| 1 غذا: یہ کہاں سے آتی ہے (Food : Where Does It Come From ) آپ نے گھر پر کیا کھایا؟ آج آپ کے دوست نے کیا کھایا؟ کیا ہم بھی لوگ ہر روز ایک ہی قسم کی غذا کھاتے ہیں؟ 1 . 1 غذا کی اقسام (Food variety) عملی کام1 اسکول میں اپنے دوستوں سے معلوم کیجیے کہ وہ تمام دن کیا کیا چیز میں کھائیں گے۔ اگر آپ چاہیں تو یہ تمام جانکاری آن دوستوں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں جو ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں رہتے ہیں۔ ان بھی اشیا کی فہرست اپنی کاپ میں بنائے جیسا کہ جدول 1 . 1 میں دیا گیا ہے۔ جدول 1 . 1 ہم کیا کھاتے ہیں؟ طالب علم دوست کا نام | دن بھر میں کھائی گئیں غذائی اشیا در اصل بات یہ ہے کہ جو غذا ہم کھاتے ہیں اس میں بہت زیادہ تنوع پایا جاتا ہے۔ یہ تمام غذائی اشیا کس چیز سے بنی ہوتی ہیں؟ گھر پر پائے جانے والے چاولوں پر غور کیجیے۔ ہم کچھے چاول لیتے ہیں، انہیں پانی میں ابالتے ہیں اور اس طرح ہمارے پاس کھانے کے لیے چاول تیار ہیں۔ انہیں تیار کرنے کے لیے صرف دو اشیا کی ضرورت ہے:چاول اور پانی کچھ غذائی اشیا کو تیار کرنے کے لیے بہت سی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ہم سبزی کا سالن بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں مختلف سبزیاں، نمک، مصالے، تیل وغیرہ درکار ہوں گے۔ عملی کام 2 جدول 1 . 1 میں سے غذائی اشیا کا انتخاب کیسے اور گھر پر با اپنے دوستوں سے بات کر کے یہ معلوم کرنے کی کوشش کیجیے کہ یہ غذائی اشیا کن کن چیزوں سے تیار کی جاتی ہیں۔ غذائی اشیا اور ان کے جزو ترکی کی فہرست تیار کیے جیسا کہ جدول 1 . 2 میں دکھایا گیا ہے۔ کچھ مثالیں دی گئی ہیں، اس فہرست میں مزید اضافہ کیجیے۔ جدول 1 . 2 غذائی اشیا اور ان کے خام مادے غذائی اشیا | اجزاء ت کی روٹی / چپاتی | آنا، پانی دال دالیں، پانی، نمک، تیل گئی ، مصاا سے حاصل ہوتی ہیں۔ چاول اور گیہوں کے ذرائع کیا ہیں؟ آپ نے گیہوں اور دھان کے کھیتوں میں ان کے پودوں کی قطار میں دیکھی ہوں گی جن سے ہمیں اناج حاصل ہوتا ہے۔ دودھ، انڈے، گوشت، مرنے، مچھلی، جھینگا، بھینس اور سور کا گوشت اور ایسی ہی کچھ اور غذائیں ہیں جو جانوروں سے حاصل ہوتی ہیں۔ ہم کیا دیکھتے ہیں؟ جو مختلف غذائی اشیا ہم نے منتخب ہیں ان میں کیا چھ اجزائے ترکیبی مشترک ہیں۔ اینی کلاس میں اس پر برش کیجیے۔ یہ اجزائے ترکیبی کہاں سے آتے ہیں؟ 1 . 2 غذائی اشیا اور ذرائع میکام 3 آئے جدول 1 . 1 اور 1 . 2 میں درج غذائی اشیا کو لیتے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ کہاں سے آتی ہیں ۔ ان کے اجزائے ترکی اور ذرائع کیا ہیں ۔ کچھ مثالیں جدول 1 . 3 میں دی گئی ہیں۔ اس میں کچھ اور مثالوں کا اضافہ کیجیے۔ (Food Materials and Sources) اس بات کا اندازہ لگانا ہم سب کے لیے آسان ہے کہ جدول 1 . 2 میں ہم نے جن اجزائے ترکی کی فہرست تیار کی ہے ان کے ذرائع کیا ہیں۔ مثال کے طور پر چل اور سبزیاں، یہ کہاں سے آتی ہیں۔ بلا شبہ یہ سب پودوں | |- جدول 1 . 