹ ، تار کی جالی ، مٹی کے تیل کا اسٹو، سورج، جگنو، چاند۔ ۔ کیا آپ ایک ایسی شکل بنانے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں جو اگر ایک طرح سے رکھی جائے تو دور سایہ بتاتی ہے اور اگر دوسری طرح سے رکھی جائے تو مستطیل نما سایہ بناتی ہے؟ ۔ کسی اندھیرے کمرے میں اگر آپ کے سامنے آمین موجود ہو تو کیا آپ اس میں اپنا انعکاس دکھ پائیں گے؟ موزه ملی کام 1۔ اپنے دوستوں-C،B،A اور D کو ایک لائن میں کھڑا ہے۔ کسی ایک دوست کو ان کے سامنے منہ کر کے ہاتھ میں آئینہ لے کر کھڑا کیجیے۔ (شکل 11.10)۔ اب ہر ایک بتاسکتا ہے کہ انھیں آئینے میں ان میں سے کون نظر آرہا ہے C،B،A يط اگر A کو آئینہ میں Bنظر آرہا ہے تو کیا بھی کوآئینہ میں دیکھ سکتا ہے؟ اس طرحDV C،B،A میں سے کوئی بھی دو جوڑوں کے لیے؟ اگر کوآئینہ میں B نہیں نظر آتا ہے تو کیا B کو آئین میں نظر آتا ہے؟ اس طرحC،B،A یاد میں سے کوئی بھی دو جوڑوں کے لیے؟ اس عملی کام سے ہمیں روشنی کے سفر کرنے اور آئیوں سے منعکس ہونے کے طریقوں کو جھنے میں مدد ملے گی۔ 136 انته ty شکل 11.10 د۔ دایاں بایاں اپنے داہنے ہاتھ میں کنگھالیے اور اسے اپنے بالوں تک لے جانے اور اپنے آپ کو آئینے میں دیکھیے۔ یہ آپ کا جانا پہچانا چہرہ ہے جو آپ کو دیکھ کر ہنس رہا ہے۔ انتظار کیجیے۔ کوشش کیھے اور پتہ لگائیے کہ آپ کے آنے کا انعكاس میں کس ہاتھ میں کنگھا موجود ہے؟ آپ نے اسے داہنے ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا۔ کیا ایسا ہی ہے؟ جس طرح پن ہول کیمرہ میں معکوں شبہات فراہم کرتا ہے۔ آئینے میں دایاں ہاتھ بائیں طرف اور بایاں ہاتھ داہنی طرف نظر آتا ہے۔ ہم اس کے بارے میں اعلی جماعتوں میں اور زیادہ مطالعہ کریں گے۔ 3- جادوئی آلہ آپ نے اپنی ریاضی کی درسی کتاب کے سمٹری کے سبق میں شاید ایک دلچسپ آلہ کیلیڈو اسکوپ (Kaleidoscope) بنایا ہوگا جس میں انعکاس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اپنے ایک اور آلہ پرسکوپ (Periscope) بناتے ہیں جو کہ انکاس کا استعمال کرتا ہے۔ اپنے کسی دوست سے کہیے کہ وہ کلاس روم کے داخلی دروازے سے تھوڑا ہٹ کر ہاتھ میں آئینہ لیے ہو گیارے میں کھڑا ہو جائے۔ شکل 11.11 كونوں میں دیکھنا دوسرے دوست سے کہے کہ وہ بھی ہاتھ میں آئینہ لے کر داخلی دروازے کے سامنے کلاس روم کے درمیان میں کھڑا ہو جائے اب اپنے دوستوں سے کہے کہ وہ اپنے آئینوں کو اس طرح ریں کہ جب آپ کلاس روم میں کھڑے ہوں تو گلیارے کے دوسری طرف کی چیزیں صاف نظر آجائیں (شکل 11.11)۔ روشنی سائے اور انعکاس 137 آپ شکل کے بکس میں دو آئینے لگا کر ایک سادہ پرسکوپ بنا سکتے ہیں جیسا کہ شکل 11.12 میں دکھایا گیا ہے۔ - آئینہ 1 آیه 2 . شکل 11.12 پیرسکوپ قابل غور باتیں 1۔ غیر شفاف چیزیں سایہ بناتی ہیں۔ کیا یہ نہیں ہے؟ اب اگر ہم کسی شفاف شے کو دھوپ میں لے کر کھڑے ہو جائیں تو کیا ہمیں زمین پر کوئی ایسی چیز نظر آۓ گی جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ ہم نے اپنے ہاتھ میں کوئی چیز پڑ رہی ہے؟ 2۔ ہم دیکھتے ہیں کہ غیر شفاف شے کا رنگ تبدیل ہونے پر اس کے سائے کا رنگ تبدیل نہیں ہوتا۔ اگر ہم کسی غیر شفاف شے کو نکلین روشنی میں رکھیں تو کیا ہوگا؟ ایسا کرنے کے لیے آپ ٹارچ کے شیشے کو رنگین شفاف کاغذ سے ڈھک سکتے ہیں۔ کیا بھی آپ نے ٹھیک اس وقت جب سورج غروب ہورہا ہو شام کے سائے کے رنگ کا مشاہدہ کیا ہے؟ مطالعے کے لیے رڈ یارڈ کپلنگ کا شاہکار "Just so Stories" خاص طور سے کہانی "How the Leopard got its spots" میں انہوں نے دھاری دار چی دار داغ دھے والی پرچھائیوں کا بیان کیا ہے۔ یہاں اس کہانی سے کچھ لائنیں لی گئی ہیں جس میں بہت کی پرچھائیاں بتائی گئی ہیں۔ بھی بہت دنوں کے بعد انھوں نے ایک بڑے لے تنوں سے پر اونچے درختوں والے جنگل میں دھاریاں چتیاں دے اور نقطے آڑی ترچھی لائنیں، فلک نما اور غیر فلک نما بھی پرچھائیاں دیکھیں (اگر زور دیکر کہا جائے اور آپ دیکھیں گے کہ جنگل اتنے سایہ دار ہوتے ہیں)| تیندوے نے کہا، یہ کیا ہے؟ اتنا زیادہ اندھیرا پھر بھی روشنی کی کرنیں؟ 138 انته

RELOAD if chapter isn't visible.