و اشیا کی علیحدگی (Separation of Substances) لیے بہت سی مثالیں ہیں جہاں ہم کی آمیزے سے ایم اشیا و علیحدہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ جب چائے بنائی جاتی ہے تو چائے کی پی کو چھاتی کی مدد سے علیحدہ کیا جاتا ہے (شکل 5.1)۔ شکل 5.2 دوده یا دهی کو بلو کر مکھن کو علیحدہ کرنا شکل 5.1 چهلنی کی مدد سے چائے کو علیحدہ کرنا ) فرض کیجیے کہ آپ کو ایک ٹوکری میں آم اور امرود دینے ہارویسٹنگ کے دوران اناج کے دانوں کو پودوں سے گئے ہیں اور آپ سے انھیں علیحدہ کرنے کے لیے کہا گیا علیحدہ کیا جاتا ہے۔ دودھ یا دہی کو پلو کر مصن کو علیحدہ کیا جاتا ہے ہے۔ آپ کیا کریں گے؟ ایک قسم کے پچھل اٹھائیں گے اور (شکل 5.2)۔ جیسا کہ ہم نے باب 3 میں سیکھا ہے ہم کی اس کو دوسرے برتن میں رکھ دیں گے، ٹھیک ہے؟ اس کے ریشوں سے علیحدہ کرنے کے لیے دانتے ہیں۔ ایسا کرنا آسان ہے لیکن علیحدہ کیے جانے والی اشیا شاید آپ نے دلیه یا اگر آم اور امرود کے مقابلے بہت چھوٹی ہوں تو کیا ہو؟ فرض پر ہا کھایا ہوگا۔ اگر آپ کی بھیے کہ آپ کو ایک گلاس میں ریت اور مٹی کا آمیزہ دیا گیا اس میں مرچ نظر آتی ہے تو ہے۔ ہاتھوں کے ذریعے اس آمیزے سے ریت کے دانوں آپ کھانے سے پہلے احتیاط کو چن کر نمک علیحدہ کرنے کے بارے میں سوچنا بھی ممکن سے نکال دیتے ہیں۔ نہیں ہے۔ علیحدہ کی جانے والی اشیا مختلف سائز کے ذرات یا ان ہی معلوم کرنا میرا بھی اسی لیشر کم مادے ہوتے ہیں یقول، د اور یہاں تل لها سکتی ہیں۔ اس طرح، اگر آمیزے میں شامل اشیا کی خصوصیات بیورو کرنے کی ضرورت کیو ایم ) نا ہوں تو ہم انہیں کسی طرح علیحدہ کرتے ہیں؟ 5.1 علیحدہ کرنے کے طریقے (Methods of Separation) عملی کام1 ہم ایک دوسرے میں ملی ہوئی اشیا کو علیحدہ کرنے کے کچھ جدول 5.1 کے کالم 1 میں علیحدگی کے کچھ طریقے دیئے گئے آسان طریقوں پر بحث کریں گے۔ آپ ان میں سے کچھ ہیں۔ علیحدگی کا مقصد اور علیحدہ کیے گئے اجزا کو استعمال کرنے طریقوں سے تو واقف ہی ہوں گے جو کہ روز مرہ کی زندگی اقہ ارب 23 اور3 دی -26°) میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ 2 اور کالم 3 میں دی ہوئی معلومات بے ترتیب ہیں۔ کیا آپ ہر ایک طریقے کا ملان اس کے مقصد اور علیحدہ کیے گئے اجزا ہاتھ سے چنا (Eand Picking) کو استمال کرنے کے طریقے سے کر سکتے ہیں؟ عملیه ہم دیکھتے ہیں کہ کسی شے کو استعمال کرنے سے پہلے ہمیں اس میں شامل نقصان دہ یا غیر ضروری اشیا کو علیحده کسی دکان سے اناج کے دانوں کا ایک پکٹ خرید کر اپنی کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ بعض اوقات میں مفید کلاس میں لے کر آئے۔ اب دانوں کو کاغذ کی شیٹ پر پھیلا اجزا کو علیحدہ کرنا پڑتا ہے اگر انھیں الگ الگ استعمال کرنا ہے۔ کیا آپ کو ان کی شیٹ پر صرف ایک ہی قسم کے دانے نظر آتے ہیں؟ کیا ان رانوں میں پتھر کے ٹکڑے، بھوی ، مقصود ہو۔ جدول 5.1 ہم اشیا کو علیحدہ کیوں کرتے ہیں؟ علیحدہ کرنے کا طریقہ علیحدہ کرنے کا مقصد اہم علیحدہ کیے گئے اجزاء کا کیا کرتے ہیں؟ | (1) چاول سے نکر، پتھر کی علیحدگی (a) دومختلف لیکن مفيد اجزاء کو علیحدہ کرنا | ہم ٹھوس جزو کو چینک دیتے ہیں (2) مصن حاصل کرنے کے لیے دودھ کو | (b بے کار جزو کا علیحدہ کرنا (i) ہم غیر ضروری چیزوں (ملاوٹوں) کو پلونا چھینک دیتے ہیں۔ (3) چائے کی پن کو علیحدہ کرنا (e) غیرضروری اجزا کو علیحدہ کرنا (i) ہم دونوں اجزا کا استعمال کرتے ہیں 42 کرے کام دیتے ہیں کہ ہاتھ ہوا۔ ان اعر ہے۔ اس طریقے سے توں تو اس کا طریقه است ٹوٹے ہوئے دانے یا کسی اور شتم کے دانوں کے ذرات موجود آم اور امرود کو درختوں سے توڑ سکتے ہیں لیکن اناج کے ہیں؟ اب اپنے ہاتھوں سے چھر کے کڑے، بھوی اور دانے آم اور امرود کے مقابلے بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ اس دوسرے دانے علیحدہ کچھ۔ لیے انہیں ان کے تنوں سے توڑ پاناممکن نہیں ہے۔ اناج کے ہاتھ سے چنے کے یہ طریقہ گیہوں، چاول یا والوں دانوں کو ان کے تنوں سے کس طرح علیحدہ کرتے ہیں؟ سے پھر ، جھوی یا مٹی جیسی چھ بڑے سائز کی غیر ضروری اشیا دانوں کو ان کے تنوں وغیرہ سے علیحدہ کرنے کا طریقہ گاہنا کو علیحدہ کرنے کے لیے استعال کیا جاتا ہے (شکل 5.3)۔ کہلاتا ہے۔ اس طریقے سے تنوں کو پیا جاتا ہے جس سے اس قسم کی ملاوٹوں کی مقدار عموما بہت زیادہ نہیں ہوتی۔ ان رانے علیحدہ ہو جاتے ہیں (شکل 5.4)۔ کبھی بھی تقریشنگ کا حالات میں ہم دیکھتے ہیں کہ ہاتھ سے چنا اشیا کو علیحدہ عمل بیلوں کی مدد سے بھی انجام دیا جاتا ہے۔ بڑے پھانے کرنے کا موزوں طریقہ ہے۔ پر قریشنگ کا کام مشینوں کے ذریعے انجام دیا جاتا ہے۔ (Winnowing) شکل 5.3 اناج سے پتهر چننا شکل 5.4 گاهنا کاہا (Threshing) فصل کی کٹائی کے بعد آپ نے کھیتوں میں گیہوں یا چپاول کے تنوں کے گھر ضرور دیکھے ہوں گے۔ دانوں کو علیحدہ کرنے سے پہلے تینوں کو دھوپ میں سکھایا جاتا ہے۔ ہر ایک نے پر بہت سارے دانے لگے ہوتے ہیں۔ کھیت میں پڑے ہوئے خشک ریت اور لکڑی کے برادے یا پہیوں کے سفوف کا آمیزہ تنوں کے سینکڑوں گھروں میں اناج کے دانوں کی تعداد کا بنائے۔ اس آمیزے کو سی پلیٹ یا اخبار کے اوپر رکھے۔ اس تصور کیجیے۔ کسان تنوں کے ان مشوروں سے اناج کے دانوں آمیزے کو دھیان سے دیکھیے ۔ کیا دونوں مختلف اجزا کو کو کس طرح علیحدہ کرتا ہے؟ باسانی علیحدہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا دونوں اجزا کے ذرات کا عملی کام3 اشیا کی علیحدگی 43 ممکن ہے؟ سائز کساں ہے؟ کیا اجزا کو ہاتھوں سے چن کر علیحدہ کر پانا عموما کسان لوگ اناج کے بھاری دانوں سے بھوسے کے ہلکے ذرات کو علیحدہ کرنے کے لیے اس طریقے کا آب، اپنے آمیزے کو کسی کھلے میدان میں لائے اور استعمال کرتے ہیں (شکل 5.5)۔ کسی اونچی چبوترے پر کھڑے ہو جائے۔ آمیزے کو کسی بھوسے کے ذرات ہوا کے ساتھ دور چلے جاتے پلیٹ یا کاغذ کی شیٹ پر رکھے۔ آمیزے والی پلیٹ یا کاغذ کی ہیں ۔ اناج کے دانے علیحدہ ہو جاتے ہیں اور چبوترے کے شیٹ کو اپنے کاند ھے کی اونچائی تک اٹھائے۔ اسے تھوڑا سا نزد یک ڈھیر بنا لیتے ہیں۔ علیحدہ کیے گئے بھوسے کا استعمال جھکا ہیئے تا کہ آمیزہ آہستہ آہستہ پھیلنے لگے۔ کئی مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے مثلا مویشیوں کا چارہ۔ کیا ہوتا ہے؟ کیا دونوں اجزا - ریت اور لکڑی کا براده (یا پتوں کا سفوف) ایک ہی جگہ پر گرتے ہیں؟ کیا ان چائنا (Sieving) میں سے کوئی سا جزواڑ کر دور جا گرتا ہے؟ کیا دونوں اجزا کو کبھی کبھی ہم کوئی ایک ڈش تیار کرتے ہیں جس میں آٹے کا علیحدہ کرنے میں ہوا مدد کرتی ہے؟ استعمال ہوتا ہے میں اس آٹے میں موجود غیرضروری چیزوں آمیزے کے اجزا کو علیحدہ کرنے کا یہ طریقہ پھٹکن اور بھوی کو علیحدہ کرنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ ہم کیا کہلاتے ہے۔ پکنے کے طریقے کا استعمال ہوا کی مدد سے کرتے ہیں؟ ہم ایک چھلنی کا استعمال کرتے ہیں اور آٹا اس سی آمیزے کے بھاری اور ملک کے اجزا کو علیحدہ کرنے کے میں ڈال دیتے ہیں (شكل 5.6)۔ لیے کیا جاتا ہے۔ حج کا کیا ہے؟ کیا دونوں مرتے ہیں؟ کیا بھی شکل 5.6 جهاننا چھانے سے آٹے کے بار یک ذرات چھلنی کے سوراخوں سے ہو کر باہر نکل جاتے ہیں اور بڑی ملاوٹیں جیسے کھوی ، چلنی کے اندر رہ جاتی ہیں۔ شکل 5.5 پھٹکنا 44 سائنس Decantation and Filtration) آٹا چکی میں گیہوں کو پینے سے پہلے اس میں موجود چھانے کے طریقے کا استحال اس وقت کیا جاتا ہے جھوی اور پھر جیسی غیر ضروری چیزوں کو علیحدہ کیا جاتا ہے۔ جب آمیزے کے اجزا کا سائز مختلف ہو۔ عام طور سے ایک بوری گیہوں ایک بڑی سی چھاتی میں ڈال دیئے جاتے ہیں۔ چھانے سے پتھر کے ٹکڑے تنے کے ہی ، تھا تا اور فطر ,Sedimentation) کرے اور بھوی وغیرہ علیحدہ ہو جاتے ہیں جو کہ تقریشنگ اور نکنے کے بعد بھی گیہوں میں موجود رہتے ہیں۔ بعض اوقات کسی آمیزے کے اجزا کو چھٹک کر اور ہاتھ سے آپ نے اسی قسم کی چھانی کا استعمال ان جگہوں پر بھی چن کر علیحدہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر چاول یا دیکھا ہوگا جہاں تعمیراتی کام چل رہا ہوتا ہے۔ یہاں اس چھلنی والوں میں دھول اور مٹی کے ذرات بھی ملکی ملاوٹیں موجود ہو کا استعمال ریت سے پتھروں اور کنکروں کو علیحدہ کرنے میں سلتی ہیں۔ چاول یا والوں کو پھانے سے پہلے ان میں موجود کیا جاتا ہے۔ اس قسم کی ملاوٹوں کو کس طرح علیحدہ کیا جاتا ہے؟ چاول یا والوں کو عموما پانے سے پہلے دھویا جاتا ہے۔ جب آپ ان میں پانی ملاتے ہیں تو دھول اور مٹی کے ذرات جیسی ملاوٹیں علیحدہ ہو جاتی ہیں۔ یہ ملاوٹیں پانی میں چلی جاتی ہیں جو کہ گدلا ہو جاتا ہے۔ اب برتن کی تلی میں کون ڈوبے گا چاول یا ٹی؟ کیوں؟ کیا آپ نے دیکھا ہے کہ گندے پانی کو علیحدہ کرنے کے لیے برتن کو ترچھا کیا جاتا ہے؟ جب کسی آمیزے میں پانی ملانے سے اس کا بھاری شکل 5.7 چهلنی کی مدد سے پتھروں اور کنکروں کو ریت تل می دهیم و عمر و شمار میرون جز تلی میں بیٹھ جاتا ہے تو بیمل تہ نشینی کہلاتا ہے۔ جب پانی جس میں دھول مٹی بھی شامل ہوتی ہے) کو علیحدہ کیا جاتا عملی کام 4 ہے تو بیمل نظارنا کہلاتا ہے (شکل 5.8)۔ آیئے کچھ اور اپنے گھر سے تھوڑا سا آنا اور ایک چھلنی کلاس میں نے کر آمیزوں کا پتہ لگاتے ہیں جنہیں تہ تینی اور نتھارنے کے آئے۔ آٹے میں موجود غیر ضروری چیزوں کو علیحدہ کرنے طریقے سے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ کے لیے اسے چاہیے۔ اب پاک کے ٹکڑوں کا بار یک آپس میں حل نہ ہونے والی دو رقیق اشیا کے آمیزے پاوڈر بنانے اور اسے آٹے میں ملا دیے۔ کیا ہم آٹے اور کو علیحدہ کرنے کے لیے بھی اسی اصول کا استعمال کیا جاتا چاک کو علیحدہ کر سکتے ہیں؟ ہے۔ مثال کے طور پر پانی اور تیل کو ان کے آمیزے سے کی د سے پتھرو ، کو ریت سے علیحدہ کرنا اشیا کی علیحدگی 45 میں سے ہو کر کا پت موجود یا ای بی ماہرے کئے گی یا پان میں مودی یک یہ پانی علیحدہ کرنے کے لیے اسی طریقے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بارش کے بعد۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ہم پانی سے مٹی جیسی غیر اگر اس قسم کی رقیق اشیا کے آمیزے کو کچھ دیر کے لیے یونی حل پذیر ملاوٹوں کو علیحدہ کرنے کے کسی طریقے کا استعال رکھا رہنے دیا جائے تو یہ دو علیحدہ علیحدہ پر میں تشکیل دیے کر سکتے ہیں۔ ہیں۔ وہ جز و جو بالائی مت کی تشکیل کرتا ہے نتھار کر علیحدہ کر عملی دی لیا جاتا ہے۔ آئے پھر سے ایک ھوں اور ایک رقیق آمیزه پر غور کی ندی یا تالاب سے گندا پانی حاصل کیے۔ اگر یہ پانی کرتے ہیں۔ چائے بنانے کے بعد آپ چائے کی پتی کو دستیاب نہ ہو تو ایک گلاس پانی میں تھوڑی سی مٹی ملا لیے۔ علیحدہ کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ نتھارنے کی کوشش اسے آدھے گھنٹے تک یونہی رکھا رہنے دیجیے۔ پانی کا بغور کیے۔ اس سے بہت تھوڑی سی مدد ملے گی۔ لیکن کیا ابھی بھی مشاہدہ کیجیے اور اپنے مشاہدات کو اپنی کا پی میں نوٹ کیجیے۔ آپ کی چائے میں چائے کی پی موجود ہے؟ اب چائے کو کیا مٹی پانی کی نلی میں بیٹھ جاتی ہے؟ کیوں؟ پانی کو کسی پچھلی سے ہو کر گزاریئے۔ کیا تمام چائے کی پیتی چھلنی دوسرے گلاس میں انڈیل دیے (شکل 5.8)۔ آپ اس عمل میں ہی رہ گئی ہے؟ طریق تقطیر کہلاتا ہے (شکل 5.1)۔ تیار کو کیا کہیں گے؟ چائے سے چائے کی پتی کو علیحدہ کرنے کا کون سا طریقہ بہتر کیا دوسرے گلاس کا پانی ابھی بھی گندا ہے یا اس کا ہے، نتھارنا یانقطير؟ رنگ بھورا ہے؟ اب اس کی تقریر کیے۔ کیا چائے چھلنی اس کام میں مدد کرتی ہے؟ آیئے پانی کو کسی کپڑے کی مدد سے چھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کپڑے کے ان مسامات کا استعال فلٹر کے طور پر کیا جاسکتا ہے۔ اگر پانی ابھی بھی گندا ہے تو ملاوٹوں کو بار یک مسامات والے فلٹر کی مدد سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ فلٹر پر ایک ایا شکل 5.8 کسی آمیزے کو تهنشین اور نتھارنے کے طریقوں سے فلٹ ہے جس میں بہت باریک مسامات ہوتے ہیں۔ شکل علیحدہ کرنا۔ 5.9 میں فلٹر پیر کے استعمال سے متعلق اقدامات کو دکھایا گیا اپنے پانی کی مثال لیتے ہیں جسے ہم استعمال کرتے ہے۔ فلٹر پیپ کوخروط کی شکل میں موڑنے کے بعد قیف میں لگا ہیں۔ کیا ہم بھی ہر وقت پینے کے صاف پانی کا استعال دیا جاتا ہے (شکل 5.10)۔ اس کے بعد امیزے کو لٹ پیپر کرتے ہیں؟ کبھی بھی ٹونٹ کا پانی گندا ہوسکتا ہے۔ تالاب با میں ڈال دیتے ہیں ۔ آمیزے میں موجود ٹھوس ذرات فلٹ پیپر ندی سے حاصل کیا گیا پانی بھی گندا ہوسکتا ہے۔ بالخصوص سے ہوکر گز نہیں پاتے اور فلٹر میں ہی رہ جاتے ہیں۔ 46 سائنس نظر آتی ہے؟ کیا ہلانے کے بعد آپ کو پیکر میں کچھ نمک نظر آتا ہے؟ نمک کے پانی کو گرم کیے (شکل 5.11)۔ پانی کو ابلنے دیکھیے۔ بیکر میں کیا بنا؟ شکل 5.9 فلٹر پیپرکو موڑ کر شکل 5.10 فلٹر پیپر کے ذریعے مخروط شکل میں بنانا تقطیر کا عمل چلوں اور سبزیوں کے رس کو عموما پینے سے پہلے فلٹر کرتے ہیں تا کہ تب اور گودا علیحدہ ہو جائیں۔ آپ کے گھروں میں پنیر بنانے کے دوران بھی مل شکل 5.11 پانی میں نمک ملاکر بیکر کو گرم کرنا القطیر کو بروئے کار لایا جاتا ہے شاید آپ نے دیکھا ہو کہ پنیر اس عملی کام میں ہم نے پانی اور نمک کے آمیزے کو بنانے کے لیے دودھ میں نیو کے رس کے چند قطرے ملا علیحدہ کرنے کے لیے عمل تبخیر کا استعمال کیا۔ دیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ٹھوں پنیر اور رقیق شے کا آمیزہ پانی کو بھاپ میں تبدیل کرنے کا عمل تبخیر کہلاتا ہے۔ حاصل ہوتا ہے۔ اس کے بعد آمیزے کو کی باریک کپڑے یا جہاں بھی پانی موجود ہوتا ہے وہاں تبخیر کامل مسلسل جاری جائے پانی کی مدد سے فلٹر کر کے پنیر حاصل کر لیا جاتا ہے۔ رہتا ہے۔ () کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مک کہاں سے آتا ہے؟ بھیر (Evaporation) سمندر کے پانی میں کئی قسم کے نمک کھلے رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک نمک عام نمک (Common Salts) بھی ہے جب سمندر کے پانی کو انتقلے گڑھوں میں بھر دیا جاتا ہے تو پانی ایک بیکر میں پانی لے کر گرم کیجیے۔ پانی کو اپنے دے۔ اگر سورج کی گرمی سے آہستہ آہستہ گرم ہو کر تبخیر کے ذریعے آبی آپ پانی کو سلسلی گرم کرتے ہیں تو کیا پانی بھاپ میں تبدیل ابرات میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ چند دنوں میں تمام پانی تبخیر ہو جاتا ہے اور عملی طور پر غائب ہو جاتا ہے؟ اب دوسرے ہو جاتا ہے اور نیک باقی رہ جاتا ہے (شکل 5.12) نمکیوں پیر میں پانی لے کر اس میں دو دن نمک ملایئے اور اچھی کے آمیزے سے حاصل ہونے والے عام نمک کی مزید طرح سے ہلائے۔ کیا آپ کو پانی کے رنگ میں کوئی تبدیلی تخلیص کی جاتی ہے۔ عملی کام6 اشیا کی علیحدگی 47 = .. * (Use of More Than One Method of Separation) اب ہمیں نتھرے ہوئے رقیق سے پانی اور نمک کو علیحدہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس رقیق کو کسی کیتلی میں منتقل کیے اور کیتلی کا ڈھکن بند کر دیے۔ کیتلی کو کچھ دیر تک گرم کیجیے۔ کیا آپ کتنلی کی ٹونٹی سے بھاپ کو نکلتا ہوا دیکھتے ہیں؟ شکل 5.12 سمندر کے پانی سے حاصل نمك ایک دھاتی پلیٹ میں تھوڑا سی برف کیے۔ پیٹ کو ٹھیک ٹونٹی کے اوپر پڑنے جیسا کہ شکل 5.13 میں دکھایا گیا علیحدہ کرنے کے ایک سے زیادہ طریقوں کا استعمال ہے۔ آپ کیا مشاہدہ کرتے ہیں؟ کینلی کے تمام پانی کو اپنے کیے۔ ہم نے آمیزوں سے اشیا کی علیحدہ کرنے کے کچھ طریقوں کا جب بھاپ ٹھنڈی دھاتی پلیٹ کے رابطے میں آتی مطالعہ کیا ہے۔ آمیزے میں موجودختلف اشیا کو علیحدہ کرنے ہے تو یہ مکشن ہو کر ریت پانی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ کے لیے عموما صرف ایک ہی طریقے کا استعمال کافی نہیں پلیٹ سے گرتی ہوئی جن بوندوں کا آپ نے مشاہدہ کیا ہوتا۔ اس صورت میں ہمیں ایک سے زیادہ طریقے استعال ہے وہ بھاپ کی تکثف کا نتیجہ تھیں۔ پانی کے انجزات کا کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ وقت پانی میں تبدیل ہونا کثیف (Condensation) عملی کام7 نمک اور ریت کا آمیزه پیچھے۔ ہم انہیں کس طرح معلیحدہ کریں گے؟ ہم پہلے ہی دیکھ چکے ہیں کہ انہیں علیحدہ کرنے کے لیے ہاتھ سے چنے کا طریقہ موزوں نہیں ہے۔ اس آمیزے کو بکر میں رکھے اور اس میں کچھ پانی ملائے۔ بیکر کو کچھ دیر کے لیے ایک طرف رکھ دیے۔ کیا آپ دیکھتے ہیں کہ ریت پیکر کی تھی میں بیٹھ جاتی ہے؟ ریت کو نتھارکر یا فلٹر کر کے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ نتھرے ہوئے رقیق میں کیا ہے؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس پانی میں نمک موجود ہے جو کہ شروع میں آمیزے میں موجود تھا؟ شکل 5.13 تبخیر اور تكثيف کہلاتا ہے۔ جن نہ 48 ساتنم کیا بھی آپ نے اس پلیٹ کے اندر پانی کی مکتف نمک ملایئے اور اس وقت تک ہلاتے رہیے جب تک کہ بوندوں کو دیکھا ہے جو ابلے ہوئے دودھ کو ڈھکنے کے لیے نمک پوری طرح سے نہ کھل جائے (شکل 5.14)۔ استعمال کی جاتی ہے؟ دوبارہ پھر ایک چھر نمک ملایئے اور اچھی طرح سے پانی کی تبخیر ہو جاتی ہے، اب کیتلی میں کیا باقی ہلائے۔ ایک مرتبہ میں ایک چنمک ملایئے اور نمک کو کھولنا رہتا ہے؟ | جاری رکھے۔ اس طرح ہم نے نتھارنے ، تقطیر تبخیر اور متکثف کے طریقوں کا استعمال کر کے نمک، ریت اور پانی کو علیحدہ کیا ہے۔ ریت سے نمک کو علیحدہ کرنے کے دوران پیلی کے سامنے ایک دقت پیش آئی۔ اس نے تھوڑے سے ریت میں ایک پیکٹ نمک ملا دیا۔ اب اس نے عملی کام 7 میں تجویز کردہ طریقے کا استعمال کر کے نمک کو علیحدہ کرنے کی کوشش کی۔ اس نے دیکھا کہ وہ بہت تھوڑا سا نمک علیحدہ کر پائی ہے۔ شکل 5.14 پانی میں نمک کو ملانا اس نے کیاغلطی کی؟ | کچھ چیچ نمک ملانے کے بعد کیا آپ دیکھتے ہیں کہ کیا پانی میں کوئی بھی حل ہوسکتی ہے؟ کچھ نمک بغیرقل ہوئے بیکر کے پیندے میں جمع ہو جاتا ہے؟ Can Water dissolve any Amount) اگر ہاں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو پانی ہم نے لیا تھا اس میں نمک کی مزید مقدار نہیں کھل سکتی۔ اب محلول سیر شده باب 4 میں ہم نے پایا کہ پانی میں متعدد اشیا حل ہو جاتی ہیں (Saturated) کہلاتا ہے۔ اور حلول بناتی ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ یہ اشیا پانی میں حل پذیر ہیلی نے ریت سے نمک کی بہت زیادہ مقدار کو علیحده ہیں۔ اگر ہم پانی کی ایک مقررہ مقدار میں ان اشیا کی مزید کرنے کے دوران جولی کی تھی اس کی کچھ وجہ شاید یہاں مقدار گھولتے چلے جائیں تو کیا ہوگ؟ نظر آتی ہے۔ نمک کی مقدار سیر شده گلول بنانے کے لیے در کار مقدار سے زیادہ تھی۔ غیرحل پذیر نمک ریت میں ہی عملی کام 8 شامل رہا اور علیحدہ نہ ہو سکا۔ آپ کو ایک بیکر یا کوئی گلاس، ایک چ، نمک اور پانی فرض کیجیے، اس کے پاس آمیزے میں موجود تمام نمک درکار ہوگا ۔ بیکر میں آدها کپ پانی لیجیے۔ اس میں ایک چی کو کھولنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی نہیں تھا۔ کیا کوئی | of a Substance?) اشیا کی علیحدگی 49 ہے؟ ایسا طریقہ ہے کہ محلول کو سیر شدہ ہونے سے پہلے پانی میں جب تک کہ نمکے حل نہیں ہو جاتا ۔ محلول کے میر شدہ ہونے نمک کی مزید مقدارحل ہو سکے؟| تک ایک ایک چیہ کر کے نمک ملاتے رہیے۔ جتنے ہیچ آئے کوشش کرتے ہیں اور پیلی کی مدد کرتے ہیں۔ نمک پانی میں ملایا گیا اس مقدار کو جدول 5.2 میں درج عملی کام 9 کیے۔ اب اس ملی کام کو چینی کے ساتھ دہرایئے۔ اسے کچھ اور ایسی اشیا کے ساتھ دہرائے جو پانی میں حل پذیر ایک بیکر میں تھوڑا سا پانی تھے اور اس میں اس وقت نمک ہوں۔ ملائے جب تک کہ نمک گھانا بند نہ ہو جائے۔ آپ کو جدول 5.2 سے کیا حاصل ہوتا ہے؟ کیا آپ اب اس سیر شده محلول میں تھوڑا سا نمک ملایئے اور کیا ی اور دیکھتے ہیں کہ پانی میں مختلف اشیا کی مختلف مقدار حل ہو جاتی اسے گرم کیے آپ کیا دیکھتے ہیں؟ بیکر کے پیندے پر موجود غیرحل پذیر نمک کا کیا ہوا؟ کیا یہ اب حل ہو چکا ہے؟ اگر ہاں، تو کیا گرم کر کے اس محلول میں نمک کی مزید مقدارحل جدول 5.2 ہوسکتی ہے؟ پانی میں حل ہونے والے نمک کے چھے کی مقدار اس گرم حلول کو ٹھنڈا ہونے دیجیے۔ کیا پھر سے بیکر کے نمک پیدے پر نمک جمع ہونے لگا ہے؟ اس عملی کام سے یہ پتہ چلتا ہے کہ گرم کر کے پانی میں چینی نمک کی کافی مقدارصل ہوسکتی ہے۔ کیا پانی میں مختلف حل پذیر اشیا کی مساوی مقداریں ) ہم نے اشیا کی علیحدگی کے کچھ طریقوں پر بحث کی حل ہو جاتی ہیں؟ آۓ پتہ لگاتے ہیں۔ ہے۔ اس باب میں پیش کیے گئے علیحدگی کے کچھ طریقوں کا استعال سائنسی تجربہ گاہ میں بھی ہوتا ہے۔ ہم نے یہ بھی سیکھا ہے کسی شے کو رقیق میں گھول کر دوگلاس لیے اور ہر ایک میں آدھا کپ پانی ملایئے۔ ایک محلول بنایا جاتا ہے اگر کسی محلول میں شے کی مزید مقدارحل نہ گلاس میں ایک چپ نمک ملایئے اور اس وقت تک ہلائے ہو سکے تو و محلول سیر شدہ کہلاتا ہے۔ عملی کام10 50 |E| کلیدی الفاظ پونا سیرشد محلول تہہ بن چھاننا کشف فارنا نشر محلول ها ها قطر تھرینگ ہاتھ سے چنا پھٹکن خلاصه ده ہاتھ سے چنا، چھکنا، چھانا تهنشینی انتقارا اورقی اشیا کوان کے آمیزوں سے علیحدہ کرنے کے کچھ طریقے ہیں۔ اناج کے دانوں سے بھی اور پتھروں کو ہاتھوں سے چن کر علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ اناج کے بھاری دانوں سے بھوسے کو چھلک کر علیحدہ کیا جاتا ہے۔ : آمیزے میں موجود ذرات کے سائز میں فرق کا استعال انہیں چھانے او تقطیر کے ذریے علیحدہ کرنے میں کیا جاتا ہے۔ = ریت اور پانی کے آمیزے میں، ریت کے بھاری ذرات پنیدے میں جمع ہو جاتے ہیں اور پانی کو تار کر علیحده کیا جاسکتا ہے۔ = غیرحل پذیرھویں اور رقیق کے آمیزے کے اجزا کو علیحدہ کرنے کے لیے عمل تقطی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ - تبخیر ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی رقیق ابرات میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ تبخیر کا استعمال رقیق میں حل پذیر ھوں نے علیحدہ کرنے میں کیا جاتا ہے۔ : سیرشد محلول ایک ایسامحلول ہے جس میں نشے کی مزید مقدار حل نہ ہو سکے۔ = محلول کو گرم کر کے اس میں شے کی مزید مقدارحل ہوسکتی ہے۔ = پانی میں مختلف اشیا کی مختلف مقدارصل ہوسکتی ہے۔ اشیا کی علیحدگی 51 مشقیں 5 1. ہمیں آمیزے کے مختلف اجزاک علیحدہ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ دومثالیں دیے۔ د۔ پچنکتا کیا ہے؟ اسے کہاں استعمال کیا جاتا ہے؟ 3- دال کو پانے سے پہلے اس میں موجود جوی با مٹی کے ذرات کو آپ کس طرح علیحدہ کر یں گے؟ 4۔ چھانا کیا ہے؟ اسے کہاں استعمال کیا جاتا ہے؟ ۔ آپ پانی اور ریت کو ان کے آمیزے سے کس طرح علیحدہ کر یں گے؟ ۔ کیا چینی اور گیہوں کے آٹے کو ان کے آمیزے سے علیحدہ کر امکن ہے؟ اگر ہاں تو آپ ہی کام کس طرح انجام دیں گے؟ ۔ آپ گندے پانی سے صاف پانی کس طرح حاصل کریں گے؟ 8- خالی جگہوں کو پر کیے (a دھان کے بچوں کو اس کے تنوں سے علیحدہ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے۔ (b) جب دودھ کو ابال کر ٹھنڈا کر کے کسی کپڑے کے ٹکڑے پر انڈیلتے ہیں تو بالائی (ملائی) کپڑے کے اوپر رہ جاتی ہے۔ دودھ سے ملائی کو علیحدہ کرنے کا طریقہ کی ایک مثال ہے۔ و سمندر کے پانی سے نمک کو کے طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ (a) جب کسی بالٹی میں گندے پانی کو رات بھر رکھا جاتا ہے تو اس میں موجود لادیں پیدے میں جمع ہو جاتی ہیں۔ صاف پانی کو اوپر سے اتار لیتے ہیں۔ اس مثال میں استعمال ہونے والاعلیحدگی کا طریقہ کہلاتا ہے۔ 9۔ حیح یا غلط؟ (a) دودھ اور پانی کے آمیزے کتقطیر کے ذریعے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ (b نمک کے پاؤڈر اور چینی کے آمیزہ کو چھک کر علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ (c) چائے سے چینی کو قطیر کے ذریے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ (a) اناج اور بھوی کو تار کر علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ 10. گلی بنانے کے لیے نیو کا رس اور چینی کو پانی میں گولا جاتا ہے۔ اسے ٹھنڈا کرنے کے لیے آپ اس میں برف ملا سکتے ہیں۔ کیا آپ منی میں برف کو چینی گھولنے سے پہلے یا بعد میں ملائیں گے؟ کس صورت میں چینی کے زیادہ حل ہونے کا امکان ہے۔ 52 مجوزه پروجیکٹ اورملی کام 1۔ کسی نزد یکی ڈی پر جایۓ اور وہاں پر دودھ سے کریم کوعلیحدہ کرنے کے طریقے کے بارے میں رپورٹ تیار کیجیے۔ 2۔ آپ نے پانی سے مٹی جیسی ملاوٹوں کو علیحدہ کرنے کے لیے متعدد طریقے استعمال کیے ہیں۔ بعض اوقات ان تمام طریقوں کا استعمال کرنے کے باوجود بھی پانی میں تھوڑی بہت گندگی باقی رہ جاتی ہے۔ آئیے دیکھیں کہ ملاوٹوں کو مل طور سے کس طرح علیحدہ کر سکتے ہیں۔ اس چھنے ہوئے پانی کو ایک گلاس میں پیچھے پھٹکری کے ایک چھوٹے ٹکڑے کو دھاگے سے باندھ لیے۔ پشکری کے کوڑے کو پانی میں انکا پینے اور گمایئے۔ کیا پانی صاف ہوا؟ گندگی کا کیا ہوا؟ یہ طریقہ لوڈنگ (Loading) کہلاتا ہے۔ اپنی فیملی کے کچھ افراد سے بات کیجیے اور پتہ لگایئے کہ کیا انھوں نے اس طریقے کا استعمال کیا ہے یا دیکھا ہے۔ قابل غور باتیں 1853 میں گسٹیو کوربیٹ کی پینٹ کی هوئی تصویر "The winnouers" کی Musee de Beaus Arts, Mantes France کی اجازت سے نقل هوئی۔ اشیا کی علیحدگی 53

RELOAD if chapter isn't visible.