Ch.1 What is Long, What is Round .oو O و o۔ ادا کیا ہے لیا، کیا ہے گول؟ بوچھو اس کا نام پر میو پاچا کو بہت پیار کرتے ہیں۔ وہ ان کے ساتھ روزانہ کھیلتے ہیں۔ آج انھوں نے اپنے بیگ میں مختلف طرح کی چیزیں رکھی ہیں کھیل کا نام ہے۔ بوتھو اس کا نام ,'o', '0' .. o'' 'o: بوجھو! میرے ہاتھ میں کیا ہے۔ میں بتاتا ہوں کہ یہ کیسانسوں ہوتا ہے۔ صنع النے ,0 - 0 و 0 - 0 . 0 0 N میکو چاچانے اپنے بیگ میں ہاتھ ڈالا۔ ٹیم A ایک اپنی آنکھیں اچھی طرح سے بند کرو۔ اپنے ہاتھوكه سے اسے چھود اور بتاو بیبیسی ہوتی ہے حسوں۔ اہم اس کا نام بوجھیں گے اوھیل جیتیں گے۔ گانا گاتی ہے۔ o O', و ,'o.د و .o', ) - o' د و و 'o' , 'ه و 'O' , 'o - پریم B کی محسوس کرواور بوجھ کی باری آئی۔ اس طرح سے پھیل جاری رہتا ہے۔ اب آپ اس کھیل کوٹیمیں بنا رکھیے ، ایک بیک میں مختلف طرح کی چیزیں رکھے ایک بچی کی آنکھوں پر پٹی باندھ دیئے۔ وہ اس بیگ میں ہاتھ ڈالے گی، چنز کو چھوئے گی اور پھر بتائے گی کہ وہ کیا محسوس کرتی ہے۔ اس کی ٹیم کے باقی بچوں کو اس چیز کے نام کا اندازہ لگانا ہے۔ پوسٹ کارڈ کتنا طاقت ور ہے؟ پسٹ کارڈ کو ایک کنارے سے پڑہیے۔ اگر آپ اس پر ایک کتاب لکھیں تو کیا اس کتاب کو اٹھا سکتا ہے؟ اب کوشش کیھے۔ 1. پسٹ کارڈ ایک پاپ بنانے کے لیے موڑیئے۔ | ۔ اس کے کناروں کو چھپانے کے لیے شیپ استعمال کیجیے۔ 0 ,'o'. د 0 ,0 ,'0:د و 3- اس کے اوپر ایک کتاب رکھے۔ کیا یہ اس کو اٹھاتا ہے۔ دیکھیے یہ تو تمہیں اٹھا سکتا ہے۔ 2.0 : : 0, 0 = 0, - O' , , 0, 0, 0, 0 = 0 ایک سرے پر ہے نو بی دوسرے پر ہے سپاٹ، پرہے ایک پاپ کی طرح گول، بوجھو یہ کیا ہے؟ ٹیم نے کہا پل کیا آپ بھی ایادی سوچتے ہیں؟ اب آپ مکو چاچا کے سوال کا مختلف جواب سوچیے۔ اب ٹیم A کی باری ہے چھونے اور بوجھنے کی بھی گاتے ہیں۔ ہم کو بتاؤ، ہم کو بتاو ، بیبیسی ہوتی ہے محسوں۔ ہم اس کا نام بھیں گے اور ھیل جیتیں گے۔ ٹیم کے ایک بچے نے بیگ میں ہاتھ ڈالا بیمہ کے باقی بچوں کو بوجھنا ہے کیا آپ ان کی مد دکر سکتے ہیں۔ گول گول پوری گول نہیں ہے کوئی کونا، میں اس کو اپنے ہاتھ پرلڑھکا بھی سکتا ہوں۔ بوچھو اس کا نام o - o: o, کھیل ’بوجھ اس کا نام‘ بچوں کو قتلف چیزوں کا مشاہدہ کرنے اور ان کی شکل بنانے میں مددگار ہو گا۔ بچوں سے ان چیزوں کی یکساں اور غیر یکساں مختلف خصوصیات وغیرہ پر بات چیت کیے جیسے کنارے، کونے، ڈن، ہموار یا غیر ہموار ہیں، اگر پیٹھک یا چل رہی ہیں۔ مثال کے طور پر ایک ماچس کی ڈبیہ کے کونے بہت نوکیلے ہوتے ہیں اور بیٹھک بھی نہیں سکتی ہے۔ جبکہ ایک پلیٹ کی سطح ہموار ہوتی ہے اور بیٹھک سکتی ہے۔ 131} ,'O:د و o', ) o.د و o و ... 0 - :'o' , 'oه کیا ہے لڑھکنا، کیا ہے پوسان؟ تصویر کو دیکھے۔ ایک پارک میں کچھ پے چیزوں کوڑھ کا رہے ہیں اور کچھ چیزوں کو پھیلارہے ہیں۔ و اع ))) . . . ,o ,0.. و o Nى الم کچھ چیزیں لڑھک سکتی ہیں اور کچھ چیزیں پسل (کهک) سکتی ہیں۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جوڑھک بھی سکتی ہیں اور پھل بھی سکتی ہیں۔ په * بچوں سے ان کے چاروں طرف پائی جانے والی ایسی چیزوں کے بارے میں بات چیت کیے جولڑھک اور پھل سکتی ہیں ۔ بچوں کی مدد کیجیے کہ وہ ان چیزوں کی شکل کو دیکھیں اور یہ جھیں کہ کیوں اور کیسے کچھ چیز میں پستی ہیں اور دوسری اوسکتی ہیں۔ ,'O .. '0' و ' ,'O و . . 