/ پودوں سے شناسائی (Getting to Know Plants) نوت 7 میهن یتیمی سے باہر نکلے اور اپنے اطراف میں موجود تمام پودوں کا مشاہدہ کھیے۔ کیا آپ دیکھتے ہیں کہ کچھ پودے تو چھوٹے ہیں اور کچھ بہت بڑے ہیں جبکہ کچھ پودے تو مٹی میں صرف ہرے دھبوں کی طرح ہیں؟ کچھ پودوں کی پتیاں ہری ہوتی ہیں جبکہ کچھ میں یہ گاجری رنگ کی ہوتی ہیں۔ کچھ پودوں میں بڑے بڑے لال رنگ کے پھول ہوتے ہیں تو کچھ پودوں میں چھوٹے چھوٹے نیلے رنگ کے پھول ہوتے ہیں۔ کچھ پودوں میں بالکل بھی پھول نہیں آتے۔ ہم اپنے اطراف میں موجود پودوں کی متعدد اقسام دیکھتے ہیں جیسے ہمارے گھروں کے نزدیک، اسکول کے میدان میں، اسکول کے راستے میں، پارکوں اور باغیچوں میں۔ آیئے پودوں کے مختلف حصوں کے بر بارے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ اس سے ہمیں پودوں کی مختلف اقسام کے درمیان فرق پتہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔ کیا آپ شکل 7 . 1 میں دکھائے گئے پودے میں تینے، شاخوں، جڑوں، پتوں اور پھولوں کی شاخوں، جڑوں، پتوں اور پھولوں کی نشاندہی کر سکتے ہیں؟ پودے کے حصوں میں رنگ کیے۔ شکل 7 . 1 پودے کے حصے آیئے قدرتی نظاروں کے سفر پر چلتے ہیں، مختلف تم کے پودوں کے ساتھ دیتی ھے اور قریب سے ان کا مشاہدہ کے (شکل 7 . 2)۔ | شكل 7 . 2 قدرتی نظاروں کا سفر (Herbs, Shrubs and Trees) عملی کام 1 7 . 1 بوئی، جھاڑی اور درخت | تجویز: اس باب میں تجویز کردہ ملی کاموں کو 5-4 طلب کے گروپ میں انجام دیے تا کہ کم سے کم پودوں کو اکھاڑنے کی ضرورت پیش آئے۔ عملی کاموں کے لیے ملائم تنوں والے خودرو پودوں کا مندرجہ ذیل میں تھے اور شاخوں کا تقریب سے مشابہ استمال ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ خودرو پودے ہے۔ (Weeds) کیا ہیں؟ فصل کے کھیتوں میں بانچوں 1۔ وہ پودے جو آپ سے چھوٹے ہیں۔ میں یا گملوں میں اکثر غیرضروری پودے اگ آتے 2۔ وہ پودے جو تقریبیا آپ کے سائز کے برابر ہیں اور ہیں۔ کیا آپ نے کسانوں کو انھیں اپنے کھیتوں سے 3۔ وہ پودے جو آپ سے بہت بڑے ہیں۔ باہر نکالتے ہوئے دیکھا ہے؟ ان کے تنے کو محسوس کیجیے اور انہیں موڑنے کی کوشش میں یہ دیکھنے کی بھی ضرورت ہے کہ کچھ پودوں میں بجے تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ملائم ہے یا سخت۔ اس بات شائیں کہاں سے نکلتی ہیں ۔ زمین کے نزدیک سے یا پھر تے کا دھیان رکھے کہ تنا ٹوٹنے نہ پائے۔ اونچے درختوں کو کیا چھ اونچائی پر۔ اپنی بازو کے حلقے میں پیچھے اور دیکھیے کہ ان کے تنے کتنے اب تک ہم نے جن پودوں کا مشاہدہ کیا ہے اب ہم موئے ہیں۔ ان کی درجہ بندی جدول 7 . 1 میں کریں گے۔ کچھ مثالیں دی جدول 7 . 1 پودوں کے زمرے | پودے کا | کالم 1 | کالم 2 کالم 2 نام | اونچائی شاخیں کہاں نظر آتی ہیں ہرا | ملائم | موٹا | سخت اتنے کے اساس پر ا ن کی اونچائی پر پودوں کی زمرہ بندی ٹماٹر مجھ سے چھوٹا ہاں ہاں | آم مجھ سے بہت بڑا درخت نیو | مجھ سے تھوڑا سا بڑا ہاں ہاں یونی | | ہاں | |3 3 ] جھاڑی پودوں سے شناسائی 63 . گئی ہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ پودوں کے لیے کالم 2 ، 1 اور کچھ پودے کافی لمبے ہوتے ہیں اور ان کا تناسخت اور 3 کو بھر سکتے ہیں۔ کالم 4 کو اس سیشن کے باقی حصوں کا موٹا ہوتا ہے۔ شاخیں تنے کے اوپری حصے میں زمین سے مطالعہ کرنے کے بعد پر کیچھے۔ کافی اوپر نکلتی ہیں۔ ایسے پودے درخت کہلاتے ہیں (شکل ان خصوصیات کی بنیاد پر پودوں کی درجہ بندی تین (c)7 . 3)۔ زمروں میں کی جاسکتی ہے بوئی ، جھاڑی اور درخت ۔ ان مذکورہ بالا خصوصیات کی بنا پر کیا اب آپ ان پودوں کی میں سے ہر ایک کی ایک ایک مثال شکل 7 . 3 میں دکھائی درجہ بندی بالکل بھی کیسے کر سکتے ہیں جن کی فہرست آپ نے گئی ہے۔ تیار کی تھی اور جدول 7 . 1 کے کالم و کو پر کر سکتے ہیں۔ وہ پورے جن میں تارا اور ملائم ہوتا ہے ہوئی کہلاتے ہیں۔ یہ عموما چھوٹے ہوتے ہیں اور ان میں زیادہ شاخیں نہیں ہوتیں بیٹی کو اس بات پر حیرت ہے کسی با اثری» این استا کی، اوکی اور شکل (a)7 . 3)۔ اور کے پودوں کے امام کے ہیں۔ ان علما سے دور الدولي . کچھ پودوں میں تھا اساس کے نزدیک کا مشترا درد بھی ہے اور یہ پہاڑ کی اور دور کسی سے سر المريح ؟ سے شاخوں کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ تھا آپ ہی کیوں ہوتے ہیں کسان مشل سے اور پودوں کواوی ن م ٹنے کے لیے سہارے کی ضرورت اول سخت تو ہوتا ہے لیکن زیادہ موٹا نہیں ہوتا۔ اس قسم کے پودے جھاڑی کہلاتے ہیں شکل ( 7 . 30b)۔ ایسے پودے جن کے تنے کمزور ہوتے ہیں اور زمین پر سیدھے کھڑے نہیں ہوسکتے اور چھیل کر چلتے ہیں ہیں (Creepers) کہلاتی ہیں جبکہ وہ پورے جو پڑوی ساختوں کا سہارا لے کر اوپر اور چڑھتے ہیں کلائمبر (climber) کہلاتے ہیں (شکل 7 . 4)۔ یہ پودے بوئی، جھاڑی اور درختوں سے شکل 7 . 3 (a) بوٹی (b) جهاڑی اور (ع) درخت مختلف ہوتے ہیں۔ شکل 7 . 5 کلائمبر | (c) 64 اتن شاید آپ کے اسکول اور گھر میں کچھ ایسے پودے ہوتے ہیں جن کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ایسے کچھ درختوں، بوٹی، جھاڑی یا بیلوں کے نام لکھے جو آپ کے اسکول یا گھر میں موجود ہیں۔ میں پانی اوپر چڑھتا ہے۔ بالفاظ دیگر تا پانی کا ایصال کرتا ہے۔ سرخ رنگ کی طرح ہی پانی میں گھلے ہوئے معدنیات بھی پانی کے ہمراہ تھے میں اوپر کی طرف چلے جاتے ہیں۔ 7 . 2 تا(Stem) عملی کام 2 (b) اس عملی کام کے لیے ہمیں ایک گلاس، پانی، سرخ روشنائی، بونی اور ایک بیٹڈ کی ضرورت ہوگی۔ گلاس میں ایک تہائی حصے تک پانی بھر بجھے۔ پانی میں سرخ روشنان کے چند قطرے ملائے۔ بونی کے تنے کا اساس کاٹ کر اسے گلاس میں رکھے جیسا کہ شکل 7 . 5 میں دکھایا گیا ہے۔ شكل 7 . 6 (a) تنے کو کاٹنا (b) اس کے بڑھتے هوئے حصے پانی اور معدنیات مہینے کے اندر موجود تیلی نالیوں کے ذریعے پودے کی پتیوں اور دیگر حصوں تک پہنچتے ہیں۔ پھیلی نے اس عملی کام کو سفید پھول والی بوٹی کے ساتھ انجام دیا۔ اس نے سفید پھول والی شاخ کو پانی سے بھرے ہوئے گلاس A میں رکھا اور پانی میں سرخ روشنائی کے چند قطرے ملائے۔ اس نے دوسری شاخ کے ساتھ اس نے کچھ تفرینی معاملہ کیا۔ اس نے اس شاخ کو چھ میں سے چیر کر اس کے دونوں سروں کو پانی سے بھرے ہوئے گلاس B اور C میں رکھ دیا (شکل 7 . 7)۔ اس نے گلاس B میں سرخ روشنائی کے چند قطرے ملائے اور گلاس C میں نیلی روشنائی کے چند قطرے ملائے۔ وہ آپ سے کہتی ہے کہ اندازہ لگایئے کہ گلاس A کے پھولوں کا کیا ہوتا ہے اور B اور C میں مشترکہ طور پر رکھے ہوئے پھول کا کیا ہوتا ہے۔ جب آپ نے عملی کام 2 میں سینے کو کاٹا تھا تو کیا آپ نے تنے کے اندر سرخ رنگ کے دھبوں کو چھلے کی شکل شکل 7 . 5 تنا کیا کرتا هے؟ کیا بوٹی کا کوئی حصہ سرخ رنگ کا نظر آتا ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ بیرنگ یہاں کیسے پہنی آپ نے کو کاٹ کر اس میں سرخ رنگ کو دیکھ سکتے ہیں شکل 7 . 6)۔ اس عملی کام سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ تین پودوں سے شناسائی 65 میں دیکھا تھا؟ پہیلی نے جو نتیجہ نکالا کیا اس بات سے اس نیچے کی تشرتک ہوسکتی ہے؟ اس عملی کام کو خود کرنے کی کوشش کیجیے۔ = = شكل 7 . 7 پھیلی کے پھول 7 . 3 پی Leaf) اپنے اطراف میں موجود پودوں کی پتیوں کو دیکھے اور اپنی کاپی میں ان کی تصویر بنایئے۔ کیا بھی پتیوں کا سائز، شکل اور رنگ ایک جیسا ہے؟ برتنے سے کس طرح جڑی ہوئی ہیں۔ پی کا وہ حصہ جو نے سے منسلک ہوتا ہے ڈھل (petiole) کہلاتا ہے۔ پی کا چوڑا ہرا حصہ لینا (Lamina) کہلاتا ہے (شکل 7 . 8)۔ کیا آپ اپنے اطراف کے پودوں کی پتیوں میں ان حصوں کی شناخت کر سکتے ہیں؟ کیا بھی پتوں میں ڈھل ہوتے آیئے پی کاهش حاصل کر کے اس کے بارے میں اور زیادہ جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پتوں کا نشان نہیں آسکتا تو یہاں ایک عملی کام پیش ہے جو آپ کو دوباره سوچنے پر مجبور ہوں گے۔ عملی کام 3 ایک پٹی لے کر اسے سفید کاغذ کے پیچھے یا اپنی کاپی میں رکھے۔ کاغذ کو اس | طرح پھڑ پے جیسا کہ ( شكل 7 . 9 میں دکھایا گیا ہے۔ شکل کے مطابق شکل 7 . 9 پتی کے نقوش پنسل کو پڑھ کر اس کاغذ پر حاصل کرنا رگڑیے جس کے پیچھے پی رکھی ہوئی ہے۔ کیا آپ کو کچھ لائنیں نظر آتی ہیں؟ کیا یہ اسی طرح ہیں جیسی کہ پی پر موجود ہیں؟ پٹی پر موجود یہ لائنیں نہیں (Veins) کہلاتی ہیں۔ کیا آپ کو پی کے درمیانی حصے میں ایک موٹی نس نظر آتی ہے؟ بیس (Midrib) کہلاتی ہے۔ پی میں نسوں کے ذریعے بنا ہوا ڈیزائن پی کی ترتیب (Leaf venation) کہلاتا ہے۔ اگر یہ ڈیزائن اس کے دونوں طرف جال کی شکل میں ہے تو یہ جالی دار ترتیب Reticulate) (venation کہلاتی ہے (شکل (a) 7 . 10)۔ گھاس کی پوں میں شاید آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں ایک دوسرے کے متوازی ہیں یہ متوازی ترتیب Parallel) ہیں؟ شکل 7 . 8 پتی 66 سائنس (venation کہلاتا ہے (شکل (b) 7 . 10)۔ پتوں کو پودوں سے علیحدہ کیے بغیر زیادہ سے زیادہ پتوں کی ترتیب کا مشاہدہ کھے۔ نمونے کی ڈرائنگ بنایئے اور کچھ ایسے پودوں کے نام لکھے جن میں جالی دار اور متوازی ترتیب ہو۔ (b) (a) شکل 7 . 10 پتی کی ترتیب (a) جالی دار اور (b) متوازی کیا ہم اب بتی کے پیچھے افعال کو معلوم کرنے کی کوشش کریں؟ عملی کام 4 شکل 7 . 11 پتی کیا کرتی هے؟ کچھ گھنٹوں کے بعد، پایتھین کی اندرونی سطح کا مشاہدہ کیے۔ آپ کیا دیکھتے ہیں؟ کیا کسی پیتھین میں پانی کی بوندیں نظر آتی ہیں؟ کس تھیلے میں پانی کے قطرے موجود ہیں؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ کہاں سے آئے ہیں (ملی کام کے بعد پاتھین کے کیلے کو علیحدہ کرنا مت بھولیے)۔ عمل سريان (Transpiration) کے نتیجے میں اب رات کی شکل میں پتیاں پانی کو خارج کرتی ہیں۔ پودے پانی کی مقدار کو اس عمل کے نتیجے میں ہوا میں چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم اس کا مزید مطالعه باب 14 میں کریں گے۔ ہم نے پتیوں کے چاروں طرف تھیلا کیوں باندھا تھا؟ کیا ہم سربان کے نتیجے میں خارج ہونے والے پانی کو اس کے علاوہ نہیں دیکھ سکتے تھے پانتھین کے اندر پانی کس وجہ سے نظر آتا ہے؟ باب 5 میں ہم نے اپنے عملی کاموں میں پانی کو مختلف شکلوں میں تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا تھا۔ کیا آپ ان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں اور اس عمل کا نام بتا سکتے ہیں جس کی وجہ سے پانی کے قطرے پیتھین میں نظر آتے ہیں؟ ہمیں ایک بوٹی، دو شفاف پایتھین کے تھیلے اور کچھ دھاگے کی ضرورت ہوگی۔ اس عملی کام کو دن کے وقت دھوپ میں انجام دیے۔ اس عملی کام کے لیے ایک صحت مند اور اچھی طرح سے پانی دیئے ہوئے ایسے پودے کا استعمال کیے جسے دھوپ میں اگایا جارہا ہو۔ پودے کی کسی پی دار شاخ کو پیتھین میں بند کیے اور منہ کو باندھ دیے جیسا کہ شکل 7 . 11 میں دکھایا گیا ہے۔ دوسری خالی پیتھین کے منہ کو باندھ کر اسے بھی دھوپ میں رکھ دیجیے۔ پودوں سے شناسائی 67 پتیاں دیگر اور کاموں کو بھی انجام دیتی ہے۔ آیئے اس کا مطالعہ کریں۔ عملی کام 5 اس عملی کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں ایک پتی، اسپرٹ، ایک بیکر، ٹمیٹ ٹیوب، برز، پانی، ایک پلیٹ اور آیوڈین محلول درکار ہوگا۔ ت کو ٹیسٹ ٹیوب میں رکھے اور اس میں اتر اسپرٹ ڈالے کہ پی پوری طرح سے ڈوب جائے ۔ اب بیکر کے نصف حصے میں پانی بھر کر اس میں میرٹ ٹیوب کو رکھ د یکھے۔ پیر کو اس وقت تک گرم کیسے جب سی تی کا برتری ثمین یو سے اس میں نہیں آجا تا۔ پی کو احتیاط سے باہر نکالیے اور اسے پانی سے دھو ہے۔ اسے پلیٹ میں رکھے اور اس کے اوپر تھوڑا سا آیوڈین محلول ڈالیے (شکل 7 . 12)۔ نوٹ: کیونکہ اس عملی کام میں اسپرٹ اور گرم کرنے کا میں شامل ہے، اس لیے کلاس میں اس کا مظاہرہ استاد محرم کے ذریعے کیا جائے۔ آپ کا مشاہدہ کرتے ہیں؟ اپنے مشاہدات کا موازنہ باب 2 میں انجام دیئے گئے ان ملی کاموں سے کیے جن میں آپ نے مختلف تغذیات کی موجودگی کے لیے غذا کی جانچ کی تھی۔ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ پی میں اسٹار موجود ہے؟ باب 2 میں ہم نے دیکھا تھا کہ کچے آلو کے کڑے میں بھی اسٹار موجود تھا آلواس اسٹارچ کو پورے کے دوسرے حصوں سے حاصل کرتے ہیں اور اسے جمع کر لیتے ہیں۔ پتیاں سورج کی روشنی اور اپنے اندر موجود ہرے رنگ کے بارے کی موجودگی میں اپنی غذا تیار کرتی ہیں۔ اس کے لیے وہ پانی اور ہوا سے کاربن ڈائی آکسائڈ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ عمل ضیائی تالیف (Photosynthesis کہلاتا ہے۔ اس عمل میں آکسیجن خارج ہوتی ہے۔ پہیوں کے ذریعے تیار کی گئی غذا بالآخر پودے کے مختلف حصوں میں جمع ہو جاتی ہے۔ ہمیں یہ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ پتیوں نے غذا خود بنائی ہے اور پودے کے کسی دوسرے حصے سے حاصل نہیں کی ہے؟ اس کی جانچ کرنے کے لیے مذکورہ بالا عملی کام کو تھوڑا مختلف طریقے سے دہرایئے۔ کسی اندھیرے کمرے میں ہری پتوں والے کسی گلے کو ایک یا دو دن کے لیے رکھے اب ایک پی کے کچھ سائنس شکل 7 . 12 پتی میں کیا هوتا هے؟ 68 حصے کو مل طور سے کسی سیاه کاغذ سے ڈھک دیکھے اور پودے کو ایک دن کے لیے دھوپ میں رکھ دیجیے۔ سیاه کاغذ میں لپٹی ہوئی پتی کو توڑ پینے اور اسٹارچ کی جانچ کے عمل کو دہرایئے۔ آپ کیا دیکھتے ہیں؟ پی کا کون سا حصہ اسٹارچ کی موجودگی کو ظاہر کرتا ہے؟ کیا اس سے ہمیں اس بات کو مجھے میں مدد ملتی ہے کہ پتیاں سورج کی روشنی میں اسٹارچ تیار پودے کا کون سا حصہ مٹی میں ہے؟ آیئے مندرجہ ذیل عملی کام کی مدد سے اس حصے کے بارے میں کچھ اور جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ عملی کام6 اس عملی کام کے لیے آپ کو دو خالی گملوں، کچھ مٹی، کھری کھودنے کے لیے)، بلیڈ یقینی اور پانی کی ضرورت ہوگی۔ املی کام 5-4 طلبا کے گروپ میں انجام دیا جائے گا۔ سی لی جگہ میں سے ایک ہی قسم کے دو خودرو پودے کھود کر نکال پھے۔ دھیان رہے ان کی جڑیں ٹوٹنے نہ پائیں۔ ان پودوں میں سے ایک کو ملاح کی مٹی میں لگا دیے شکل (a) 7 . 14)۔ دوسرے پودے کی جڑوں کو کاٹ دیے اور اسے گملا B کی مٹی میں لگا دیے (شکل ( 7 . 146)۔ انہیں باقاعدگی سے پانی دیتے رہے۔ ایک ہفتہ کے بعد پودوں کا مشاہدہ کھیے۔ کیا دونوں پودے صحت مند ہیں؟ ہمیں معلوم ہے کہ تا پنیوں کو پانی فراہم کرتا ہے۔ تی پانی کا استعمال غذا تیار کرنے میں کرتی ہے۔ تا اور پی پانی کو کس طرح حاصل کرتے ہیں؟ یہاں پر جڑ کا کام شروع ہوتا ہے۔ 7 . 4 جڑ (Root) شكل 7 . 13 میں دیکھیے ۔ آپ کے حساب سے ان میں سے کون یح طریقے سے پودوں کو پانی دے رہا ہے پہیلی بوجھو؟ کیوں؟ 18 (b) شکل 7 . 1 (a) خود رو پودا جڑوں کے ساتھ اور شكل 7 . 13 پودوں کو پانی دینا (b) بغیر جڑوں کے پودوں سے شناسائی 69 دونوں پودوں کو باقاعدگی سے پانی دیا گیا، لیکن ایک بغیر جڑ والا ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟ کیا اس عملی کام سے آپ کو جڑ کے اہم فعل کو بجھنے میں مددیتی ہے؟ آیئے جڑ کے ایک اور کام کو بجھنے کے لیے عملی کام انجام دیتے ہیں۔ عملی کام 6 میں ہم پودوں کو مٹی سے آسانی کے ساتھ باہر نہیں نکال سکے تھے کیا ایسا ہی ہے؟ ہم نے انہیں کھود کر نکالا۔ جڑیں پودے کو مٹی میں مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہنے میں مدد کرتی ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پودے کو مٹی میں لنگر انداز کیے رہتی ہیں۔ آپ مختلف قسم کے تنے اور پتیاں دیکھ چکے ہیں ۔ کیا جڑوں کی بھی مختلف قسمیں ہیں؟ آ ئے پت لگاتے ہیں ۔ عملی کام ہمیں چنا اور مکا کے نج، روئی، کٹوری اور پھر پانی درکار وکٹوریاں پیچھے ۔ ان میں بھیگی ہوئی روئی رکھے۔ ایک کٹوری میں 4-3 چنے کے رکھے اور دوسری در کٹوری میں مکا کے رکھے۔ روئی پر روزانہ پانی چھڑک اس وقت تک گیلا رکھے جب تک کہ کلے چھوٹے پودے و کی شکل اختیار نہ کر لیں ۔ ایک ہفتے کے بعد چھوٹے پودوں کو روئی سے علیحدہ کرنے کی کوشش کیے (شکل 7 . 15)۔ عملی کا مع شکل (a) شکل 7 . 16 اور (b) کا بغور مطالعہ کیجیے۔ اب جس چنے ے کے پودے کو آپ نے روئی سے علیحدہ کیا تھا اس کی جڑوں کو دیکھے ۔ کیا یہ شکل (a) ۔ 7 . 16 اور شکل (b) 7 . 16 میں وفائی کا ہروں کی طرح کی ہیں؟ مکا کی جڑوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ان جڑوں کا شکل میں دکھائی گئی جڑوں سے ملان کیجیے اور خالی جگہوں میں ’’چنا یا ’’مکا‘‘ لکھے ۔ شکل 7 . 15 روئی پر چھوٹے پودوں کا اگنا کیا روئی کو جڑوں سے علیحدہ کر پانا آسان تھا؟ b) م شكل 7 . 16 (a) جڑیں کیوں؟ | | (b) جڑیں 70 سائنس کا اور چنے کی جڑیں کس طرح سے یکساں ہیں؟ ان میں کیا غیر یکسانیت ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ جڑوں کی دو مختلف میں ہیں کیا ایسا نہیں ہے؟ کیا بڑوں کی کچھ اور اقسام بھی ہیں؟ آئے پتہ لگاتے ہیں۔ عملی کام9 کسی ھلی جگہ میں جائے جہاں متعدد خودرو پودے موجود ہوں۔ یہاں سے کچھ پودوں کو کھود کر نکال لیے۔ جڑوں کی مٹی کو دھو کر ہٹا دیے اور ان کا مشاہدہ کیجیے۔ کیا آپ دیکھتے ہیں کہ جن پودوں کو آپ نے کھود کر نکالا ہے ان کی جڑیں یا تو شکل (a) 7 . 17 میں دکھائی گئی جڑوں کی طرح ہیں یا پھر شکل (b) 7 . 17 میں دکھائی گئی جڑوں کی طرح شکل (a) 7 . 17 میں جڑ کی جو تم دکھائی گئی ہے اس میں اصل جڑ (Tap Root) کہلاتی ہے اور چھوٹی جڑیں (Lateral Roots) کہلاتی ہیں۔ شکل (b) 7 . 17 میں دکھائی گئی جڑ والے پودوں میں اصل جڑ نہیں ہوتی ہے۔ تمام جڑیں یکساں نظر آتی ہیں اور رمیش جڑیں Fibrous) (Roots کہلاتی ہیں۔ آپ نے جن خودرو پودوں کو جمع کیا تھا انھیں دو زمروں میں تقسیم ہے۔ (a) وہ پورے جن میں اصل جڑیں موجود ہیں اور (b) وہ پودے جن میں ریشی جڑیں موجود ہیں۔ گروپ (a) کے پودوں کی پتیوں کو دیکھے۔ ان میں کس طرح کی ترتیب پائی جاتی ہے؟ گروپ (b) کے پودوں کی پتوں میں کسی قسم کی ترتیب پائی جاتی ہے۔ کیا آپ دیکھتے ہیں کہ پودوں میں جڑ کی قسم اور ترتیب کا آپس میں بڑا ہی دلچسپ تعلق ہے؟ جدول 7 . 2 میں کیا آپ ان پودوں کی جڑوں کی قسم کا پچی کی ترتیب کے ساتھ ملان کر سکتے ہیں جن کا اب تک کے لیے کاموں میں آپ نے مطالعہ کیا ہے؟ ہیں؟ ) پوچھو کے ذہن میں ایک بہت اچھا خیال ہے! اگر و یہ جاننا چاہتا ہے کہ کیا پودے کی جس م کی ہے تو لا اسے جڑ کو اکھاڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے صرف اس کی پتیوں کو دیکھنا ہے۔ (b) (a) شكل 7 . 17 (a) اصل جڑ اور (b) چهوٹی جڑیں پودوں سے شناسائی 71 مه (a) جدول 7 . 2 ڑوں کی اقسام اور پچی کی ترتیب af اگلے سیشن میں ہم پھول کی ساخت کا مطالعہ کریں (venation کی تم گئے۔ پودے کا نام اپنی کی ترتیب کی تم | جڑوں کی تم 7 . 5 چول (Flower) آپ کو شکل ( b ) ، 7 . 19 ( a ) اور (0) میں گلاب کی تین شاخیں دکھائی گئی ہیں ان میں سے کس شاخ کی مدد سے آپ پورے ہم مطالعہ کر چکے ہیں کہ جڑیں مٹی سے پانی اور کی بہتر شناخت کر سکتے ہیں؟ معدنیات کو جذب کرتی ہیں اور تا نھیں پودے کی پتیوں اور دیگر حصوں تک لے جاتا ہے۔ پتیاں غذا تیار کرتی ہیں۔ یہ غذا تنے سے ہوتی ہوئی پودے کے مختلف حصوں میں جمع ہو جاتی ہے۔ ہم ان میں سے کچھ حصوں کو جڑوں کی شکل میں کھاتے ہیں مثلا گاجر، مولی، شکرقدی، شام اور یایوکا (Tapioca) کا۔ ہم پودوں کے اور بھی کئی ایسے حصوں کو 7 0 (b) کھاتے ہیں جہاں غذا جمع رہتی ہے۔ شکل 7 . 19 (a) بغیر پتیوں والی شاخ (b) پتیوں والی شاخ اور کیا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ تا کی دوطرفہ (0) پتی پھول بردار شاخ (Two way) سڑک کی طرح ہے؟ شکل 7 . 18 میں لکھے آپ نے شکل 7 . 1 کے پھول میں کس رنگ کا استعمال کہنا چیز تو اوپر کی طرف سے جاتا ہے اور لیا پر کیا بیوی سمجھی کھول کر ہو تے ہیں؟ کیا ا ز بھی لے کر آتا ہے۔ گھاس، گیہوں، مکا، آم اور امرود کے پودوں پر پھولوں کو دیکھا ہے؟ اگر آپ نے ان پودوں پر کوئی بھی پھول دیکھا ہو تو کیا یہ چمکدار اور رنگین ہوتے ہیں۔ آیئے کچھ پھولوں کا نزدیک سے مطالعہ کرتے ہیں۔ جب آپ مطالعے کے لیے کسی پھول کا انتخاب کریں تو | گیندے، گل داودی یا سورج مکھی کے پھول سے گریز کریں۔ آپ اعلی جماعتوں میں اس بات کا مطالعہ کریں شکل 7 . 18 تنے کی دو طرفه سڑک کی طرح گے کہ پی ایک پھول نہیں ہیں بلکہ پھولوں کا مجموعہ ہیں۔ 72 لاتنس عملی کام 10 ہے؟ کیا آپ نے دیکھا ہے کہ یہ حصہ چھوٹی چھوٹی پی نما میں ایک کی اور مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی ایک تم کے دو شکلوں سے بنا ہے؟ یہ انگھریاں (Sepals) کہلاتی ہیں۔ تازے پھول درکار ہوں گے۔ دستورا، پاستا گلاب، سرسوں، ایک پھول ہے اور اس کی انٹریوں اور پھر یوں کا مشاہدہ بینگن، بھنڈی، گل ہے۔ اس کے علاوہ ایک بلیڈ، کانچ کی ہے۔ اب مندرج زیل سوالوں کے جواب د یے۔ سلائڈ، کاغذ کی شیٹ، ایک تکبیری کا اور پانی بھی درکار اس میں کتنی اکھٹریاں ہیں؟ ہوگا۔ کیا یہ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں؟ شکل 7 . 20 کا بغور مشاہدہ کیے۔ گھلے ہوئے پھول انٹریوں اور گھڑیوں کا رنگ کیا ہے؟ آپ کے پاس جو پھول ہے اس میں کتنی چھڑیاں کے کچھ جانے پرانے حصوں کو دیکھیے۔ یہ پھول کی پنکھڑیاں (Petals) ہیں۔ مختلف پھولوں میں مختلف ہیں؟ رنگوں کی چھٹیاں - کیا یہ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں یا پھر الگ ہوتی ہیں۔ الگ ہیں؟ جڑی ہوئی انکھر یوں والے پھول کی پنکھڑیاں کیا ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں یا الگ الگ ہیں؟ پوری کلاس کے ذریعے کیے گئے مشاہدے کی بنا پر ایک جدول بنایئے (جدول 7 . 3) کسی جگہ کے پھول والے پودوں کا مشاہدہ کر کے اپنے مشاہدات کو جدول 7 . 3 میں شکل 7 . 20 کلی اور پھول تھے۔ آخری دو کاموں کو کیش مکمل ہونے کے بعد پریجیے۔ آپ کے خیال میں کسی بند گلی میں چھٹیاں کہاں پھول کے اندرونی حصوں کو واضح طور پر دیکھنے کے ہوتی ہیں؟ کسی کمی کا سب سے جانا پینا حصہ کون سا ہوتا لیے آپ کو اگر اس کی پھڑیاں جڑی ہوئی ہیں تو انہیں کاٹ جدول 7 . 3 پھولوں کا مشاہدہ پھولوں کا نام پریوں کی تعداد اور انکھڑیوں کی تعداد کیا الکھریاں ایک دوسرے سے زر در پے آزاد ہیں یا اولین موجود رنگ اور رینگ | جڑی ہوئی ہیں یا الگ الگ ہیں؟ پھریوں سے جڑے ہیں ہے یانہیں گلاب | متعدد (رنگ؟) 5 (رنگ؟) علیحدہ علیحده آزاد - نظریاں موجود ہے پودوں سے شناسائی 73 کر علیحدہ کرنا ہوگا۔ مثال کے طور پر دھتورا اور دیگر گھنٹی نما پھولوں میں چھٹیوں کو ان کی لمبائی میں کاٹ کر علیحدہ کیا جاتا ہے تا کہ اندرونی حصے واضح طور پر نظر آسکیں (شکل 7 . 21)۔ زروان دووه فلامینط شکل 7 . 21 ايك گھنٹی نما پھول باقی حصوں کو دیکھنے کے لیے انٹریوں اور پھر یوں کو علیحدہ کیجیے۔ شکل 7 . 22 کا بغور مطالعہ کیے، اپنے پھول کا موازنه تصویر میں دیئے گئے پھول سے پیچھے اور اپنے پھول میں زر ریشوں (Stamons) اور بارگین (Pistil کی شناخت کیے۔ شکل 7 . 23 کو غور سے دیکھے ۔ اس میں مختلف پھولوں میں پائے جانے والے مختلف تم کے زریشے دکھائے گئے ہیں۔ کیا آپ اپنے پودے میں زور پیشے کے دونوں حصوں کی شناخت کر سکتے ہیں؟ آپ کے پھول میں کتے زرر پیتے ہیں؟ ایک زرریٹے کی شکل بنائے اور اس کے حصوں کے نام لکھیے۔ ر کھ شکل 7 . 23 زرریشے کے حصے پودے کا سب سے اندرو والا حصہ بارگین کہلاتا ہے۔ اگر آپ اسے کافی مکمل طور پر نہیں دیکھ سکتے ہیں تو باقی زرریوں کو ہٹا دیے۔ شکل به 7 . 24 کی مدد سے بارگین کے حصوں کا مطالعہ کیجیے۔ اپنے پھول کی مارئین کی صاف شكل 7 . 24 مادگین ستھری سیل شدہ شکل بنائے۔ کے حصے عملی یم ( آئے پھول کے ہی دان (Ovary) کی ساخت کا مطالعہ کرتے ہیں (شکل رے ( 7 . 24)۔ یہ ماگین کا سب 7 . 24)-ی مان کا سب سے چلا اور سے نچلا اور پھولا ہوا حصہ ہے۔ اس کے اندرونی حصے کا مطالعہ کرنے کے لیے ہم اس حصے کو کاٹ لیں گے۔ پھول کے بہی دان کو کس طرح کاٹا جاتا ہے، یہ بجھنے کے لیے شکل (a) 7 . 25 اور (b) کو غور سے دیکھیے۔ مختلف پھولوں سے دو بیش دان حاصل ہے۔ انہیں دو مختلف طریقوں سے کاٹ لیے جیسا کہ شکل 7 . 25 میں دکھایا گیا سائنس ر و شکل 7 . 22 پهول کے حصے 74 ہے۔ انہیں خشک ہونے سے بچانے کے لیے کانٹے گئے ہیں دان کے دونوں ٹکڑوں پر پانی کی ایک ایک بوند ڈال دیجیے۔ سر (b) شکل 7 . 25 بيض دان کو کاٹنا (a) عمودی کات (b عرضی کاٹ لینس کی مدد سے بیس دان کے اندرونی حصوں کا مشاہدہ کیے (شکل 7 . 26) کیا آپ کو پیش دان کے اندر موتی جیسی چھوٹی چھوٹی ساختیں نظر آتی ہیں؟ انہیں بریک (Ovules) کہتے ہیں۔ اپنی کاپی میں ہیں ان کے اندرونی حصوں کی شکل بنائے اور ان کے نام لکھیے۔ بیک کسی کھیت یا باغیے کے سفر کے دوران مالی یا کسی اور خص سے زیادہ سے زیادہ پھولوں کے نام جانے کی کوشش کیے۔ یاد رہے، ضرورت سے زیادہ پھول بالکل نہ توڑیئے۔ جو کچھ آپ نے جدول 7 . 3 میں درج کیا ہے اس کی بنا پر مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیئے۔ کیا کبھی پھولوں میں انکھریاں، پنکھڑیاں، زرریشے اور ماد گین ہوتے ہیں؟ کیا ایسے پھول بھی ہیں جن میں، ان میں سے کوئی ایک حصہ موجود نہ ہو؟ کیا کچھ ایسے پھول بھی ہیں جن میں ان کے علاوہ بھی کچھ اور حصے پائے جاتے ہیں؟ - کیا آپ نے ایسا پھول دیکھا ہے جس میں انگھریاں با اور پھر یہاں ایک جیسی نظر آتی ہیں؟ ” - کیا آپ کسی ایسے پھول سے واقف ہیں جس میں اریوں کی تعداد بھیڑیوں کی تعداد سے مختلف ہو؟ کیا اب آپ اس بات سے متفق ہیں کہ پھول کی ساخت ہمیشہ ایک جیسی نہیں ہوتی ہے؟ مختلف پھولوں میں آنکھر یوں، پنکھڑیوں، زرریوں اور مارئین کی تعداد مختلف ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات ان میں سے کچھ حصے غیر موجود بھی ہو سکتے ہیں۔ ہم نے پتوں، تنوں اور بڑوں کی کچھ خصوصیات اور افعال کا مطالعہ کر لیا ہے۔ ہم نے پھولوں کی مختلف ساخت کا مطالعہ کیا ہے۔ ہم پھولوں کے افعال کا مطالعہ اعلی درجات میں کریں گے۔ ہم اعلی درجات میں پھلوں کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کریں گے۔ 111 TITLE با شکل 7 . 26 بيض دان کی اندرونی ساخت (a) عمودی کاٹ (b) عرضی کاٹ پودوں سے شناسائی 75 کلیدی الفاظ کلائبر الصال کریپر (نیل) ڈھل ضیائی تالیف اولین ریلیش جز ژ جالی دار ترتیب اکھٹری جھاڑی زدرپیشه اصل جڑ سریان بغلی جڑ درب بھک متوازی ترتیب پنکھڑی او درخت نسمیں خلاصه و : پودوں کی درجہ بندی عام طور سے ان کی اونچائی بتوں اور شاخوں کی بنیاد پر بوٹی جھاڑی، درخت اور کلائبر کے تحت کی جاتی ہے۔ ا ت نے پر پٹیاں، پھول اور پھل ہوتے ہیں۔ : پی پرنسوں کا نمونہ (Venation) کہلاتا ہے۔ یہ جالی دار یا متوازی ہوسکتا ہے۔ : پیتیں مل سریان کی مدد سے پانی کے انجرات کو خارج کرتی رہتی ہیں۔ : ہری پتیاں سورج کی روشنی میں پانی اور کاربن ڈائی آکسائڈ کا استعمال کر کے ضیائی تالیف کے عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتی ہیں۔ 