3 غذائی اشیا کو بتانے میں استعمال کیے جانے والے اجزائے ترکی اور ان کے ذرائع غذائی اشیا اجزائے ت کیں ۔ ذرائع اٹلی چاول پودا 1 . 3 پودوں کے حصے اور حیوانی مواصلات بطور غذا پودے ہماری غذا کا ایک ذریعہ ہیں۔ یہ پودوں کے کون کون سے حصے ہیں۔ کبھی بھی ہم پودوں کی جڑوں، تنوں اور پھولوں کا بھی استعمال غذا کے طور پر کرتے ہیں۔ کیا آپ نے بھی کدو کے پھول جن کو چاول کے پیٹ میں ڈبو کر تلا گیا ہو کھائے ہیں۔ اگر نہیں تو کھا کر دیکھیے۔ | 2/ چکن کری | چکن | جان بیل جانا جاتی ہے کہ کیا اورول اور جانورول کے کی علاوہ بھی کوئی اور ایا ژراہ ہے جہاں سے ہماری ترا امسال ) پودے جانور ک رنا ہے۔ 3 في | پودے پور | چاول | چینی & کچھ پودوں میں ان کی دو یا دو سے زیادہ حصے غذا کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ سرسوں کے پودے کے بیجوں سے میں تیل حاصل ہوتا ہے اور پھول پتوں کا استعمال سبزی کے مع طور پر کیا جاتا ہے۔ کیا آپ کیلے کے پودے کے ان کلی ص مختلف حصوں کے بارے میں بتا سکتے ہیں جو غذا کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ کچھ اور مثالوں پر غور کے جہاں ایک ہی پودے کے کئی حصوں کا استعال غذا کے طور پر کیا جاتا ہے۔ عملی کام 3 سے ہم کیا نتیجہ نکالتے ہیں؟ پودے، دانے، اناج، سبزیاں اور پھول جیسے غذائی اجزاء کے ذرائع ہیں۔ جانوروں - اور سے ہمیں دودھ گوشت اور انڈے حاصل ہوتے ہیں ۔ گائے، بکریاں اور بھینس کچھ ایسے جانور ہیں جن سے میں دودھ حاصل ہوتا ہے۔ دودھ اور کھن، کریم، پنیر اور دہی جیسی دودھ سے بنی اشیا پوری دنیا میں استعمال کی جاتی ہیں۔ کیا آپ ایسے کچھ اور جانوروں کے نام بتا سکتے ہیں جن سے ہمیں دودھ حاصل ہوتا ہے؟ شي "ار غذا : یه کهاں سے آتی هے؟ عملی کام 4 عملیام5 جدول 1 . 3 میں جتنی بھی غذائی اشیا آپ نے شامل کی ہیں ان میں سے وہ اشیا منتخب کیے جن کے اجزائے ترکیبی پودوں سے حاصل ہوتے ہیں۔ یہ اجزائے تو میں پودوں کے کن کن حصوں سے آتے ہیں؟ ان کی شناخت کیجیے اور غذائی اشیا نیز پودوں کے حصوں کی فہرست تیار تھے جیسا کہ جدول 1 . 4 میں دکھایا گیا ہے۔ مونگ با چنے کے کچھ خشک نتج جمع تھے۔ اب ان بیجوں کی تھوڑی سی مقدار لے کر پانی سے بھرے ہوئے برتن میں ڈال کر ایک دن کے لیے رکھ دیئے۔ اگلے دن برتن سے پانی کو نکال کر بچوں کو اس میں رہنے دیجیے۔ انہیں بھیگے ہوئے کپڑے سے ڈھک کر چھوڑ دیے۔ اگلے روز کیا آپ ان بیجوں میں کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ کرتے ہیں؟ شاید ان بیجوں میں ایک چھوٹی سی سفید ساخت پھوٹ نکی ہے۔ اپنے اطراف میں موجود نا معلوم پودوں کو کھا کر یہ جانے کی کوشش مت کیجیے کہ وہ کھانے لائق ہیں یا | ہیں۔ کچھ پودے زہریلے ہو سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو بیجوں میں کے پچوٹ آئے ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو بیجوں کو پانی سے دھو دیکھے اور برتن کا پانی چیک کر انہیں گیلے کپڑے سے ڈھک کر اسی طرح رکھا رہنے کے حصے بطور غذا جدول 1 . 4 پودوں اجزائے ترکی اور یہ غذائی نے پودے کا وہ حصے جس سے ہمیں اجزائے ترکیں حاصل ہوتے ہیں۔ 1۔ بینگن کی سبزی مصالحے کے طور پر کوئی اور) مونگ پھلی، سرسوں، سویا بین کا تیل یا کوئی اور پورا چل اتج | سائنس دیں۔ اگلے دن مشاہدہ ہے کہ کیا بیجوں میں کے چھوٹ آئے ہیں۔ کلہ چھوٹے ہوئے بیجوں کو پانی سے دھونے کے بعد آپ انھیں کھا سکتے ہیں۔ انھیں ابال سکتے ہیں ۔ ان میں تھوڑا سا مصالحہ ملائے اور کھانے کے لیے ذائقہ دار ناشتہ تیار ہے۔ دیکھتے ہیں تو ہم مکھیوں کے ذریہ جمع کی گئی غذا کو شہد کے طور پر حاصل کر لیتے ہیں۔ 1 . 5 جانور کیا کھاتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس کوئی مویشی یا پالتو جانور ہے جس کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں؟ کتا، بلی بھینس یا کوئی بری؟ پھر تو آپ اس غذا سے ضرور واقف ہوں گے جو یہ جانور کھاتے ہیں۔ دیگر جانوروں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا آپ نے بھی اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ گلہری، کبوتر، چھپکلی یا چھوٹے کیڑے غذا کے طور پرکس چیز کا استعمال کرتے ہیں؟ عملی کام6 جدول 1 . 5 میں متعدد جانوروں کی فہرست دی گئی ہے۔ ان میں سے کچھ جانوروں کے ذریعے لی جانے والی غذا کی تم بھی دی گئی ہے۔ جدوں میں خالی جگہوں کو پر کیجیے۔ لیا آپ موم که دنبال تاتا ہے یا اس کس طرح حاصل کیا جاتا ہے؟ کیا آپ نے شہد کی مکھیوں کا چھتے دیکھا ہے جہاں بہت کی مکھیاں جھنجھناتی رہتی ہیں؟ مکھیاں پھولوں سے درس (Necter) بتع کرتی ہیں اور اسے شہد میں تبدیل کر کے اپنے چھتے میں جمع کر لیتی ہیں۔ پھول اور ان کا رس سال بھر میں کچھ ہی دنوں کے لیے دستیاب رہتا ہے۔ اس لیے مکھیاں اس رس کو پورے سال استعال کرنے کے لیے جمع کر لیتی ہیں۔ جب ہم کسی ایسے چھتے کو غذا: یه کهاں سے آتی هے؟ عمل جدول 1 . 5 کو ایک مرتبہ پھر دیکھیے اور یہاں پر درج کیے گئے جانوروں کی مندرجہ ذیل طریقے سے درجہ بندی کی ہے۔ وہ جانور 5 کیا جانا چاہتی ہے کہ رول 1 . 6 کو کرے آپ انسان کو کسی زمرے میں برتیں گے۔ گی ) جو صرف پودوں یا پودوں سے حاصل ہونے والے باصلات کو ہی کھاتے ہیں انہیں گروپ 1 میں رکھے۔ یہ جانور نباتات خور (Herbivores) کہلاتے ہیں۔ جو جانور دوسرے جانوروں کو کھاتے ہیں گوشت خور (Carnivores) کہلاتے ہیں۔ وہ جانور جو پودوں اور دوسرے جانوروں دونوں کو کھاتے ہیں وہ ہمہ خور (Omnivores) کہلاتے ہیں۔ جدول 1 . 6 کی طرح ایک جدول بنانے اور انہیں تین کالموں میں علیحدہ علیحدہ درج کیے۔ جدول 1 . 5 جانور اور ان کی غذا جانور کا نام | غذا جو جانور کھاتے ہیں بھینس گھاس کھلی ، بھوسا، اناج، میلی چھوٹے جانور، پرندے، دودھ استارت خور گاۓ | | جدول 1 . 6 گوشت خور شیر | کتا ککڑی گھر یلو چھی گانے ہم جانتے ہیں کہ ہم میں سے ایسے بہت سے افراد ہیں جنھیں بھر پور غذا نہیں ملتی ۔ ہمیں ایسے طریقے تلاش کرنے کی ضرورت ہے جن کی مدد سے ملک میں زیادہ سے زیادہ غذا پیدا کی جا سکے۔ صرف اتنا ہی کافی نہیں ہے بلکہ ایسے طریقے بھی پیش کیے جائیں جن بھی تلاش کیے جائیں جن سے ہے ا سے ہر ایک فرد کے لیے غذا کی و ر ان کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ادامه | | کلیدی الفاظ اجزائے ترکیں خوردنی شے پھولوں کا رس کے چھوٹے ہوۓ ت نباتات خور گوشت خور برخور خلاصه ( | : ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں مختلف تم کی غذائیں استعمال کی جاتی ہیں۔ : پودے اور جانور ہماری غذا کے اہم ذرائع ہیں۔ : وہ جانور جوصرف پودوں کو کھاتے ہیں نباتات خور کہلاتے ہیں۔ : وہ جانور جو صرف جانوروں کو کھاتے ہیں گوشت خور کہلاتے ہیں۔ : وہ جانور جو پودوں اور دیگر جانوروں دونوں کو کھاتے ہیں ہمہ خور کہلاتے ہیں۔ 0 O OU ۔ 2۔ مشقیں کیا بھی جانداروں کو ایک ہی قسم کی غذا کی ضرورت ہوتی ہے؟ پانچ پودوں اور ان کے ان حصوں کے نام لکھے جنھیں ہم کھاتے ہیں۔ غذا: یه کهاں سے آتی هے؟ ۔ کالم میں دی گئی اشیا کو ملانے کام سے ملایئے۔ سبنریاں ہیں ۔ دودھ، دہی، پنیر گھیر اوردیگر جانوروں کو کھاتے ہیں پالک، پھول گوبھی، گاجر پودوں اور پودوں کے ماحصلات کو کھاتے ہیں۔ شیر اور چیتا سبزیاں ہیں نباتات خور حیوانی مصنوعات ہیں دیئے ہوئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہوں کو پر کیے۔ نباتات خور، پودا، دودھ، گنا، گوشت خور (a) چیا ایک جانور ہے کیونکہ وہ صرف گوشت کھاتا ہے۔ (b) ہرن صرف نباتاتی ماحصلات کو کھاتا ہے، اس لیے کہلاتا ہے۔ 0 طوطا صرف مصنوعات کو کھاتا ہے۔ جسے ہم پیتے ہیں وہ گائے بھینس اور بکری سے حاصل ہوتا ہے اور ایک حیوانی مصنوعات ہیں۔ ( ہم بھی کی س ے حاصل کرتے ہیں۔ ع مجوزہ پروجیکٹ اور ملی کام 1۔ آپ نے اپنے گھر کے آس پاس جنگی چھپکلی کو دیکھا ہوگا۔ اگلی مرتبہ جب آپ اسے دیکھیں تو اس کا بغور مشاہدہ کیجیے اور دیکھے کہ یہ کیا کھاتی ہے۔ کیا اس کی غذا گھریلو چھیل کی غذا سے مختلف ہے؟ 2۔ ہندوستان کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے ذریے کھانے والی غذا کی فہرست بنائے (اگرمکن ہو تو تصاویر بھی بنائے انہیں ہندوستان کے ایک بڑے سے نقعے پر دکھائے اور اسے اپنی کلاس میں لگائے۔ 3۔ ایسے پودوں کا پتہ لگا ہے جو پانی میں اگتے ہیں اور غذا کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ 4- باب 10 میں آپ خمیده خطوط کی لمبائی کی پیائش کے طریقے دیکھیں گے۔ آپ اپنی ریاضی کی کلاس میں بارگراف بنانا سیکھیں گے۔ انہیں سیکھنے کے بعد مندرجہ ذیل دلچسپ پروجیکٹ پر کام کرنے کی کوشش کیجیے۔ کچھ کلائی ہوئی مونگ تیار کیے جیسا کہ باب میں ذکر کیا گیا ہے۔ انہیں روزانہ پانی سے دھونے اور پانی پھینک دیکھے۔ انہیں ایک ہفتے تک اگنے دیجیے تا کہ تمام نیچے چھوٹے پودوں کی شکل اختیار کر لیں۔ ایک دھاگے کی مدد سے روزانہ ان ننھے لاتنس پودوں کی لمبائی کی پیمائش کیے۔ دھیان رہے کہ یہ ٹوٹنے نہ پائے ۔ مختلف ری کی لمبائیوں والے کچھ کلوں کا بار گراف بنایئے۔ قابل غور باتیں 1۔ کیا آپ کے آس پاس رہنے والے بھی لوگوں کو کافی مقدار میں غذا دستیاب ہو جاتی ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ 2۔ ہم غذا کی بربادی کو روکنے کے کون کون سے طریقوں کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟ غذا: یه کهاں سے آتی هے؟

RELOAD if chapter isn't visible.