0 0 0 0 ,'0.. و O و جلدی جلدی! کے کلاس میں دائرہ بنا کر بیٹھے ہیں۔ وہ کھیل کھیل رہے ہیں، تالیاں بجارہے ہیں اور گارہے ہیں کیا هے لمبا...................... كيا هے گول؟.............. ادھر دیکھو............ أدھر دیکھو .. رینانے کہا ملا ہے لمباء بال ہے گول ادھر دیکھوں أدھر دیکھو . ,'O و o سارے بچے گارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کیا هے لمبا ......... كيا هے گول؟ .. ادھر دیکھو ......... أدھر دیکھو ...... مینانے کہا بول ہے بھی ڈھکن ہے گول اور اس طرح کھیل چلتا رہا۔ ادھر دیکھو، دھر دیکھو - اب آپ بھی اس کھیل کو اپنے کلاس میں کھیلے۔ ہر باری میں دو چیزوں کے نام لیے ہیں۔ ایک می ہو اور ایک گول لیے جاچکے نام دہرائے نہیں جائیں گے۔ 131} (0 ,'0, د 0 ,'0' ,0 ,'0' = 0 ,'0' o' , 'o's و - ,'0' , 'o۔ سب سے اونچا مینارة چلو پہلے ڈیوں کا ایک مینار بناتے ہیں دیکھتے ہیں کس کا سب سے اونچا مینار بنتا ہے۔ میں سب سے اونچا بناوں گی۔ ( ,'O - و o ( I 1] = F=T* انوار حالت | ! LEFT E ارد :تنانت مختلف چیزیں جمع کیے جیسے مختلف طرح کے ڈے گیندیں، رپر ماچس کی ڈیاں وغیرہ مختلف چیزوں کا استعمال کر کے مینار بنائے جیسے صرف ماچس کی ڈیاں یا صرف ٹن )و اب مختلف چیزوں کو ملایئے اور بتایئے۔ جیسے جوتے کے ڈہے اورٹن کو ایک ساتھ ملا کر، گیندوں اور ماچس کی ڈبیوں کو ایک ساتھ ملا کر۔ کلاس میں مختلف چیزوں کے بارے میں بات چیت کیے کہ کون سی چیز میں ایک دوسرے پر ٹک سکتی ہیں اور کون سی نہیں نکل سکتی ہیں ۔ بچوں کو اس بات کے لیے بڑھاوا دیکھے کہ وہ چیزوں کی سطحوں پر دھیان دیں کہ وہ ہموار ہیں یا غیر ہموار ہیں تا کہ ان کو ایک وجدانی احساس بھی ہو جائے کہ اسکی اشکال جن کے قاعدے چوڑے ہوتے ہیں وہ زیادہ آسانی سے ایک دوسرے پر نیک یا شہر جاتی ہیں۔ ان سے یبھی بات چیت کیجئے کہ دوکانوں پر کیسے مختلف چیزیں جیسے صابن، چائے کی پٹی کے ڈنے، ثین وغیرہ ایک دوسرے کے اوپر رکھے جاتے ہیں۔ کے کچھ ایسے کیل جیسے ہو (ساتر ) وغیرہ کھیلنے میں بہت دپی رکھتے ہیں۔ اس کھیل میں ان کو غیر ہموار پتھروں کو ایک دوسرے پر جلدی سے جلدی لگانے کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ دوسری ٹیم گیند کے لیے بھاگتی ہے۔ ,'O', ' • ', 'o و o: 01 0 = 0 0 و 0 = 0.5 - اپنے چاروں طرف پائی جانے والی چیزوں پر ایک نظر ڈالیے۔ تھی۔ وہ چیزیں جولڑھک سکتی ہیں وہ چیزیں جو چل سکتی ہیں وہ چیزیں جولڑھک بھی سکتی ہیں اور پھل بھی سکتی ہیں و o - د میرا چھوٹا سا پڑ 1- ایک کاغذ کا کرا لیے۔ / لا 2۔ کاغذ کو موڑ کر ایک پائپ بنائے۔ 3۔ آپ کا پاپ اب ایسا نظر آئے گا۔ گوند یاٹیپ کی مدد سے اس کو چاہیے۔ 4۔ کاغذ کے اس پائپ کے ایک کنارے کوتی کی مدد سے 7يا8 مرتبہ باریک باریک کا علیے ,'o -o - و .o' هوا 5۔ کاٹے گئے کنارے کو موڑ دیجیے۔ آپ کا پیڑ تیار ہے۔ اس پر رنگ کبھیے۔ ه 131} ,'oند و o', ) o:د و ,'o ء سے 0 و 0 و 0 . سکے کا کھیل اپنے سکے کے ساتھ ایسا کرنے کی کوشش کیجیے۔ * سکے کو اس طرح پڑیئے۔ سکے کو گھمائے۔ کیا یہ ایک گیند کی طرح نظر آتا ہے؟ o' , 'o: - 'o: , 'o: - 0 , 0; .0 و 0 = 0 ,0 ,'o, 6 - O | کیا سکہ ڈھک سکتا ہے ؟ کیا چل سکتا ہے؟ کر کے دیکھیے۔ کیا آپ ایک روپے کے سکے کو اس طرح کھڑا کر سکتے ہیں؟ دورو پے اور پانچ روپے کے سگوں کو اسی طرح استعمال کر کے دیکھیے ۔ }} و . .0. 0 = 0. و . . . .

RELOAD if chapter isn't visible.