76 لاتنس جڑیں مٹی سے پانی اور معدنیات جذب کرتی ہیں اور پودے کو مٹی میں جمائے رکھتی ہیں۔ جڑیں عام طور سے دوستم کی ہوتی ہیں اصل جڑ اور ریشی جڑ۔ جن پودوں کی پتیوں میں جالی دار ترتیب ہوتی ہے ان میں اصل جڑ پائی جاتی ہے اور جن میں متوازی ترتیب ہوتی ہے ان میں ریش جز پائی جاتی ہے۔ : تنا جڑوں کے ذریعے جذب کیے گئے پانی کو پتوں اور دیگر حصے) تک لے جاتا ہے اور پتوں کے ذریے تیار کی گئی غذا پورے کے دوسرے حصوں تک لے جاتا ہے۔ : پھول کے تلف حصے اس طرح ہیں: اکھریاں، پنکھڑیاں، زر پیشے، اور اگین۔ ه م ه مشقیں 1۔ مندرج ذیل بیانات کو درست کیے اور انہیں اپنی کاپی میں لکھے۔ (a) نامٹی سے پانی اور معدنیات جذب کرتا ہے۔ (b پتیاں پودے کو سیدھا کھڑاتی ہیں۔ و پانی کو پتوں تک جڑیں پہنچاتی ہیں۔ (d پھول میں انکھڑیوں اور پھر یوں کی تعداد ہمیشہ مساوی ہوتی ہے۔ (e) اگر پھول کی آنکھریاں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں تو اس کی پنکھڑیاں بھی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں۔ و اگر پھول کی پنکھڑیاں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں تو مادین بھی پنکھڑیوں سے جڑا رہتا ہے۔ 2- (a) پی (b) اصل جڑواور (6) پھول کی شکل بنائے ، جن کا مطالعہ آپ نے جدول 7 . 3 میں کیا ہے۔ ۔ کیا آپ نے اپنے گھر یا اس کے آس پاس کسی ایسے پودے کو دیکھا ہے جس کا تنا لمبا کر کمزور ہو؟ اس کا نام لکھے ۔ آپ اس کی درجہ بندی کس زمرے کے تحت کریں گے۔ ۔ پودے میں نے کا کیا کام ہے؟ 5۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی کی پیوں میں جالی دارتر تیب ہوتی ہے۔ گیہوں تلسی، مکا ، گھاس، دنیا، پاستا گلاب ۔ اگر کسی پودے کی جڑیں ریشی ہیں تو اس میں پی کی ترتیب کس قسم کی ہوگی ؟ 7۔ اگر پودے کی پتی کی ترتیب جالی دار ہے تو اس کی جڑ کسر ختم کی ہوگی ؟ ۔ کیا یمکن ہے کہ آپ پہیوں کی شناخت نہیں دیکھے بغیر کرسکیں؟ کیسے؟ ا not to پودوں سے شناسائی 77 وہ پھول کے حصوں کے نام لکھے۔ 10۔ مندرجہ ذیل میں سے آپ نے کون کون سے پودے دیکھے ہیں؟ جو پودے آپ نے دیکھے ہیں ان میں سے کن کن پودوں پر پھول آتے ہیں؟ گھاس، مکا، گیہوں، مرچ، ٹماٹر تلسی، پیپل، شیشم، برگد، آم، جامن، امرود، انار، پینا، کیلا، نیوی گنا آلو، مونگ پھلی۔ 11- پودے کے اس حصے کا نام لکھے جو غذا تیار کرتا ہے۔ اس عمل کا نام بتائیے۔ 12۔ پھول کے کس حصے میں آپ کو پیش دان نظر آئے گا؟ 13. دوایسے پھولوں کے نام بتائیے جن میں سے ایک پھول میں آنکھریاں جڑی ہوئی ہوں اور دوسرے میں علیحدہ علیحدہ ہوں۔ مجوزہ پروجیکٹ اور ملی کام 1- پ کا ماہر بن جائے: اس عملی کام کے لیے کچھ ہفتوں تک زیادہ سے زیادہ پہیوں کا مشاہدہ کیجیے۔ ہر ایک پی جس کا آپ مطالعہ کرنا چاہتے ہیں) کو توڑنے اور سی گیلے کپڑے میں لپیٹ کر گھر لے آ ئے۔ اب اپنی پی کو اخبار کے اندر رکھے اور اس کے اوپر کوئی وزنی کتاب رکھ دیجیے۔ آپ اسے اپنے گدوں یا بکس کے بھی رکھ سکتے ہیں۔ ایک ہفتے کے بعد پی کو باہر نکالیے۔ اسے کاغذ کے اوپر چھائے اور اس کے بارے میں کوئی کہانی یانظم لکھیے۔ کتاب (Herbarium) جس میں آپ نے اپنی پیوں کو چسپاں کیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ آپ پیوں کے ماہر بن سکتے ہیں۔ 2۔ مندرجہ ذیل گرڈ میں پوشیدہ پودوں کے حصوں کے نام لکھیے ۔ انہیں اوپر کی طرف چل کر، اور نیچے کی طرف جا کر تلاش کیجیے یا پھر وتر کی جانب تلاش ھے۔ | [0]v]u[LEL] Yrs|TEM v |E|I|N | w | 0 | HE|R | BPI | |N | D R | 7 |E| X L | A | N|I| M | A [ RFILA | MEN | TM | UR| YA RAB LIco | D|B |E|I | HIB و LEEuoFo L | | | | 2 | | | 0 ALHITRAL KUR T | MIT | No | TIP | P || R|R |A [EE|N|s| TUFE| Hvw | N [PYA | M|irszz Nc [FLow |E|RE | HTN | AH |s|TA | MEN | Ns |E|PAL | | |N| | 2 | | | 78 لاتنس

RELOAD if chapter isn't visible.